ٹیگس - حسن روحانی
حسن روحانی :
حسن روحانی نے کہا : علاقائی ممالک کے عوام اپنے مستقبل کا بغیر کسی خارجی مداخلت کے تعیین کریں گے جس کی ایران بهرپور حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422639 تاریخ اشاعت : 2016/08/16
ایران اور روس کے صدور کے درمیان ملاقات میں؛
ایران اور روس کے صدور نے آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422603 تاریخ اشاعت : 2016/08/09
حسن روحانی :
ایران کے صدر جمہور نے کہا : بدقسمتی سے اسلام کے دشمن اسلام کے نام پر دہشت گرد اور انتہا پسند گروہ تشکیل دے کر مسلمانوں کے درمیان تفرقہ بازی پہیلا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422597 تاریخ اشاعت : 2016/08/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترک صدر سے گفت و گو میں:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ترک صدر کو فوجی بغاوت کی ناکامی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422517 تاریخ اشاعت : 2016/07/19
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ایران کے خلاف ہونے والے دشمن کے پروپگنڈے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایرانی قوم کو ایٹمی میدان میں ایک عظیم اور تاریخ ساز کامیابی حاصل ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 9288 تاریخ اشاعت : 2016/04/20
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ملیٹری ڈے کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کی دفاعی اور فوجی طاقت پڑوسی اور اسلامی ملکوں کے خلاف نہیں ہے بلکہ اپنے قومی اور ملکی مفادات کے دفاع کے سلسلے میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9278 تاریخ اشاعت : 2016/04/18
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے 12 فروردین مطابق 31 مئی کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے کہا: 31 مئی ایران میں جمہوریت اور اسلام کے متجلی ہونے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 9206 تاریخ اشاعت : 2016/03/31
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے روس کے وزیردفاع سے ملاقات میں کہا: شام کا بحران سیاسی طریقے سے ہی حل کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9093 تاریخ اشاعت : 2016/02/22
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اٹلی کے دارالحکومت روم میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے شام اور عراق میں قیام امن اور دہشت گردوں کو باہر نکالے جانے کی تاکید اور کہا: داعش ، تشدد، دہشت گردی اور یمن کے خلاف سعودی جنگ، خطے کی اہم ترین مشکلات ہیں جبکہ ہم خطے میں کشیدگی میں کمی کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 8998 تاریخ اشاعت : 2016/01/27
ڈاکٹر حسن روحانی نے نواز شریف سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے پاکستانی وزیر آعظم سے ہونے والی ملاقات میں تاکید کی کہ ہمیں کشیدگی پسند نہیں بشرطیکہ مسلمانوں کے حقوق کا احترام کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 8966 تاریخ اشاعت : 2016/01/20
شہر رے کی عوام سے ڈاکٹر حسن روحانی کا خطاب :
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے حرم حضرت عبدالعظیم الحسنی(ع) میں شھر ری کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: آئندہ ماہ میں پابندیوں کی زنجیر ٹوٹ جائے گی اور آپ اقتصادی امکانات میں فروانی کے شاھد ہوں گے ۔
خبر کا کوڈ: 8853 تاریخ اشاعت : 2015/12/23
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے پیرس حملے کے آئینہ میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ داعش جیسے دہشت گرد دنیا میں اسلامو فوبیا کی لہر پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہا: یہ افراد خود کو اسلام کی طرف منسوب کرتے ہیں لیکن حقیقت یہ کہ دین اسلام دہشت گردانہ اقدامات کا مخالف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8711 تاریخ اشاعت : 2015/11/18
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوزایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے تہران میں اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی اکیسویں نمائش کی افتتاحی تقریب میں میڈیا کو ملکی ترقی کا اہم حصہ شمار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8672 تاریخ اشاعت : 2015/11/09
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے ایرانی وزارت خارجہ کے عہدیداروں اور بیرون ملک تعینات ایران کے سفیروں اور سیاسی نمائندوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کی وزارت خارجہ میں اصولوں سے پسپائی کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8638 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے گذشتہ روز ایک قومی سمینار سے خطاب میں کہا: سانحہ مِنیٰ سے متعلق تمام حقائق کو منظرعام پر لانا ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8532 تاریخ اشاعت : 2015/10/07
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عالمی یوم قدس کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمان اور انصاف و آزادی پسند انسان فلسطینوں سے وفاداری کے اعلان کرتے ہیں کہا: عالمی یوم قدس فلسطینیوں کی مقدس امنگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8287 تاریخ اشاعت : 2015/07/10
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے شھر تبریز کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: علاقے کی قومیں اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام سے امیدیں لگائے ہوئے ہیں اور انکی نگاہیں ایران کی غیور قوم پر ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8155 تاریخ اشاعت : 2015/05/21
محکمہ پولیس کے اعلی عہدیداروں سے صدر حسن روحانی کا خطاب:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے محکمہ پولیس کے اعلی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے بدامنی کی جڑوں کی شناخت اور ان کی بیخ کنی کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے جانے کی تاکید اور کہا: حکومت، محکمہ پولیس اور مسلح افواج کی باہمی ہماہنگی سے ملک میں امن و امان قائم ہوسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8079 تاریخ اشاعت : 2015/04/25
محکمہ پولیس کے اعلی عہدیداروں سے صدر حسن روحانی کا خطاب:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے محکمہ پولیس کے اعلی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے بدامنی کی جڑوں کی شناخت اور ان کی بیخ کنی کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے جانے کی تاکید اور کہا: حکومت، محکمہ پولیس اور مسلح افواج کی باہمی ہماہنگی سے ملک میں امن و امان قائم ہوسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8078 تاریخ اشاعت : 2015/04/25
حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت حجت الاسلام و المسلمین حسن روحانی نے ایشیا افریقہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: دہشت گردی سے مقابلے کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8071 تاریخ اشاعت : 2015/04/22