Tags - نائیجیریا
مجلس وحدت مسلمین ضلع جیکب آباد کے زیراہتمام نائیجیریا میں جاری ظلم و بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
News ID: 440914 Publish Date : 2019/07/28
نائیجیریا کے فوجی اہلکاروں نے زاریا شہر میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر فائرنگ کردی ہے۔
News ID: 440413 Publish Date : 2019/05/19
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
News ID: 437680 Publish Date : 2018/11/18
ایمنسٹی انٹرنیشنل:
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کا وحشیانہ طریقے سے قتل عام کیا جا رہا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل میں نائیجیریا کے شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے پاس ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ نائیجیریا کی فوج اور سیکورٹی فورس نے خود کار ہتھیاروں سے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے کارکنوں پر حملہ کیا تھا-
News ID: 437546 Publish Date : 2018/11/02
نائیجیریا:
نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کل دارالحکومت ابو جا کے قریب اربعین حسینی مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں پر فوج نے فائرنگ کی
News ID: 437512 Publish Date : 2018/10/28
نائیجیریا کی وسطی ریاست پلیٹو میں مسلم چرواہوں اور مسیحی کسانوں کے درمیان پرتشدد واقعات کے نتیجے میں ۸۶ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 436391 Publish Date : 2018/06/26
نائیجیریا کے شمال مشرقی قصبے موبی میں مسجد میں ہونے والے ۲ خود کش حملوں میں ۶۰افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
News ID: 435776 Publish Date : 2018/05/02
نائیجیریا کی اسلامی موومنٹ کے رکن شیخ قاسم سوکوتو جو اس ملک کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے تھے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔
News ID: 434935 Publish Date : 2018/02/07
نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے آداماوا کی ایک مسجد میں خودکش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہو گئے۔
News ID: 431911 Publish Date : 2017/11/21
چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس پر نائیجریا کی سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں درجنوں عزادار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 431781 Publish Date : 2017/11/13
نائیجیریا میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے چاڈ جھیل پر قبضہ کرکے ۳۰ ماہی گیروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
News ID: 429413 Publish Date : 2017/08/10
نائیجیریا کی پولیس نے اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے ۔
News ID: 426057 Publish Date : 2017/02/01
نائیجریا کے شیعہ مسلمانوں نے اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لیے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
News ID: 425775 Publish Date : 2017/01/18
نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے میں دو دہشت گردانہ حملوں میں دسیوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
News ID: 425005 Publish Date : 2016/12/11
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی:
مام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے نیجیریا میں ہونے والے عزاداران حسینی کے قتل عام کی شدید مذمت کی ہے ۔
News ID: 424538 Publish Date : 2016/11/18
نائیجیریا کے شیعہ چہلم کے موقع پر کانو سے کادونا تک پیدل چل کر جا رہے تھے کہ اس دوران نائیجیریا ئی فوجیوں نے امام حسین (ع) کے عزاداروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔
News ID: 424472 Publish Date : 2016/11/15
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ملک بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔
News ID: 424369 Publish Date : 2016/11/09
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا کے مختلف شہروں میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں پر کئے جانے والے حملوں کی مذمت کی ہے۔
News ID: 423802 Publish Date : 2016/10/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ایران کے وزیر خارجہ نے گزشته دنوں نائیجیریا کے شهر زاریا کی مسجد کے سامنے ایک افسوسناک تشدد کے واقعے کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مسلمانوں پر گہرے دکھ اور رنج کا اظهار کیا ۔
News ID: 8821 Publish Date : 2015/12/16
ڈاکٹر علی لاریجانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کی طرف سے ہوئے مظالم کے سلسلہ میں ہر ممکن امدد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 8817 Publish Date : 2015/12/15