ٹیگس - امام خمینی
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی ۔
خبر کا کوڈ: 422346 تاریخ اشاعت : 2016/06/04
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ کسی عرب ملک نے عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کے عملی فروغ اور وسعت کے لئے اتنے عملی اقدامات نہیں اٹھائے، جتنے ایران نے گذشتہ ۳۷ سال میں اٹھائے ہیں۔ وحدت امت اور اتحاد بین المسلمین کے مقصد کے تحت اس صدی کے سب سے بڑے اور عالمی پروگرام ایران میں منعقد ہوئے ہیں ۔ جس میں پورے عالم اسلام سے ہر مکتب فکر اور مسلک کے علماء و اکابرین نے شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422345 تاریخ اشاعت : 2016/06/04
آیت الله سید احمد خاتمی نے رسا سے گفتگو میں؛
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی (ره) سے والھانہ محبت اور رھبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت اللہ سید علی خامنہ ای کی ھمراھی جدائی ناپذیر ہے کہا: امام خمینی (ره) کی محبت کا دم بھرنے والے اور رھبرسے دوری اپنانے والے ماڈرن واقفی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422343 تاریخ اشاعت : 2016/06/02
یوم وفات کے موقع پر؛
تحریک کے آغاز سے ہی امام خمینی (رہ) نے پنگھوڑے میں پلنے والے بچوں پر اپنی عقابی نگاہ رکھی اور پلنے بڑھنے والی نوجوان نسل جب میدان میں اتری تو حب الوطنی اور دینی حمیت سے سرشار اس نسل نے پورے انقلاب میں ایک ہی نعرہ’’اﷲ اکبر‘‘بلند کیا اورتاریخ کے دھارے کا رخ موڑ کررکھ دیا۔
خبر کا کوڈ: 422337 تاریخ اشاعت : 2016/06/01
جسٹس سعید الزماں صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعید الزماں صدیقی نے اپنے ایک بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ عربوں کو ایران سے نہ کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی ہونا چاہئے کہا: پاکستان بھی امام خمینی (رہ) جیسے رھنما کا ضرورتمند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9094 تاریخ اشاعت : 2016/02/22
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستان قومی اسمبلی کی ممبر عائشہ گلالئی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ انقلاب اسلامی کے مثبت اثرات پوری دنیا پر مرتب ہوئے ہیں کہا: امام خمینی (رہ) مسلم دنیا کے بہت بڑے دینی اور سیاسی رہنما تھے ۔
خبر کا کوڈ: 9045 تاریخ اشاعت : 2016/02/08
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین ایران کے مشھور و معروف شیعہ فلسفی نے، امام خمینی (ره) ایجوکیشنل اینڈ ریسچرچ سنٹر کے طلباء سے خطاب میں کہا: غفلت انسانوں کی پستی اور عذاب الھی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8501 تاریخ اشاعت : 2015/09/30
عراق کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ میں ایک اہل سنت عالم دین کے عنوان سے امام خمیںی (رح) کی ایک اسلامی معاشرے کے مفکر و مصلح کے عنوان سے پیروی کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 8373 تاریخ اشاعت : 2015/08/12
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انجینئر فتاح کو امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کا سربراہ مقرر کرتے ہوئے محرومین کو با اختیار اور خود انحصار بنانے اور ان کے ایمان کے رشد و فروغ کے لئے اساسی اور تکمیلی اقدامات عمل میں لانے پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 8001 تاریخ اشاعت : 2015/04/06
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی – رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے فضائیہ کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں پیشرفت اور سلامتی کے لئے قومی عزت کی حفاظت پر تاکید کرتے ہوئے کہا : عزت ، احترام اور ایرانی قوم کی ترقی و پیشرفت پر مبنی معاہدے کے حق میں ہوں، معاہدہ کی کلیات اور جزئیات ایک مرحلے میں اور اس کا متن واضح، شفاف اور ناقابل تاویل ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 7785 تاریخ اشاعت : 2015/02/09
آیت الله جنتی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے ایرانی عوام کو انقلاب اسلامی کا حامی بتاتے ہوئے کہا: ہماری مشکلات کا حل امریکا سے رابطہ میں پوشیدہ نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7745 تاریخ اشاعت : 2015/01/31
عشرہ فجر کے موقع پر:
رسا نیوز ایجنسی - رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت الله خامنہ ای نے ایام اللہ عشرہ فجر کے موقع پر امام خمینی (ره) کے مرقد اور بهشت زهرا میں شھداء کی قبروں پر جاکر فاتحہ خوانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 7740 تاریخ اشاعت : 2015/01/28
حجت الاسلام قاضی نادر حسین علوی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین ملتان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے کہا: صرف زبانی دعوے خرچ کرنے سے معاشرہ میں امن قائم نہیں ہوسکتا بلکہ اس سلسلہ میں جب ہر شخص اپنی ذمہ داری ادا کرے گا تب ملک میں امن اور خوشحالی آئے گی ۔
خبر کا کوڈ: 7659 تاریخ اشاعت : 2015/01/07
آیت الله نوری همدانی نے درس خارج میں:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے معروف شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے امریکا کو دنیا کی بہت ساری جنایتوں کا باعث و بانی جانا اور تاکید کی: فریب کاری ، مکاری اور اسلام سے مقابلہ امریکی سیاست و چال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7299 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
آئی ایس او لاہور کے ترجمان:
رسا نیوز ایجنسی - امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر تجمل نقوی نے امام خمینی کی 25 ویں برسی کی تقریب کل اتوار کو منعقد ہونے خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 6860 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
حجت الاسلام سید شفقت شیرازی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے عالمی شعبہ کے ذمہ دار نے امام خمینی (رہ) کی 25 ویں برسی کی منابست سے منعقد تقریب میں تاکید کی: عصر حاضر میں افکار امام خمینی کا احیاء ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6859 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
جامعہ شہید مطہری ملتان پاکستان میں:
رسا نیوز ایجنسی - امام خمینی (رہ) کی 25 ویں برسی کے موقع پر جامعہ شہید مطہری نے ملتان پاکستان میں سیمینار انعقاد کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6858 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
بمبئی ھندوستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی – امام خمینی (رہ) کی 25 ویں برسی کے موقع پر سرزمین ھندوستان کے اقتصادی مرکز بمبئی میں افکار و نظریات امام خمینی پر مشتمل کتاب کا اجراء کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6857 تاریخ اشاعت : 2014/06/07
رسا نیوز ایجنسی – قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین سید ساجدعلی نقوی نے رھبر کبیر انقلاب اسلامی ایران کے یوم وفات پر تعزیتی پغام ارسال کیا اور عالم اسلام خصوصا ایرانی عوام اور رھبر انقلاب اسلامی ایران حضرت ایت اللہ سید علی خامنہ ای کو تعزیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6852 تاریخ اشاعت : 2014/06/05
ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کی جانب سے؛
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی جنرل سکریٹری نے ایک سے سات جون تک ہفتہ فروغ فکر امام خمینی (رہ) منانے کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6844 تاریخ اشاعت : 2014/06/02