Tags - قیامت
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ قاسم سلیمانی حریت کی وہ داستان تھا جس کی تاریخ قیامت تک پڑھائی جائے گی،
News ID: 442093    Publish Date : 2020/02/11

News ID: 439698    Publish Date : 2019/02/06

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے قرآن وعترت کو بشریت کیلئے بابرکت دسترخوان جانا اور کہا: انسان کا دنیوی اور اُخروی کمال نیز چین و سکون آیات و معارف الهی کی پیروی میں پوشیدہ ہے ۔
News ID: 439527    Publish Date : 2019/01/14

آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان کے اعمال قید و بند کے تحت ہوں کہا: ہمیں اپنی افکار کی حفاظت کرنی چاہئے تاکہ اعمال نامہ ہلکا رہے اور گناہوں سے آلودہ نہ ہونے پائے ۔
News ID: 439043    Publish Date : 2019/01/02

آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آ‌یت الله جوادی ‌آملی نے تاکید کی: سبھی اس بات پر یقین رکھیں کہ اختلاف بدترین بیماری ہے کہ جس کا نتیجہ ویرانی کے سوا کچھ بھی نہیں، اختلاف دنیا و آخرت دونوں ہی کی نابودی کا سبب ہے ۔
News ID: 438870    Publish Date : 2018/12/11

حجت الاسلام حيدری كاشانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے ذكر صلوات کو ملت اسلاميہ کی نجات کا وسیلہ جانا اور کہا: عشق و محبت اور خلوص سے بھرا ایک ذکر صلوات، انسان کی تمام گناہوں کو بخش سکتا ہے ۔
News ID: 437597    Publish Date : 2018/11/07

آیت الله خرازی:
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل قم کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ انسان قیامت کے لئے اپنا زاد راہ مہیا کرے کہا: خدا کی بندگی اور اطاعت، انسان اپنے وظائف میں سے قرار دے تاکہ اسے سعادت نصیب ہو اور معنویت کے اعلی ترین مرتبہ تک پہونچ سکے ۔
News ID: 435359    Publish Date : 2018/03/17

آیت‎الله جوادی آملی :
حضرت آیت‎ الله جوادی آملی نے کہا : صحیح امور کو انجام دینے کے لئے موت کی یاد سب سے اہم علت ہے ، کیوں کہ ہم لوگ موت کو فاسد ہونا نہیں جانتے ہیں تا کہ نابودی و ذہنی پریشانی میں مبتلی ہوں بلکہ موت کو آزادی و حصار سے نکلنا جانتے ہیں ۔
News ID: 432316    Publish Date : 2017/12/19

حجت الاسلام علوی تهرانی :
فارس المومنین فاونڈیشن کے سربراہ نے بیان کیا : اگر دعوی کریں کہ آخرت اور حساب و کتاب نہیں ہے یعنی یہ کہ قرآن کریم کے ایک تہائی سے زیادہ حصہ کا انکار کر دیا ہے اور اس کو جھوٹلا دیا ہے جس سے بہت بڑا نقصان اور گھاٹا ہے ۔
News ID: 431828    Publish Date : 2017/11/16

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور معروف عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ صبر کی فراوان برکتیں ہیں اور صبر انسان کو مقام محمود تک پہونچا دیتا ہے کہا: صبر انسانوں کو انبیاء و اولیاء الھی کا ھم نشین بنا دیتا ہے اور اسی صبر کے صدقے میں قیامت میں کتنے لوگ جہنم سے نجات پائیں گے ۔
News ID: 422235    Publish Date : 2016/04/26

آیت‏ الله علوی گرگانی :
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت ‏الله علوی گرگانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے وفد سے ملاقات میں کہا: زبان سے نہیں عمل سے قیامت پر ایمان کا اثبات کریں ۔
News ID: 8130    Publish Date : 2015/05/13

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے کی رمضان المبارک کے پانچویں دن صدر جمھوریہ اور ان کے ھمراہ کابینہ سے ملاقات میں تاکید کی: قیامت کے سفر میں کم سے کم توشہ واجبات پر عمل اور محرمات کا ترک ہے ۔
News ID: 5646    Publish Date : 2013/07/15

آیت ‌الله مصباح یزدی:
رسا نیوز ایجنسی - حوزہ علمیہ قم ایران کی نامور شخصیت آیت ‌الله مصباح یزدی نے شب قدر میں گناہ کے ارتکاب کو بدترین کام شمار کرتے ہوئے کہا: شب قدر میں گناہ کا ارتکاب قیامت میں 80 سال حسرت کا باعث ہوگا ۔
News ID: 5523    Publish Date : 2013/06/12