Tags - حسن نصراللہ
سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اسرائیل کی اندرونی ناتوانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کے خلاف اسرائیلی جنگ بہت بعید ہے کیونکہ اسرائیل اندرونی طور پر جنگ کے لئے آمادہ نہیں، سعودی عرب اور امارات صدی کے معاملے میں اہم کردارادا کررہے ہیں۔
News ID: 440232    Publish Date : 2019/04/22

سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کےسیکرٹری جنرل نے کہا اس وقت کوئی بھی فلسطینی شخصیت یا جماعت اس معاہدے کو قبول کرنےکےلیے تیارنہیں ہے۔
News ID: 436886    Publish Date : 2018/08/15

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے معمولی وسائل کے ساتھ ہم نے سن دوہزارمیں بڑی کامیابی حاصل کی اور دشمن ذلت آمیز طریقے سے جنوبی لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوا۔
News ID: 436052    Publish Date : 2018/05/26

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ نے لبنان میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد کو سبھی لبنانیوں کی ایک بڑی قومی کامیابی قراردیا ہے۔
News ID: 435840    Publish Date : 2018/05/07

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پورا خطہ تیل اور گیس کی جنگ میں گھرا ہوا ہے۔
News ID: 435059    Publish Date : 2018/02/17

سیدحسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم امریکہ سمیت ہر جارح کا پوری قوت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔
News ID: 430055    Publish Date : 2017/09/22

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے لبنان اور شام کی سرحد پر جاری فوجی آپریشن کی تازہ ترین صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی مکمل نابودی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی۔
News ID: 429648    Publish Date : 2017/08/25

خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے پر سخت رد عمل کا اظھار کیا ۔
News ID: 9148    Publish Date : 2016/03/07

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے علاقے میں سعودی عرب اور اسرائیل کے مشترکہ مقاصد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: علاقے کو مسلکی فتنے کی آگ میں جھوکنا سعودیوں اور صھیونیوں کا مشترکہ منصوبہ ہے ۔
News ID: 9129    Publish Date : 2016/03/02

حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اپنے بیان میں اس بات تاکید کرتے ہوئے کہ شام، شامی عوام اور استقامت کی اساس کے عنوان سے باقی رہے گا کہا: سعودیہ اور ترکی چاہے شام میں اپنی فوج بھیجیں اور چاہے نہ بھیجیں دونوں ہی بہتر ہے ۔
News ID: 9076    Publish Date : 2016/02/17

رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ نے پیرس میں ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثر گھرانوں سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
News ID: 8698    Publish Date : 2015/11/15

سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے جمعرات کے روز مِنٰی میں پیش آنے والے سانحہ پر شدید ردعمل کا اظھار کیا اور کہا: منی سانحہ، سعودی دوسروں کے سر تھوپنے میں کوششاں ہے ۔
News ID: 8484    Publish Date : 2015/09/26

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے بعثت رسول اسلام (ص) کے مبارک موقع پر اپنے خطاب میں کہا: آج امت اسلامیہ 1948 کے نکبت سے زیادہ خطرناک نکبت سے دوچار ہے جس کا بانی امریکا اور اسرائیل ہے ۔
News ID: 8146    Publish Date : 2015/05/18

حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے لبنان کے علاقہ ضاحیہ میں جمعے کی شام شہدائے قنیطرہ کے سلسلہ میں ہونے والے پیروگرام میں کہا: حزب اللہ کی کامیابیوں کا دور شروع ہوگیا ۔
News ID: 7746    Publish Date : 2015/01/31

حجت الاسلام حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری تاکید کی : امریکی حکومت نے دنیا میں بہت زیادہ جنگیں شروع کررکھی ہیں اور دنیا میں امریکی حکومت کا وحشی پن سب پر واضح ہوچکا ہے ۔
News ID: 6106    Publish Date : 2013/11/06

رسا نیوزایجسنی - حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے اور اسلام کی شبیہ خراب کرنے کے لئے تکفیریوں کی سازشوں سےخبر دارکیا ہے۔
News ID: 5415    Publish Date : 2013/05/20