ٹیگس - امام خمینی
رہبر کبیر انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید روح اللہ موسوی خمینی قدس سرہ کی سب سے بڑی فضیلت یہ ہے کہ آپ اللہ کے عبد صالح، رسول اکرم کے حقیقی پیرو، امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے سچے شیعہ اور حضرت امام حسین علیہ السلام کے با مقصد اور با معرفت عزادار تھے۔
خبر کا کوڈ: 442872 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
خبر کا کوڈ: 442871 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
خبر کا کوڈ: 442869 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
خبر کا کوڈ: 442868 تاریخ اشاعت : 2020/06/03
حجت الاسلام ڈاکٹر سید میثم ہمدانی:
پاکستان کے تبصرہ نگار و محقق نے بیان کیا : امام خمینی رہ کی سیرت خاص کر حکمرانوں اور جو لوگ ممالک و عوام کی سربراہی کرتے ہیں ان کے لئے نمونہ عمل ہونا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 442867 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
حجت الاسلام سید روح ظفر رضوی :
ممبئی کے امام جمعہ نے بیان کیا : امام خمینی رہ نے سامراجیت سے مقابلہ احساسات کی وجہ سے نہیں بلکہ شرعی ذمہ داری کی بنا پر کی تھی ۔
خبر کا کوڈ: 442866 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
حجت الاسلام سید محمد ذکی حسن :
استاد حوزہ علمیہ امرالمومنین بمبئی ھندوستان نے بیان کیا : آج اگر واہٹ ہاوس کے سامنے انصاف کا مطالبہ کرنے والی عوام کی زبان پر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا نام لیا جا رہا ہے اور وہ ایران کی حمایت میں آواز بلند کر رہے ہیں یہ امام خمینی (رہ) کے خلوص کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442865 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
قائد انقلاب اسلامی :
خبر کا کوڈ: 442864 تاریخ اشاعت : 2020/06/02
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہاکہ ایران کی جانب سے وینزویلا کے لئے بھیجی گئے تیل بردار بحری جہازوں کا امریکی دھمکیوں کے باوجود وینزویلا پہنچنا امریکا کی کمزوری اور بے بسی کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 442832 تاریخ اشاعت : 2020/05/28
۱۴ خرداد مطابق ۳ جون امام خمینی (رہ) کی رحلت کے قریب اپ کی شخصیت کی شناخت کے حوالے سے رسا نیوز ایجنسی نے اپنی سائٹ پر ووٹینگ کا آغاز کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442828 تاریخ اشاعت : 2020/05/28
امت اسلامی عالمی کونسل:
امت اسلامی عالمی کونسل نے مختلف ممالک میں اسرائیل کی سازش کے سلسلہ میں خبردار کیا ہے اور بیان کیا : امام خمینی (ره) نے عالمی یوم قدس کا نام دے کر اسلام کی ساکھ کو باقی رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442791 تاریخ اشاعت : 2020/05/22
دنیا کی آزاد ضمیرحکومتیں جن میں سر فہرست ایران ہے اور پوری دنیا کی بیدار عوام اسرائیل کے ناپاک وجود کو نہ صرف عالم اسلام کے لیے بلکہ عالم انسانیت کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442785 تاریخ اشاعت : 2020/05/21
آج اسرائیل، امریکہ اور انکے حواری چاہتے ہوئے بھی مسئلہ فلسطین کو خاموش کرنے سے قاصر ہیں۔ اس میں یوم القدس کے ذریعے ہونیوالی عوامی بیداری کا ایک بڑا حصہ ہے۔ اس عالمی دن جسے امام خمینی نے یوم اللہ اور یوم مستضعفین جہان قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 442723 تاریخ اشاعت : 2020/05/13
حسن نصر اللہ لبنان:
حزب اللہ کے سربراہ نے نیمۂ شعبان کی مناسبت سے اپنے خطاب میں، اس دن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، غاصب صیہونی حکومت کے بارے میں کہا کہ اس غاصب حکومت کو اپنا وجود خطرے میں نظر آ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442474 تاریخ اشاعت : 2020/04/08
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے، اس دن اکتالیس سال قبل، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی (رہ) سے وفاداری کا اعلان کیا تھا-
خبر کا کوڈ: 442068 تاریخ اشاعت : 2020/02/08
آیت الله فقیهی:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ انسان خود کو عجب و برتری سے دور رکھے کہا: خود کی برتری اور بزرگی کا تصور وہ خطرہ جو انسان کو نابود کردیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441827 تاریخ اشاعت : 2019/12/28
علامہ عابد الحسینی:
ہفتہ وحدت کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں بزرگ عالم دین کا کہنا تھا کہ ہفتہ وحدت امت مسلمہ کیلئے امام خمینی (رہ) کا ایک ایسا تحفہ ہے، جو ہمیشہ باطل قوتوں کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 441588 تاریخ اشاعت : 2019/11/10
حجت الاسلام والمسلمین ابوترابی نے رسا سے گفتگو میں؛
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے وظائف کی انجام دہی میں امام خمینی (ره) کے اخلاص کامل کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ طلاب اور حوزات علمیہ امام خمینی (ره) کی سیرت کو اپنے لئے نمونہ عمل قرار دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441367 تاریخ اشاعت : 2019/09/25
حجت الاسلام سید جواد نقوی :
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینی رہ کی آواز دنیا کی ان طاقتوں کے خلاف تھی، جو اسلام کی حقیقی تعلیمات کو مسخ کرکے دنیا بھر میں اسلام کی شکل میں من پسند مذہب کا اجراء چاہتے تھے ۔
خبر کا کوڈ: 440677 تاریخ اشاعت : 2019/06/27
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے ساتھ دشمنوں اور بدخواہوں کی جنگ، ارادوں کی جنگ ہے اور ملت ایران امید و حوصلے کے ساتھ دشمنوں کو ان کے مقاصد کے حصول میں ناکام بنادے گی اور ارادوں کی جنگ میں فتح ایران کی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 440619 تاریخ اشاعت : 2019/06/18