امام حسین(ع) - صفحه 2

ٹیگس - امام حسین(ع)
سید راحت حسین الحسینی:
گلگت میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے سید راحت حسین الحسینی نے کہا کہ جی بی کے عوام نے اپنی طاقت سے اس خطے کو آزاد کرایا ہے اور پاکستان کے ساتھ الحاق کیا، مگر 72 سال گزرنے کے باوجود ابھی تک تمام حقوق فراہم نہیں کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441476    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 441475    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

پاکستان اور ہندوستان میں چہلم حضرت امام حسین(ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 441474    تاریخ اشاعت : 2019/10/21

خبر کا کوڈ: 441429    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

خبر کا کوڈ: 441419    تاریخ اشاعت : 2019/10/02

مرجع تقلید نجف اشرف حضرت آیت الله یعقوبی کے دفتر نے مختلف موکب داروں سے ہونی والی نشست کے بعد زائرین کی میزبانی کے لئے امادہ بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 441406    تاریخ اشاعت : 2019/09/30

تفتان میں ایران و پاکستان کے حکام کے اجلاس میں سرحد کے دونوں جانب خصوصی کاؤنٹرز کے قیام سمیت مختلف فیصلے کئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 441347    تاریخ اشاعت : 2019/09/23

اسد نقوی:
حسینؑ سب کا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین اتحاد امت مصطفٰی اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات کا کہنا تھا کہ فکر حسینی (ع) عزم حسینی (ع) اور مشن حسینی علیہ السلام پر عمل پیرا ہو کر ہم عالم اسلام میں حقیقی دین محمدی(ص) کو پھیلا سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441330    تاریخ اشاعت : 2019/09/21

حسینیہ امام خمینی رہ میں ؛
شب عاشورای حسینی کی عزاداری حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 441256    تاریخ اشاعت : 2019/09/10

حجت الاسلام سید مصطفی مھدی رضوی :
ھندوستان حیدرآباد کے مشہور و معروف عالم دین نے کہا : جس معاشرے میں یزید جیسا بد کردار شخص خدا کے دین اسلام کا سربراہ بن جائے اور اسی اسلام کے احکامات کی خلاف ورزی کرے اور یہاں تک کہ اس آسمانی دین کے قانون کو اپنے مفاد و ہوس رانی کے لئے بدل دے اور پھر بھی مسلمان خاموشی سے اس کو خلیفہ مان لیں یعنی وہ معاشرہ مر چکا ہے وہ معاشرہ تباہ و برباد ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441251    تاریخ اشاعت : 2019/09/09

علامہ حسن ظفر نقوی :
علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ امام حسینؑ کی ذات بابرکت اور آپکے خانوادے کی سیرت و کردار دنیا بھر کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441246    تاریخ اشاعت : 2019/09/08

آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار:
مراجع تقلید عراق میں سے آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کے پاس جو کچھ بھی تھا سارا کا سارا اپ نے دین کی راہ اور اسلامی معارف کی بقا میں نثار کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 441242    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

خبر کا کوڈ: 441238    تاریخ اشاعت : 2019/09/07

آیت الله اراکی:
مجمع تقریب بین مذاھب کے جنرل سکریٹری نے اسلامی حکومتوں کی اہم ترین ذمہ داری ثقافت کی تعمیرجانا اور کہا: حکومت معاشرہ کی ثقافت کے سلسلہ میں ذمہ دار اور جوابدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441222    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

نجف اشرف کے امام جمعہ نے اپنے بیان میں امام حسین (ع) کے خلاف مصر کے وہابیوں کی جانب سے پیش کردہ شبہہ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہابی اسلام کا چہرہ بگاڑ کر پیش کرنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441220    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

علامہ حسن ظفر نقوی:
مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین اور خطیب نے کہا کہ اہلبیت اطہارؑ کی مقدس ہستیاں اسلام کی بقاء، استحکام اور سلامتی کی ضامن ہیں اور ان کے در سے وابستگی اختیار کرکے دنیا میں کامیابی، آخرت میں نجات اور مسلمانوں کی فلاح کیلئے کام کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441204    تاریخ اشاعت : 2019/09/02

امام صادق یونیورسٹی میں شعبہ ریسرچ کے ذمہ دار:
سرزمین ایران کے مشھور اسکالر سید مجتبی امامی نے کہا: اربعین، ایک معنوی مقناطیس کے لحاظ سے ادیان و مذاھب سے گفتگو سے بالاتر ، انسان کی گمشدہ معنویت سے تعبیر کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441166    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

گرجستان کے پادری:
گرجستان(جارجیا) کے پادری مال خاز نے اربعین کو انسانوں کے دلوں میں امید کی کرن جانا اور کہا: نجف سے کربلا تک سفر محبت و دوستی مالا مال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441165    تاریخ اشاعت : 2019/08/28

خبر کا کوڈ: 440205    تاریخ اشاعت : 2019/04/18

خبر کا کوڈ: 440204    تاریخ اشاعت : 2019/04/18