اتحاد - صفحه 6

ٹیگس - اتحاد
حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
رسا نیوز ایجنسی - شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے سکردو ائرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں اتحاد مسائل کے حل کا واحد راستہ بتاتے ہوئے کہا: بلتستان کے شھری سرحدوں کے محافظ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7489    تاریخ اشاعت : 2014/11/17

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے بیان کیا : یوم عاشور ہر دور کے انسان کو کردار حسینی کی سر بلندی اور کردار یزیدی کی پستی کی یاد دلاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7447    تاریخ اشاعت : 2014/11/06

آیت‌ الله مکارم شیرازی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت‌ الله مکارم شیرازی نے سنی نشین علاقے میں اتحاد کی دعوت کو اس علاقہ کے مبلغین کے لئے ایک خاص امتیاز کا حامل جانا ہے اور بیان کیا : آپ لوگ دو مکتب کی پیروی کرنے والوں کو ایک چھت کے نیچے اور ایک نماز جماعت میں جمع کرنے سے اتحاد کی عملی صورت نافذ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6863    تاریخ اشاعت : 2014/06/08

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان صوبہ خیبر پختوانخواہ کے آرگنائزر نے بیان کیا : پاکستان کو اتحاد و وحدت کی جس قدر ضرورت آج ہے اتنی شاید پہلے کبھی نہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 6390    تاریخ اشاعت : 2014/02/02

آیت الله سید عبدالله الغریفی:
رسا نیوز ایجنسی – بحرین کے شیعہ عالم دین نے ہفتہ وحدت اور ولادت رسول اکرم (ص) و امام جعفر صادق (ع) کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: ایران مسلمانوں میں اسلامی اتحاد کاعلمبردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6345    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – تہران کے امام جمعہ نے اس ہفتہ نماز کے خطبہ میں مشترکات کو اسلامی دنیا کے اتحاد کے ضمانت قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6340    تاریخ اشاعت : 2014/01/18

حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – تہران کے امام جمعہ نے اس ہفتہ نماز کے خطبہ میں مشترکات کو اسلامی دنیا کے اتحاد کے ضمانت قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6340    تاریخ اشاعت : 2014/01/18

آیت ‌الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت ‌الله سبحانی نے اس بیان کے ساتھ کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی محبت قرآنی اصول کی بنیاد پر ہے بیان کیا : قرآن مجید میں بہت زیادہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے سلسلہ میں تاکید ہوئی ہے اور اسلامی قوم کے درمیان اتحاد کی کوشش کی بنیاد قرآن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6335    تاریخ اشاعت : 2014/01/16

شیعہ و سنی اتحاد رهبر معظم انقلاب کلام میں؛
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے شیعہ و سنی اتحاد کی اہمیت و ضرورت کے سلسلہ میں کہا: شیعہ و سنی خود سے عہد کریں کہ اسلامی فرقوں اور مذاہب کو ایک دوسرے کے قریب لانے میں کوشاں رہیں گے اور متبادل برادرانہ محبت کی حفاظت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 6333    تاریخ اشاعت : 2014/01/15

عراق کے ایک سنی عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اھل سنت علماء کونسل عراق کے صدر نے اس ملک میں شیعہ و سنی کے درمیان اتحاد کو مضبوط بنانے کی ضروری کی تاکید کرتے ہوئے کہا : میں اھل سنت ہوں لیکن اپنے شیعہ بھائیوں کے بغیر میری کوئی ارزش و اہمیت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5475    تاریخ اشاعت : 2013/06/02

آیت الله بشیر نجفی:
رسا نیوزایجنسی - آیت الله بشیر نجفی نے عراقیوں کو اتحاد کی دعوت دیتے ہوئے کہ تاکید کی : تمام عراقی ایک دوسرے کے برابر ہیں اور کسی کو یہ حق نہیں کہ خود کو دوسرے پر برتری دے ۔
خبر کا کوڈ: 5286    تاریخ اشاعت : 2013/04/15