ٹیگس - جنگ بندی
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت عالمی رائے عامہ کے دباو کی وجہ سے جنگ بندی پر مجبور ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440328 تاریخ اشاعت : 2019/05/06
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے مغربی ساحلی صوبے الحدیدہ میں فائربندی کی نگرانی کے لئے کمیشن کی منظوری کی قرار داد پاس کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439552 تاریخ اشاعت : 2019/01/17
یمن کے متحرپ گروہوں کے مابین سویڈن میں ہونے والی جنگ بندی کا آج آدھی رات سے آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438916 تاریخ اشاعت : 2018/12/18
یمن کے متحرپ گروہوں کے مابین سویڈن میں ہونے والی جنگ بندی کا آج آدھی رات سے آغاز ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438916 تاریخ اشاعت : 2018/12/18
خلیل الحیہ :
خلیل الحیہ نے کہا کہ ہم جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیلی فوج کی نقل و حرکت اور جنگ بندی کے شرائط پرقریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437678 تاریخ اشاعت : 2018/11/18
خلیل الحیہ :
خلیل الحیہ نے کہا کہ ہم جنگ بندی کے بعد بھی اسرائیلی فوج کی نقل و حرکت اور جنگ بندی کے شرائط پرقریبی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437678 تاریخ اشاعت : 2018/11/18
یورپی ملکوں کے پچاس اراکین پارلیمنٹ نے جنگ یمن فوری طور پر بند کرنے اور امن مذاکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437615 تاریخ اشاعت : 2018/11/09
یورپی ملکوں کے پچاس اراکین پارلیمنٹ نے جنگ یمن فوری طور پر بند کرنے اور امن مذاکرات شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437615 تاریخ اشاعت : 2018/11/09
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435992 تاریخ اشاعت : 2018/05/20
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی نے شام میں خون خرابہ رکوانے کے حوالے سے قرار داد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435176 تاریخ اشاعت : 2018/02/27
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے انسانی ھمدردی کے ناطےشام میں ۳۰ روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا ۔ اس قرارداد کے بعد روس کے دباو کی وجہ سے دہشتگرد گروہ علاقے سے نکل جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435153 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
حماس:
رسا نیوز ایجنسی - مقاومت اسلامی فلسطین "حماس" کے ترجمان نے اعلان کیا کہ موجودہ حالات میں غاصب صھیونیت اور گروہ مقاومت کے مابین جنگ بندی باتیں محض دھوکہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7020 تاریخ اشاعت : 2014/07/15