ٹیگس - امام خمینی
حجت الاسلام سید سبطین حسینی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے معروف شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید سبطین حسینی نے امام خمینی (رہ) کی 25 ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا: امام خمینی نے امریکی اور حقیقی اسلام کے مابین موجود فرق کو اجاگر کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 6843 تاریخ اشاعت : 2014/06/02
حجت الاسلام اقتدار نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان ملتان کے جنرل سکریٹری نے انقلاب اسلامی ایران کی 35 ویں سالگرہ کے موقع پر ایران کلچرل ہاوس ملتان میں منعقد تقریب میں کہا: امام خمینی (رہ) صرف ایرانی رہنما نہیں بلکہ عالمی رہنما تھے ۔
خبر کا کوڈ: 6438 تاریخ اشاعت : 2014/02/12
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام خمینی (ره) نے شجاعت کے ساتھ امریکا کو سامراجی دنیا و بڑا شیطان سے خطاب کیا ، وضاحت کی : اسلامی انقلاب کے بانی نے دنیا میں امریکا کی ہیبت کو چکنا چور کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6419 تاریخ اشاعت : 2014/02/08
عشرہ فجر کے آغار پر؛
رسا نیوز ایجنسی – انقلاب اسلامی ایران کی چونتیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے اغاز پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رہ) اور دیگر شھیدوں کے مزار پر حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 6384 تاریخ اشاعت : 2014/02/01
عشرہ فجر کے آغار پر؛
رسا نیوز ایجنسی – انقلاب اسلامی ایران کی چونتیسیوں سالگرہ اور عشرہ فجر کے اغاز پر رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران حضرت امام خمینی (رہ) اور دیگر شھیدوں کے مزار پر حاضری دی ۔
خبر کا کوڈ: 6384 تاریخ اشاعت : 2014/02/01
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کی نشاط بخش لہروں کو مزید مضبوط بنانے پر تاکید کرتے ہوئے ملک کی علمی پیشرفت کی رفتار سست نہ کرنے پر تاکید کی اور کہا : ثقافتی یلغار کے مقابلے میں انفعال سب سے زیادہ نقصان دہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6206 تاریخ اشاعت : 2013/12/10
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ملک کی نشاط بخش لہروں کو مزید مضبوط بنانے پر تاکید کرتے ہوئے ملک کی علمی پیشرفت کی رفتار سست نہ کرنے پر تاکید کی اور کہا : ثقافتی یلغار کے مقابلے میں انفعال سب سے زیادہ نقصان دہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6206 تاریخ اشاعت : 2013/12/10
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - متحدہ علماء محاذ پاکستان کے سکریٹری جنرل نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ کے حل میں بیت المقدس سے اسرائیلی تسلط کا خاتمہ ضروری جانا اور کہا: یوم القدس کا اعلان امام خمینی (رہ) کا دوراندیش اقدام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5742 تاریخ اشاعت : 2013/08/01
متحدہ علماء محاذ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی - متحدہ علماء محاذ پاکستان کے سکریٹری جنرل نے اسرائیل اور فلسطین کے تنازعہ کے حل میں بیت المقدس سے اسرائیلی تسلط کا خاتمہ ضروری جانا اور کہا: یوم القدس کا اعلان امام خمینی (رہ) کا دوراندیش اقدام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5742 تاریخ اشاعت : 2013/08/01
رسا نیوز کا بیانیہ:
رسا نیوز ایجنسی – رسا نیوز ایجنسی نے اپنے ارسال کردہ بیانیہ میں ملت ایران کے سیاسی رزم کی رھبر معظم انقلاب اسلامی ایران اور منتخب صدر جمھوریہ ایران کو مبارک باد دیتے ہوئے امام خمینی اور رهبر معظم انقلاب اسلامی کے مقاصد کی تکمیل اور ملک کی ترقی اور بالندگی میں تمام صلاحیتوں سے استفادہ کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5544 تاریخ اشاعت : 2013/06/16
