ٹیگس - عرب لیگ
بعض عرب ملکوں نے عرب لیگ کے اجلاس میں اسرائیل اور عرب امارات کے مابین سفارتی تعلقات برقرار کرنے کے خلاف پیش کی جانے والی قرارداد کے مسودے کی منظوری میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔
خبر کا کوڈ: 443676 تاریخ اشاعت : 2020/09/10
بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی طرف سے عرب لیگ میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی بھر پور حمایت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 443625 تاریخ اشاعت : 2020/09/03
مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل اور فلسطین سے متعلق پیش کردہ دو ریاستی منصوبہ مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 442033 تاریخ اشاعت : 2020/02/02
علامہ احمد اقبال رضوی :
ملتان میں صوبائی شوری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور اُسکے اتحادیوں کیجانب سے فلسطینی مسلمانوں پر مظالم پر عرب ممالک اور اسلامی ممالک کی خاموشی قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442027 تاریخ اشاعت : 2020/02/01
برہم صالح:
عراق کے صدر نے کہا کہ سربراہی اور عربی اجلاسوں ميں دھمکی آمیز پیغامات دینے کے بجائے امن اور صلح کا پیغام ارسال کرنا چاہیے اور سیاسی صف بندی سے دور رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 440517 تاریخ اشاعت : 2019/06/02
آیت الله مدرسی:
سرزمین عراق کے معروف عالم دین نے کہا کہ عرب لیگ میں فلسطین کے دفاع اور وہاں کے موجودہ حالات کو بدلنے کی توانائی موجود نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435632 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں عرب لیگ کے اختتامی اعلامیہ کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ کو اپنی ظرفیتوں کو باطل کوششوں میں صرف کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 435576 تاریخ اشاعت : 2018/04/16
سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432559 تاریخ اشاعت : 2018/01/07
عرب لیگ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کو خطرناک اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432203 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کی مذمت میں ایک بیان جاری کرکے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ختم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432192 تاریخ اشاعت : 2017/12/10
عرب لیگ نے اپنا ہنگامی اجلاس ہفتے کے روز طلب کرلیا ہے، جبکہ او آئی سی کا ہنگامی سربراہی اجلاس تیرہ دسمبر کو استنبول میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432145 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
سعودی عرب کی حزب اللہ کے خلاف معاندانہ کوششیں اسرائيلی اور امریکی ایجنڈے کا حصہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431839 تاریخ اشاعت : 2017/11/16
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427202 تاریخ اشاعت : 2017/03/30
اردن میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کےاختتامی بیان میں شام کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427197 تاریخ اشاعت : 2017/03/30
عرب لیگ نے امریکی سفارتخانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 426048 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
عرب لیگ نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ عراق کے داخلی میں معاملات میں مداخلت سے دور رہتے ہوئے اس کے اقتدار اعلی کا احترام کرے۔
خبر کا کوڈ: 423792 تاریخ اشاعت : 2016/10/12
عرب لیگ نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ عراق کے داخلی میں معاملات میں مداخلت سے دور رہتے ہوئے اس کے اقتدار اعلی کا احترام کرے۔
خبر کا کوڈ: 423792 تاریخ اشاعت : 2016/10/12
عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل :
رسا نیوز ایجنسی ـ عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل نے کہا : عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ عربوں کو چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو اپنا دشمن نہ سمجھیں۔
خبر کا کوڈ: 9201 تاریخ اشاعت : 2016/03/27
حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے لبنان کے علاقہ ضاحیہ میں جمعے کی شام شہدائے قنیطرہ کے سلسلہ میں ہونے والے پیروگرام میں کہا: حزب اللہ کی کامیابیوں کا دور شروع ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 7746 تاریخ اشاعت : 2015/01/31
آیت الله عفیف نابلسی:
رسا نیوز ایجنسی - حوزه علمیہ امام صادق (ع) لبنان کے مدیر نے اس بات کی کرتے ہوئے کہ عرب لیگ نے بحرینی حکمرانوں کی جنایتوں پر اپنی آنکھیں بند کر رکھیں ہیں کہا: عرب لیگ آل خلیفہ کے جرائم میں برابر کی شریک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7632 تاریخ اشاعت : 2014/12/31