ٹیگس - اتحاد
حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے صہیونیزم غاصب کی کئی بار عہد شکنی کرنے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: فلسطین کا مستقبل میدان جنگ میں استقامت سے لڑنے والے مجاہدوں کے ہاتھوں میں ہے نہ کہ مذاکرات کی میز پر بیٹھ کر گفتگو اور مذاکرات کرنے والے لوگوں کے ہاتھ میں۔
خبر کا کوڈ: 435964 تاریخ اشاعت : 2018/05/17
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ امتِ مسلمہ یک جاں ہوکر اپنے حقوق کی جنگ لڑے۔
خبر کا کوڈ: 435935 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ قابل فخر ہے میرے قافلے میں آف شور کمپنیوں والے نہیں ہیں، میرے قافلوں میں پاناما والے نہیں ہیں، ہمارے قافلے میں صرف غلامان مصطفیٰ ہیں، آج اسلامی ممالک کو بھی متحد ہونیکی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435923 تاریخ اشاعت : 2018/05/14
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : حضرت آیت الله سیستانی نے ان برسوں میں عراق کے مختلف قبیلے کے درمیان اتحاد پیدا کر کے اور شیعہ اور اہل سنت کے درمیان اتحاد کی حفاظت کے ذریعہ اسلام کے دشمنوں کو بھی تنہائی میں گرفتار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435750 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
شیخ نیئرعباس :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ نام نہاداسلامی ممالک کایہ اتحاد آخر کس مرض کی دوا ہے جبکہ کشمیر، افغانستان، فلسطین ،یمن اورشام میں مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے اور ان کے منہ سے مظلوموں کی حمایت میں ایک لفظ نہیں نکل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435599 تاریخ اشاعت : 2018/04/17
حجت الاسلام سید احسن اختر جعفری :
مظفر پور بیھار کے امام جمعہ نے کہا : ہم لوگوں پر فرض ہے کہ دشمن جس شکل میں بھی ہو اس کو پہچانیں اور اس کی سازش کو ناکام بنائیں ۔
خبر کا کوڈ: 435287 تاریخ اشاعت : 2018/03/09
قائد انقلاب اسلامی :
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران نے تمام تر پابندیوں، فوجی اور ثقافتی یلغار اور جدید دور کی جاہلیت کے مقابلے میں عوام کی فداکاری اور ایمان کی بدولت دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 435009 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
حجت الاسلام و المسلمین رفیعی :
روضہ مبارک حضرت معصومہ قم (س) کے مقرر نے اسلامی معاشرے میں مسئلہ اتحاد کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : حضرت فاطمۃ الزهرا (س) کے مقدس وجود پر ڈھائے گئے ظلم کے مطابق واقعات کو بیان کرنا اتحاد کے موضوع کو نقصان نہیں پہوچاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435008 تاریخ اشاعت : 2018/02/13
حجت الاسلام والمسلمین محمد علی موحدی :
آستان قدس رضوی کے بین الاقوامی مرکز کے سربراہ نے بتایا: زیارت کو ہر دور کے مسلمانوں کے درمیان باہمی تعامل و تعاون کا واسطہ جاننا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 434992 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گردی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔
خبر کا کوڈ: 434986 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
حجت الاسلام مقصود ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ملک بھر میں شیعہ رہنماؤں اور کارکنوں کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر بدامنی پیدا کرنے کی مذموم سازش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434954 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
نسیم کربلائی :
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ تمام مسلمانوں کے مسائل اور غلامیوں سے آزادی صرف اسلام دوستی اور اتحاد سے ہی ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434922 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے مبلغین و طالب علموں سے ایام فاطمیہ میں تبلیغ دین اسلام کے لئے پورے ملک میں حاضر ہونے کی تاکید کرتے ہوئے مبلغین کو اتحاد کا خیال رکھتے ہوئے اہل بیت علیہم السلام کی حقانیت کو بیان کرنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434829 تاریخ اشاعت : 2018/01/30
آیت الله مصباح یزدی :
آیت الله مصباح یزدی نے اس تاکید کے ساتھ کہ انسانی معاشرہ ترقی کے لئے انسانی اتحاد ، الہی منصوبہ و مدیریت کا محتاج ہے بیان کیا : معاشرے کا باگ ڈور ایسے شخص کے ہاتھ میں ہونا چاہیئے جو راستے کے نقشے سے واقف ہو اور لوگوں کی ہدایت میں اپنی ذاتی مفاد کو قربان کر دے ۔
خبر کا کوڈ: 434727 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی معاشرے کی کامیابی مسلمانوں کے درمیان اتحاد میں ہے بیان کیا : دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلاف چاہتے ہیں کیوں کہ اختلاف آپسی تنازعہ کا سبب ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434726 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
حجت الاسلام محمد موسی حسینی :
مجلس وحدت مسلمین قم کے مسئول نے کہا کہ دشمن و ظالموں کے خلاف کامیابی کا دارو مدار مسلمانوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی سے ممکن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432478 تاریخ اشاعت : 2017/12/31
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے قدس کو عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ جانا ہے اور غاصبوں کے ہاتھ سے قدس کی رہائی کے لئے مسلمانوں کے درمیان اتحاد کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432299 تاریخ اشاعت : 2017/12/17
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : داعش کو امریکا اور اس کے حواریوں نے مسلم ممالک پر حملے اور دین اسلام میں فتنے پیدا کرنے کیلئے اُبھارا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432135 تاریخ اشاعت : 2017/12/07
ایران کے صدر جمہور بین الاقوامی وحدت امت اسلامی کانفرنس میں :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمہور نے اسلامی امت کی پیش رفت کا تنہا راستہ اتحاد جانا ہے اور وضاحت کی کہ علاقے میں دہشت گردی کے اصلی ستون منہدم ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432119 تاریخ اشاعت : 2017/12/05
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : بُنیانٌ مَرصُوص کا حکم مسلمانوں کے مجاذ کو متحد ہونے کا حکم تھا اور یہ حکم کی وجہ سے مسلمان مختلف محاذ پر دشمن پر غالب ہوئے ، آٹھ سال مقدس دفاع میں تمام دنیا کے مقابلہ میں کامیابی اس وجہ سے ہوئی تھی کہ محاذ عبادت و اتحاد کا محاذ تھا ۔
خبر کا کوڈ: 432088 تاریخ اشاعت : 2017/12/04