ٹیگس - امام خمینی
پیشاور پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - « افکار امام خمینی » کنوینشن پیشاور پاکستان میں علمی، سماجی اور مختلف طبقات کی عوام کی شرکت میں منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5479 تاریخ اشاعت : 2013/06/04
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم(3)؛
رسا نیوز ایجنسی – جماعت اسلامی پاکستان کے نائب صدر نے امام خمینی کی قیادت میں ایران میں برپا ہونے والے انقلاب اسلامی کے اھداف کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: انقلاب اسلامی ایران کا مقصد عالمی سامراجیت و امریکہ و اسرائیل کے مقابل اسلام کا غلبہ و اس کی سرفرازی کا اثبات تھا۔
خبر کا کوڈ: 5478 تاریخ اشاعت : 2013/06/04
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم(2)؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین لبنان کے سنی کے عالم دین نے امریکا سے مقابلہ میں امام خمینی (ره) اور رھبر معظم انقلاب اسلامی کی کردار کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: سبھی عرب ممالک سے امریکا اور غاصب صھیونیت سے مقابلہ میں ایران کا راستہ اپنانے کے متمنی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5477 تاریخ اشاعت : 2013/06/03
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم(1)؛
رسا نیوز ایجنسی – دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم کی مجلس نظارت کے رکن نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ امام خمینی نے سامراجیت کی چولیں ہلا دیں تاکید کی: امام خمینی (ره) مظلوموں اور مستضعفوں کی امید تھے ۔
خبر کا کوڈ: 5476 تاریخ اشاعت : 2013/06/03