حجت الاسلام محمد عباس انصاری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین کشمیرھندوستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد عباس انصاری نے امام خمینی کو مجدد قرن کا نام دیتے ہوئے کہا: امام خمینی کا انقلاب صدی کا سب سے بڑا سیاسی انقلاب تھا ۔
خبر کا کوڈ: 5514 تاریخ اشاعت : 2013/06/10
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم(16)؛
رسا نیوز ایجنسی - صومالیہ یونیورسٹی کے استاد نے آمریکا و اسرائیل کے مد مقابل رهبر معظم انقلاب اسلامی کی ایستادگی کو مسلمانوں کے لئے باعث فخر جانا اور اور اسلامی ممالک سے ایران اسلامی کی پیروری کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5513 تاریخ اشاعت : 2013/06/10
ملی یکجہتی کونسل کے رہنما :
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے رہنما ثاقب اکبر نے کہا: امام خمینی دنیا کی نگاہ میں سنگ میل کی حیثیت مالک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5507 تاریخ اشاعت : 2013/06/09
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم( 10)؛
خبرگزاری رسا - مصری متفکر نے عالم اسلام میں حضرت آیت الله خامنه ای کی شخصیت کے اثرات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ولایت فقیہ پر بعض عرب اور اسلامی شخصیتوں کا حملہ غاصب صھیونی اور امریکی مقاصد کی تکمیل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5499 تاریخ اشاعت : 2013/06/07
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم( 11)؛
برازیل اسلامی سنٹر کے چئرمین: آمریکائے لاطین کے مسلمان امام خامنه ای جیسے بے نظیر رھبر کے متمنی ہیں
رسا نیوز ایجنسی - برازیل اسلامی سنٹر کے چئرمین نے امام خامنہ ای کو امام خمینی کا پیرو بتاتے ہوئے کہا: آمریکائے لاطین کے مسلمان امام خامنه ای جیسے بے نظیر رھبر کے متمنی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5496 تاریخ اشاعت : 2013/06/07
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم( 12)؛
خبرگزاری رسا- سوریہ کے سنی عالم دین نے کہا: امام خمینی (ره) نے آزادی قدس کی محوریت میں تھران سے بغداد، دمشق اور جنوبی لبنان تک انقلاب اسلامی کا اغاز کیا تاکہ عالمی پیروزی پاسکے ۔
خبر کا کوڈ: 5495 تاریخ اشاعت : 2013/06/07
حجت الاسلام جواد نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - تحریک بیداری امت مصطفٰی کے صدر حجت الاسلام جواد نقوی نے امام خمینی کو مکتب اسلام سے متعلق بتاتے ہوئے کہا: امام خمینی نے اسلام کو انقلاب اسلامی کی شناخت قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 5488 تاریخ اشاعت : 2013/06/05
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے امام خمینی کی برسی پر منعقدہ اجتماع سے خطاب میں کہا: امام خمینی عظیم عارف، قائد اور عظیم پیشوا تھے ۔
خبر کا کوڈ: 5486 تاریخ اشاعت : 2013/06/05
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے امام خمینی کو اپنے زمانہ کی بے مثال شخصیت بتاتے ہوئے کہا: رہبر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی اعلی فقیہہ ، عظیم مجتہد، جید مذہبی رہنما اور شخصیت نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی، عالمی استعماری سازشوں کو بے نقاب کرنے والے، مسلمانوں کو اپنے نظریات اور عمل کے ذریعے وحدت کی لڑی میں پرونے والے انسان ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5485 تاریخ اشاعت : 2013/06/05
پیشاور پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - « افکار امام خمینی » کنوینشن پیشاور پاکستان میں علمی، سماجی اور مختلف طبقات کی عوام کی شرکت میں منعقد کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 5480 تاریخ اشاعت : 2013/06/04