ٹیگس - اتحاد
ٹیگ: اتحاد
حجت الاسلام والمسلمین اشفاق وحیدی:
کانبرا آسٹریلیا کے امام جمعہ نے پاکستان کی موجودہ صورت حال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: بقائے پاکستان کیلئے تمام مذاھب مل کر فرقہ واریت کو ناکام بنا دیں۔
نیوز کوڈ: 443603 تاریخ اشاعت : 2020/08/31
حجت الاسلام والمسلمین علامہ سید جواد نقوی :
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے کہا کہ جو کھلم کھلا علی اللہ کہتے ہیں اور کہتے ہیں کائنات اللہ نے نہیں بنائی بلکہ اللہ کو بھی اہلبیت نے بنایا ہے، یہ لوگ مشرک ہیں، جن کو شیعوں کے عقائد خراب کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے اور سنیوں کے مقدسات کی توہین کا ٹارگٹ دیا گیا ہے تاکہ سنی مشتعل ہوں اور وہ ردعمل دکھائیں۔
نیوز کوڈ: 443586 تاریخ اشاعت : 2020/08/29
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ پُرامن معاشرے کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے مذہبی ہم آہنگی اور باہمی احترام وقت کی اہم ضرورت ہے۔
نیوز کوڈ: 443579 تاریخ اشاعت : 2020/08/28
حجت الاسلام علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عوامی مسائل سے چشم پوشی حکومتی مشکلات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے ۔
نیوز کوڈ: 443569 تاریخ اشاعت : 2020/08/27
رہنماوں نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ پیغام پاکستان بیانیہ کے فروغ میں حکومت اور مذہبی رہنما اپنا کردار ادا کریں، محرم الحرام قریب آتے ہی مسلکی حساسیت بڑھ جاتی ہے، حکومت سرکاری سطح پر 8 محرم الحرام کے جمعتہ المبارک کو بطور یوم وحدت منانے کا اعلان کرے۔
نیوز کوڈ: 443564 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
محرم الحرام، شہادت امام حسین کا پیغام امت کو درس وحدت ہے- نفاق کی سازشوں کو ناکام کریں گے۔
نیوز کوڈ: 443545 تاریخ اشاعت : 2020/08/24
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی :
پاکستان کے تجزیہ نگار و مفکر و محقق نے کہا : شہید عارف حسین حسینی نے اپنی تمام زندگی خداوند عالم کی رضایت اور اہل بیت ع کی تعلیمات کی نشر و اشاعت اور بندگانے خدا کی خدمت میں گزاری ۔
نیوز کوڈ: 443439 تاریخ اشاعت : 2020/08/12
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہا کہ دشمن کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے ہمیں اپنی طاقت اور قوت کو متمرکز اور ایک جگہ جمع کرنا چاہیے۔
نیوز کوڈ: 443323 تاریخ اشاعت : 2020/07/31
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین ہاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ملک میں مسالک کی بجائے امت اور اتحاد کی بات کرنی چاہیئے، اس بل سے گلی گلی میں مسلکی مسائل پیدا ہوں گے، ہر فقہ کو اپنی نظریات کے مطابق زندگی کا حق حاصل ہے۔
نیوز کوڈ: 443314 تاریخ اشاعت : 2020/07/30
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
کسی کو اس بات کی قطعاََ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ کسی بل یا قانون کی آڑ میں ملت تشیع کو نشانہ بنانے کی کوشش کرے۔
نیوز کوڈ: 443263 تاریخ اشاعت : 2020/07/24
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بزرگان دین کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، ہمیں اولیاء اللہ کی تعلیمات کو فروغ دیتے ہوئے انتہاپسندی کو ختم اور فسادیوں کو بے نقاب کرنا ہوگا۔
نیوز کوڈ: 443182 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
الفتح اتحاد:
عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد نے عراق کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق کی عوامی تحریک الحشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابومهدی المهندس کے قتل کا مقدمہ اقوام متحدہ میں فوری طور پر درج کرانے کے لئے اقدام کرے۔
نیوز کوڈ: 443158 تاریخ اشاعت : 2020/07/13
حجت الاسلام علی فضل الله لندن میں منعقدہ تیرہویں انجمن وحدت اسلامی کانفرنس میں دنیا کے تمام مسلمانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی و ہمدلی کی تاکید کی ہے ۔
نیوز کوڈ: 443118 تاریخ اشاعت : 2020/07/09
علامہ عارف واحدی:
اپنے ایک بیان میں ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے قانون اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھ کر اس معاملے کو حل کر کے پاراچنار میں قیام امن کیلئے فوری اقدامات کو یقینی بنائے۔
نیوز کوڈ: 443107 تاریخ اشاعت : 2020/07/08
اتحاد امت کے عنوان سے منعقد ہونیوالی کانفرنس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امیر پیر نور الحق قادری، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات، علامہ محمد امین شہیدی، مولانا طاہر محمود اشرفی سمیت مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
نیوز کوڈ: 443092 تاریخ اشاعت : 2020/07/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد نقوی نے کہا کہ تمام مسالک اور مکاتب کے نظریے اور عقیدے کا خیال نہیں رکھا جارہا، تمام مکاتب فکر کو ان کے مذہبی،شہری، آئینی اور بنیادی حقوق نہیں دئیے جا رہے ۔
نیوز کوڈ: 443083 تاریخ اشاعت : 2020/07/05
اپنے آپکو شیعہ کہلوانے والا کوئی ایک فرد یا گروہ کوئی غلط حرکت کرے یا اپنے آپکو سنی کہلوانے والا کوئی فرد یا گروہ غلط حرکت کرے تو ہمیں تمام شیعوں یا سنیوں کو مورد الزام نہیں ٹھہرانا چاہیے۔ جیسے چور کو شیعہ یا سنی کہنا غلط ہے۔
نیوز کوڈ: 443003 تاریخ اشاعت : 2020/06/24
حجت الاسلام حسن روحانی :
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ پورے ملک میں شیعہ اور سنی بھائی اسلامی جمہوریہ ایران کے فروغ اور ترقی کے لئے مل کر کوشش کر رہے ہیں۔
نیوز کوڈ: 442923 تاریخ اشاعت : 2020/06/11
جنگ بندی کے اعلان کے صرف چند گھنٹے بعد ہی سعودی اتحاد نے اپنی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا دیں۔
نیوز کوڈ: 442519 تاریخ اشاعت : 2020/04/16
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی ممالک کو امریکی- صہیونی شیطانی منصوبے کا مقابلہ کرنا ہوگا۔
نیوز کوڈ: 442065 تاریخ اشاعت : 2020/02/06