حسن روحانی - صفحه 7

ٹیگس - حسن روحانی
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے کابینہ کا اجلاس سے خطاب میں کہا: مذاکرات میں پابندیوں کے التوا پر نہیں خاتمہ پر اتفاق ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8002    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

ڈاکٹرحسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے قومی چینل پر براہ راست قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دنیا پر ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا کہ ایرانی قوم کو دھمکیوں اور پابندیوں سے ہرگز زبردستی اپنے مطالبات منوانے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ۔
خبر کا کوڈ: 7994    تاریخ اشاعت : 2015/04/04

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے آج قم کی عوام کے درمیان تقریر کرتے ہوئے کہا: ایرانی عوام اپنی سائنسی پیشرفت سے ہرگز دستبردار نہیں ہوگی اور ترقی و پیشرفت کا اپنا راستہ جاری رکھے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7849    تاریخ اشاعت : 2015/02/25

حجت الاسلام حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے تہران کی وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب میں کہا: اسلامی ممالک کے سربراہوں کو امت مسلمہ کے اتحاد کے لئے سرگرم ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 7665    تاریخ اشاعت : 2015/01/07

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے اقتصادیات سے متعلق تہران میں ہونے والے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا: موجودہ دور کو معاشی میدان میں مقابلوں کا دور ہے اور انحصار اور اجارہ داری کے ذریعے کسی بھی ملک کی معاشی ترقی ممکن نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7650    تاریخ اشاعت : 2015/01/05

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے 9 دی (30 دسمبر2009) کے واقعہ کو دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ملت ایران کے اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7636    تاریخ اشاعت : 2014/12/31

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے 9 دی (30 دسمبر2009) کے واقعہ کو دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ملت ایران کے اتحاد کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7635    تاریخ اشاعت : 2014/12/31

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی کے جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ گلستان کی عوام سے خطاب میں عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ایران خطے اور پوری دنیا کی ترقی میں موثر کردار ادا کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7548    تاریخ اشاعت : 2014/12/03

رسا نیوز ایجنسی - صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے رہبر انقلاب اسلامی ایران کے نام ارسال کردہ خط میں آپ کی رہنمائیوں کی قدر دانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 7384    تاریخ اشاعت : 2014/10/20

رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے آج دوشنبہ کی صبح رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے کامیاب اپریشن کے بعد اپ کی عیادت کی اور آپ کی صحت و سلامتی پر پوری عوام کو سجدہ شکر بجالانے کا تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7229    تاریخ اشاعت : 2014/09/08

ڈاکٹر حسن روحانی نے امیر قطر سے فون پر گفتگومیں؛
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ نے امیر قطر سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے علاقہ کی حالیہ صورت حال کی جانب اشارہ کیا اور کہا : عصر دہشت گردی و قتل و غارت گری اب ختم ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6960    تاریخ اشاعت : 2014/06/30

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی آج صبح سیکا کے چوتھے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے شنگھائی روانہ ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 6803    تاریخ اشاعت : 2014/05/20

ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام ڈاکٹر حسن روحانی نے عشرۂ فجر کو ظلم کے خاتمے اور اپنے مقدرات پر عوام کی حکومت کا آغاز جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6397    تاریخ اشاعت : 2014/02/03

رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی نے گذشتہ رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کے دوران تاکید کی : ایران کے جوہری مسئلہ کا سادہ ترین حل ایران کے مسلمہ، فطری اور قانونی حق کو قبول کیا جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5982    تاریخ اشاعت : 2013/09/25

رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں تاکید کی : بڑی طاقتیں ملت ایران کے ساتھ زور زبردستی اور دھمکیوں کی زبان استعمال نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 5973    تاریخ اشاعت : 2013/09/23

نیویارک سفر سے پہلے؛
رسا نیوز ایجنسی – ایرانی صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے نیویارک سفر سے قبل رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 5969    تاریخ اشاعت : 2013/09/23