حسن روحانی - صفحه 5

ٹیگس - حسن روحانی
حسن روحانی کی ولادیمیر پوٹن سے ٹیلی فونک گفت و گو؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون کے ذریعہ گفت و گو کی جس میں شامی شہر حلب میں دہشتگردوں پر غلبہ اور اس شہر کی آزادی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ شام میں مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے ساتھ امن مذاکرات کا بھی جلد آغاز کیا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 425283    تاریخ اشاعت : 2016/12/25

حسن روحانی اور روس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونیک گفت و گو میں؛
ایران کے صدر اور روس کے صدو کے ساتھ گفت و گو میں بیان ہوا : بحران شام کو سیاسی مذاکرات اور شامی عوام کے حقوق کے تحفظ سے حل کیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424774    تاریخ اشاعت : 2016/11/29

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اندرون اور بیرون ملک زائرین کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424735    تاریخ اشاعت : 2016/11/28

حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : علاقے اور خاص طور پر شام اور عراق میں استحکام، ایران اور ترکی کے درمیان تعاون کی بنیاد بننا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 424729    تاریخ اشاعت : 2016/11/27

حسن روحانی نے مرجع تقلید اور ایران کے سابق چیف جسٹس آیت اللہ موسوی اردبیلی کے انتقال پر ملک میں دو روزہ عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424673    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے لبنان کے نومنتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں ان کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور تہران ۔ بیروت کے درمیان موجودہ تعاون اور باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 424201    تاریخ اشاعت : 2016/11/01

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : خارجی مداخلتوں کا مقصد خطے کو تقسیم کرنا ہے اور ایسے اقدامات در حقیقت علاقائی مشکلات کی جڑ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424196    تاریخ اشاعت : 2016/11/01

حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : خارجی مداخلتوں کا مقصد خطے کو تقسیم کرنا ہے اور ایسے اقدامات در حقیقت علاقائی مشکلات کی جڑ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424196    تاریخ اشاعت : 2016/11/01

خبر کا کوڈ: 424019    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

خبر کا کوڈ: 424019    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

حسن روحانی:
ایران کے صدر نے کہا : ایران دہشت گردی سے مقابلہ کے لئے خطے کے تمام ممالک کی مدد کرے گا اور تمام ممالک کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 423910    تاریخ اشاعت : 2016/10/18

حسن روحانی:
ایران کے صدر نے کہا : ایران دہشت گردی سے مقابلہ کے لئے خطے کے تمام ممالک کی مدد کرے گا اور تمام ممالک کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 423910    تاریخ اشاعت : 2016/10/18

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پریوٹ چن او چا نے دارالحکومت بینکاک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 423741    تاریخ اشاعت : 2016/10/09

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پریوٹ چن او چا نے دارالحکومت بینکاک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 423741    تاریخ اشاعت : 2016/10/09

ایرانی صدر:
ایرانی صدر نے کہا کہ عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد تہران،ہنوئی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بڑهانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423691    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

ایرانی صدر:
ایرانی صدر نے کہا کہ عالمی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے بعد تہران،ہنوئی کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو بڑهانے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423691    تاریخ اشاعت : 2016/10/07

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے ایران صدر مملکت نے ایران میں نئے تعلیمی سال کی تقریبات کے آغاز پر ایک اسکول میں خطاب کرتے ہوئے کہا: علاقے اور دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ تشدد کو قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 423427    تاریخ اشاعت : 2016/09/24

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایرانی صدر سے پاکستانی وزیراعظم نے ملاقات میں دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 423413    تاریخ اشاعت : 2016/09/23

روز ہفتہ حکومت کی مناسبت سے قائد اسلامی انقلاب سے ایرانی صدر اور کابینہ کے ارکان کی ملاقات ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 422839    تاریخ اشاعت : 2016/08/26