حسن روحانی - صفحه 4

ٹیگس - حسن روحانی
حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی ٹی وی چینل این بی سی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی سطح پر تمام مثبت راہوں کو نابود کرنے پر کمر بستہ ہیں ٹرمپ کی فکر منفی ، غیر سنجیدہ اور غیر منطقی ہے امریکہ کے ساتھ گفتگو بے سود اور بے معنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430023    تاریخ اشاعت : 2017/09/20

حسن روحانی:
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران عالمی معاہدے توڑنے میں کبھی پہل نہیں کرے گا لیکن اگر مقابل فریق نے ایرانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی کوشش کی تو تہران بھی اس کا راست متناسب جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 429996    تاریخ اشاعت : 2017/09/18

صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہوں نے پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی مدد اور مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کے لئے میانمارکی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429899    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے میانمار کے مسلمانوں کے خلاف ہونے والے جرائم اور تشدد پر عالمی اداروں کی خاموشی کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429871    تاریخ اشاعت : 2017/09/09

ڈاکٹر روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایران کے تمام اقدامات کی مختلف رپورٹوں میں تائید بھی کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429724    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

ڈاکٹر روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایران کے تمام اقدامات کی مختلف رپورٹوں میں تائید بھی کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429724    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران امریکی کانگریس کے تازہ ایران مخالف اقدامات کا ٹھوس جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 429184    تاریخ اشاعت : 2017/07/26

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران امریکی کانگریس کے تازہ ایران مخالف اقدامات کا ٹھوس جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 429184    تاریخ اشاعت : 2017/07/26

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے کابل میں گزشتہ دنوں ہونے والے ہولناک بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اور فساد پھیلانے والوں کا در حقیقت اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428358    تاریخ اشاعت : 2017/06/02

ڈاكٹر حسن روحانی:
ایران کے صدر حسن روحانی نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پاسدار کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہمیشہ مخصوص جماعت اور گروہ سے بالاتر ہوکر ملک کے لئے کام کیا ہے اور اس کا تعلق پوری ایرانی قوم سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 427838    تاریخ اشاعت : 2017/05/01

صدر حسن روحانی:
صدرمملکت حسن روحانی نے روس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427313    تاریخ اشاعت : 2017/04/05

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر اعلی سطح سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں پیر سے ماسکو کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 427092    تاریخ اشاعت : 2017/03/25

صدر روحانی نے رہبر انقلاب کے نام ارسال کردہ خط میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ارسال کردہ خط میں کہا: نئے سال میں کابینہ کے پہلے ہی اجلاس میں ملکی پیداوار میں سرعت اور روزگار کے مواقع میں اضافے کو یقینی بنانے کے لئے قومی سطح پر کام کی تقسیم کردی جائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 427034    تاریخ اشاعت : 2017/03/22

صدر مملکت روحانی نے اپنے پیغام نوروز میں؛
ایران کے صدر مملکت نے اپنے نوروز کے پیغام میں یہ بات زور دے کر کہا: نیا ہجری شمسی سال ایرانی قوم کے لئے ترقی و پیشرف اور جوانوں کے لئے مزید روزگار کی فراہمی کا سال ثابت ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 426986    تاریخ اشاعت : 2017/03/20

صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران میں انتخابات پوری طرح آزادانہ منصفانہ اور شفاف ہوتے ہیں اور انتخابی مقابلہ مکمل طورپر جمہوری انداز میں ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426726    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز تہران میں ونیزوئیلا کی وزیر خارجہ ڈلسی روڈریگز اور وزیر پٹرولیم نسلن پابلو مارٹینزسے گفتگو میں ناوابستہ تحریک کے سرگرم ہونے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ناوابستہ تحریک کے تمام رکن ملکوں کو چاہئے کہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر علاقائی و عالمی مسائل میں اس تنظیم کو موثر طریقے سے سرگرم بنانے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 426192    تاریخ اشاعت : 2017/02/08

ایران کے صدر مملکت:
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امام خمینی رح کی ایران واپسی کا دن، تاریخ ایران کا ایک اہم اور ہمیشہ یادگار رہنے والا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 426039    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

ایرانی صدر حسن روحانی نے جمعرات کے روز وزیر داخلہ کو حکم دیا ہے کہ تہران میں مشہور تجارتی عمارت کی آتشزدگی اور تباہ ہونے کی وجوہات اور تفصیلات کو جلد سامنے لایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 425787    تاریخ اشاعت : 2017/01/19

حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے آج جمعے کے دن امام خمینی(رح) کے مرقد پہونچ کر امام خمینی(رح) کی زیارت اور آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے بعد کہا: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پوری قوم کیلئے ایک بڑی مصیبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425656    تاریخ اشاعت : 2017/01/13

ڈاکٹرحسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹی وی چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ ۱+۵ اور ایران کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران اپنے ایٹمی اہداف تک پہنچ گیا ہے اور ایران نے مذاکرات کے ذریعہ دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425446    تاریخ اشاعت : 2017/01/02