اتحاد - صفحه 5

ٹیگس - اتحاد
حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : سیرت نبوی، عصر حاضر کی تاریکیوں میں نور کی کرن بن کر ہمارے کردار کی تعمیر کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 431949    تاریخ اشاعت : 2017/11/24

شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے سعودی عرب کی طرف سے لبنان میں بحران پیدا کرنے پر لبنانی قوم سے اتحاد کی تاکید کرتے ہوئے اشارہ کیا ہے کہ آل سعود خطے کے دلدل میں غرق ہو گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431799    تاریخ اشاعت : 2017/11/14

ایرانی اعلی فوجی کمانڈر :
ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خطی ممالک اور امت مسلمہ کے خلاف دشمن کی سازشوں کے باوجود ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 431702    تاریخ اشاعت : 2017/11/07

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب کیلئے ایران نہیں، امریکہ خطرہ ہے، جس کا شاید ابھی حکمرانوں کو احساس نہیں۔
خبر کا کوڈ: 430542    تاریخ اشاعت : 2017/10/26

جمعیت علمائے پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے ایک وفد کے ہمراہ جامعہ محمدیہ رضویہ گلبرگ میں علامہ قاری محمد زوار بہادر سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 430512    تاریخ اشاعت : 2017/10/24

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کے متولی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی طرف سے دہشت گردوں کا دندان شکن جواب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : ملک کی میزائلی و دفاعی صلاحیت پر عوام کی طرف سے قدردانی ہونی چاہیئے ، یہ اختراعی کام ہمارے جوانوں نے خدا پر توکل کے ساتھ انجام دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428622    تاریخ اشاعت : 2017/06/20

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کہا : ٹرمپ انتہائی ہوشیاری اور مسلمان ممالک کے باہمی آختلاف سے فائدہ اٹھاتے ہوئے امت کو آپس میں لڑانے اور یہودی ریاست کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428240    تاریخ اشاعت : 2017/05/26

آیت اللہ مکارم شیرازی نے اسلامی امت میں اتحاد کی تاکید کے ساتھ :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کر کے اسلامی امت میں اتحاد کی تاکید کی ہے اور مسلمانوں کو دشمن کی طرف سے ہو رہی سازش میں ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427578    تاریخ اشاعت : 2017/04/18

شیعہ علما کونسل پاکستان:
شیعہ علما کونسل نے کہا : یمن، بحرین ہو یا شام عوام کو ان کا حق حکمرانی ملنا چاہیے۔ بیرونی ممالک کی مداخلت کاخاتمہ ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 425710    تاریخ اشاعت : 2017/01/15

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : آج عالم اسلام کو ایک بڑا خطرہ کا سامنا ہے جو پوری انسانیت، خطے اور دنیا کے لئے بھی خطرہ بن چکی ہے اور وہ خطرہ ناجائز صیہونی ریاست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424349    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : آج عالم اسلام کو ایک بڑا خطرہ کا سامنا ہے جو پوری انسانیت، خطے اور دنیا کے لئے بھی خطرہ بن چکی ہے اور وہ خطرہ ناجائز صیہونی ریاست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424349    تاریخ اشاعت : 2016/11/08

حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا : احکام خداوندی اور دین کے سنہری اصولوں کی پیروی میں امت مسلمہ کی بقاء اور سلامتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423628    تاریخ اشاعت : 2016/10/04

روسی وزارت خارجہ :
روسی وزارت خارجہ نے کہا : دہشت گردی کے خلاف روس، ایران، شام اور عراق کا اتحاد ختم نہیں ہوا ہے کہ بدستور جاری رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 423369    تاریخ اشاعت : 2016/09/21

قائد ملت جعفریہ پاکستان:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : کسی مسلم کے خلاف افواہ پھیلانا ممنوع ہے کسی مسلم کی پشت پر اس کی غیبت سے پرہیز کریں ۔
خبر کا کوڈ: 422702    تاریخ اشاعت : 2016/08/19

حجت الاسلام شیخ مختار احمد امامی:
سرزمین سندہ پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ ملت تشیع کا قومی دھارے کے مرکز میں موجود ہونا ہی ایم ڈبلیو ایم کی احتجاجی تحریک کی سب سے بڑی کامیابی ہے کہا: پاکستان میں مکتب تشیع کی مضبوطی ہی ملکی بقاء و سالمیت کی ضامن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422677    تاریخ اشاعت : 2016/08/18

حسن روحانی :
ایران کے صدر جمہور نے کہا : بدقسمتی سے اسلام کے دشمن اسلام کے نام پر دہشت گرد اور انتہا پسند گروہ تشکیل دے کر مسلمانوں کے درمیان تفرقہ بازی پہیلا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422597    تاریخ اشاعت : 2016/08/08

تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 8550    تاریخ اشاعت : 2015/10/12

ثاقب اکبر :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے بیان کیا : ملی یکجہتی کونسل قدر مشترک اور درد مشترک پر اتحاد کی علمبردار ہے۔ ہمارا اتحاد ہی پاکستان کو ایک فلاحی اسلامی ریاست بنانے کا ضامن بن سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7945    تاریخ اشاعت : 2015/03/23

خانقاہ معلٰی باغدرہ شریف پاکستان کے سرپرست:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے مشھور سنی عالم دین نے عالم اسلام کو دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیاری اور اتحاد کی دعوت دی اور کہا: اسلامی اتحاد کی ترویج میں ایران کا کردار لائق تحسین ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7932    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

حجت الاسلام حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے تہران کی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا: اسلامی ممالک کے سربراہوں کو امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے سرگرم ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 7665    تاریخ اشاعت : 2015/01/07