اتحاد - صفحه 3

ٹیگس - اتحاد
عراق کے نامور دینی رہنما آیت اللہ سیستانی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان مضبوط اتحاد دونوں ملکوں کی مشترکہ سازشوں کی ناکامی کے لئے ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 437584    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے ملک میں امن و امن کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تعجب اور افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437565    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے ملک میں امن و امن کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تعجب اور افسوس کا اظہار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437565    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

نجف اشرف کے مرجع تقلید نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی ضرورت کی تاکید کی اور حقیقت کی پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437386    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

نجف اشرف کے مرجع تقلید نے تعصب اور اندھی تقلید سے دوری اختیار کرنے کی ضرورت کی تاکید کی اور حقیقت کی پیروی کرنے کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437386    تاریخ اشاعت : 2018/10/13

حرم مطہر رضوی میں؛
پہلی اکتبور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہمدردی کا دن،حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ کے زائرین و مجاورین نے حرم مطہر رضوی کے صحن قدس میں اجتماع کیا اور فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 437318    تاریخ اشاعت : 2018/10/04

شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی :
شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی نے کہا کہ اس مہینے کے دوران ہر قیمت پر امن و اتحاد قایم رکھا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437132    تاریخ اشاعت : 2018/09/13

شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی :
شیعہ سنی کاڈینیشن کمیٹی نے کہا کہ اس مہینے کے دوران ہر قیمت پر امن و اتحاد قایم رکھا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 437132    تاریخ اشاعت : 2018/09/13

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود اپنے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو پایہ تکمیل تک پہنچانا علامہ مفتی جعفر حسین کا خاصا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 437023    تاریخ اشاعت : 2018/08/31

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم امریکہ، بھارت اور آل سعود کی آنکھوں میں خار کی طرح کھٹکتے رہیں گے، ممکن ہے کہ یہ حکومت بننے میں مشکل ایجاد کریں، عراق، لبنان میں یہ مشکل جاری ہے۔ ہم کشمیری اور فلسطینی مظلوموں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436800    تاریخ اشاعت : 2018/08/07

قائد ملیت اسلامیہ علامہ سید عارف حسین حسینی کی روز شہادت کی مناسبت سے ان کی مختصر زندگی نامہ قارئین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436786    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ قائد شہید نے اپنی تمام زندگی عالمی استعمار کی سازشوں اور طاغوتی چیرہ دستیوں کے خلاف اور محروم و مظلوم طبقات کے حقوق کے لئے جدوجہد میں صرف کی، قائد ملت جعفریہ شہید عارف الحسینی نے ایک نئی سوچ اور فکر دی اور نئی طرح ڈالی انہوں نے مظلوموں اور محکوموں کے لئے آواز بلند کی اور اتحاد و وحدت کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 436784    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

حجت الاسلام ملکوتی تبار :
آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے ادارہ روابط و تعاون کے سربراہ نے کہا : مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا اہم ترین سبب محبت اہل بیت علیہم السلام ہے۔
خبر کا کوڈ: 436768    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے اسلامی قوم کے نجات کا راستہ حقیقی اسلام کی طرف واپسی میں جانا ہے اور تاکید کی ہے : وہابیت اپنی زندگی کی آخری سانسیں لے رہی ہے کیوں کہ ان کی پیداوار صرف تشدد پسندی و مسلمانوں کا قتل عام ، تباہی اور اختلاف و جدائی کے سوا کچھ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436587    تاریخ اشاعت : 2018/07/13

یورپی کونسل کے چیئرمین ڈونلڈ ٹسک نے امریکی صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اتحاد یوں کا احترام کریں اور روز بروز تنقید کرنے سے باز آجائیں۔
خبر کا کوڈ: 436554    تاریخ اشاعت : 2018/07/10

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہاکہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ اسلامی ممالک عالمی نظام کا ایک اہم حصہ ہیں اوردنیا کی ترقی میں اسلامی ممالک کا کردار بہت اہم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436252    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

حسن محی الدین :
لاہور کے شہر اعتکاف میں خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ مسجد محبت، امن، اجتماعیت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا مرکز ہے اور اگر کوئی امن کے اس مرکز کو نفرت اور انتہا پسندی کے فروغ کیلئے استعمال کرے تو اس کا راستہ روکنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436231    تاریخ اشاعت : 2018/06/10

ایرانی مسیحی رہنما :
ایران میں عیسائی برداری کے اعلی مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ اور عالمی سامراج قوتیں ایرانی قوم کے اتحاد اور یکدلی کو متاثر کرنے میں بے بس ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436111    تاریخ اشاعت : 2018/05/31