Tags - ولایت فقیہ
حجت الاسلام حسن رضا حیدری :
کوپاگنج ھندوستان کے امام جمعہ نے کہا : ولی فقیہ اپنے خصوصی اختیارات کے ذریعہ سماج میں پائے جانے والے مسائل کا حل نکالتا ہے اور سماج و معاشرے کو اختلاف و انتشار سے بچاتا ہے ۔
News ID: 443463    Publish Date : 2020/08/15

ولی فقیہ درحقیقت غدیر کی پاسبان ہے جس نے امام عصر عج کے ظہور تک اس عظیم الہی نعمت کی پاسبانی کرنی ہے۔ تحریر حاضر میں غدیر کے موجودہ پاسبان ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی نگاہ سے غدیر کو پہچاننے کی کوشش کی گئی ہے۔
News ID: 443400    Publish Date : 2020/08/08

حجت الاسلام شیخ حسن علی التریکی:
اسلامی تبلیغات و ثقافت کونسل لندن کے سربراہ نے بیان کیا : قائد انقلاب اسلامی ایران کا فلسطین میں ریفرنڈم منعقد کرنے کی پیش کش بہت ہی عادلانہ و منصفانہ ہے ۔
News ID: 443276    Publish Date : 2020/07/26

توجہ دینی چاہئے کہ ولایت فقیہ کی مخالفت آسان کام نہیں ہے۔ جب بزرگ مرزا شیرازی نے تنباکو پر پابندی لگا کر حکومتِ برطانیہ سے مقابلہ شروع کیا تو ایک عالم دین نے ان کی مخالفت کی۔ مرزا نے مخالفت کی خبر پانے کے بعد ان کیلئے بد دعا کر دی۔ اس بد دعا کی وجہ سے اس عالم دین کی نسل علماء سے محروم ہوگئی۔ ان کا جوان بیٹا جوانی میں ہی مرگیا اور عالم دین بیٹے کی حسرت ان کے دل ہی میں رہ گئی ۔
News ID: 443212    Publish Date : 2020/07/19

علامہ سید سبطین حیدر سبزواری:
ایس یو سی پنجاب کے صدر نے کہا: نظام ولایت فقیہ مکتب اہلبیت کا فخر اور باقی مکاتب فکر سے امتیازی وصف ہے، پوری قوم علماء کا احترام کرتی ہے، لیکن کچھ عناصر جن میں سے لاہور سے ایک شخص قوم میں خلفشار پیدا کرکے مراجع اور علماء کی توہین کا باعث بن رہا ہے۔
News ID: 443111    Publish Date : 2020/07/08

حجت الاسلام سید ذیشان حیدر حسینی :
اسلامی القرآن سینٹر پاکستان کے سربراہ نے حدیث کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : فقہاء میں سے جو فقیہ اپنے نفس کا محافظ، اپنے دین کا نگہبان ، اپنی خواہشات نفسانی کا مخالف اور اپنے مولا کے حکم کا پا بند ہو تو عوام پر لازم و ضروری ہے کہ اس کی تقلید کریں۔
News ID: 443099    Publish Date : 2020/07/09

News ID: 442877    Publish Date : 2020/06/04

News ID: 442870    Publish Date : 2020/06/03

حجت الاسلام سید روح ظفر رضوی :
ممبئی کے امام جمعہ نے بیان کیا : امام خمینی رہ نے سامراجیت سے مقابلہ احساسات کی وجہ سے نہیں بلکہ شرعی ذمہ داری کی بنا پر کی تھی ۔
News ID: 442866    Publish Date : 2020/06/02

حجت الاسلام علامہ سید جواد نقوی :
جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی مشکلات کا حل حضرت علی ابن ابی علیہ السلام کو زبان پر رکھ کر آل سفیان کے در پر جھکنے سے نہیں بلکہ پاکستان کی مشکلات کا حل مشکل کشا اور مشکل کشا کے والد کی سیرت پر عمل کرنے میں ہے۔
News ID: 442260    Publish Date : 2020/03/08

حجت الاسلام ہادی حسین ناصری :
حجت الاسلام ہادی حسین ناصری نے کہا : آیت اللہ یعقوبی اسلامی قیادت اور حکومت کے سلسلے میں ولایت فقیہ کو آئمہ معصومین کی ولایت کے استمرار اور فروغ میں اہم سمجھتے ہیں۔
News ID: 442162    Publish Date : 2020/02/23

عین ممکن ہے کہ ولی فقیہ ایک خاص سرزمین پر اس سرزمین پر لاگو نظام، حکومت یا آئین کے اعتبار سے کسی "اجرائی" ذمہ داری کا حامل نہ ہو اسکے باوجود اس سرزمین پر بسنے والے مسلمانوں اور انسانوں کی نظریاتی اور اسلامی فکری ہدایت "ولی فقیہ" کی ذمہ داری ہے ۔
News ID: 442043    Publish Date : 2020/02/03

30 دسمبر مطابق ۹ دی ھجری شمسی کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
News ID: 441841    Publish Date : 2019/12/30

حجت الاسلام شیخ سیفی مازندرانی:
حوزه علمیہ نجف اشرف کے استاد نے امام خمینی(ره) کو علم اصول میں بہت سارے موضوعات کا آغاز گر جانا اور کہا: فقیہ جامع شرائط ولی ہے جس کا حکم مجتھدین پر بھی واجب ہے ۔
News ID: 440939    Publish Date : 2019/07/30

علامہ ریاض نجفی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ رسول اللہ کی قائم کردہ اسلامی حکومت کا تسلسل قیامت تک رہنا ہے، جس کیلئے پیغمبر اکرم نے اپنے 12 معصوم جانشین مقرر فرمائے، جن میں سے بعض کو ظاہری حکومت کرنے کا موقع ملا اور بعض کو نہ مل سکا۔
News ID: 440866    Publish Date : 2019/07/24

حاجی اصغر علی کربلائی اور شیخ محمد صادق رجائی نے اپنی تقاریر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اسلامی نظام حکومت کے بارے میں لوگوں کو آگاہی فراہم کی۔
News ID: 440773    Publish Date : 2019/07/10

محترمہ معصومہ نقوی:
محترمہ معصومہ نقوی نے ولی فقیہ کی محبت و اطاعت کے عنوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت رہبر معظم سید علی خامنہ ای کی شخصیت دنیا کے تمام با اثر اور ذہین افراد پر حاوی ہے ۔
News ID: 440288    Publish Date : 2019/04/29

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ ولایت فقیہ ، ولایت اهل بیت(ع) کا تسلسل ہے کہا: سبھی ولایت الهی کے راستہ پر گامزن رہیں ۔
News ID: 439966    Publish Date : 2019/03/11

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اھتمام؛
مسجد اھل بیت علیھم السلام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ قم المقدس کی جانب سے علمی اور فکری نشست بعنوان ولایت فقیہ منعقد کی گئی۔
News ID: 439509    Publish Date : 2019/01/13

آیت‌ الله صدیقی :
آیت ‌الله صدیقی نے کہا : انقلاب کی کامیابیاں ہمیشہ ولایت کی بدولت رہی ہے آج بھی نفوذی اقتصادی فتنہ سے نکلنے کا راستہ صرف ولایت کے فرمان کی اطاعت میں ہے ۔
News ID: 439493    Publish Date : 2019/01/02