Tags - امام خمینی
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام و المسلمین شیخ توسلی فر نے ۸۰ کی سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا ۔
News ID: 436311    Publish Date : 2018/06/18

حجت الاسلام و المسلمین رئیسی:
پیروان امام و رہبری طلاب پاکستان کی جانب سے سیمینار " امام خمینی احیاگر حکومت علوی" کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پاکستان کے مایہ ناز مفکر حجت الاسلام و المسلمین غلام عباس رئیسی اور عراق کی معروف اہم شخصیت اور مقاومتی بلاک کے اہم کمانڈر حجت الاسلام و المسلمین ھاشم الحیدری نے خطاب کیا۔
News ID: 436209    Publish Date : 2018/06/08

حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کے محترم متولی نے گفتگو کے دوران کہا کہ امام خمینی (رہ) کے زندہ رہنے کا مطلب یہ ہے کہ امام(رہ) کا مقصد اور انقلاب زندہ ہے۔ عصر حاضر میں ہر زمانہ سے زیادہ پوری دنیا میں انقلاب اسلامی کے شیدائی اور چاہنے والےپائےجاتے ہیں۔
News ID: 436189    Publish Date : 2018/06/07

اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان :
اصغریہ علم و عمل تحریک کے چیئرمین نے کراچی میں فکر امام خمینی ؒ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی ؒ کی استقامت اور جدوجہد نے اسلامی انقلاب کو جنم دیا اور یہ نہ فقط ایران کی سرحدوں تک محدود رہا، بلکہ عالمی طور پر محکوم، مظلوم اور محروم قوموں میں جذبہ حریت پیدا کیا اور شعور بخشا۔
News ID: 436182    Publish Date : 2018/06/06

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام خمینی ؒ جیسی نابغہ روزگار شخصیتیں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں ۔
News ID: 436176    Publish Date : 2018/06/05

دنیا بھر کے روزہ دار عوام اس سال عالمی یوم القدس کی ریلیوں میں بھر پور طریقے سے شرکت کریں گے۔
News ID: 436173    Publish Date : 2018/06/05

آج پندرہ خرداد مطابق پانچ جون بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے۔
News ID: 436170    Publish Date : 2018/06/05

آغا سید حسن:
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ امام خمینی (رہ) نے ثابت کر دکھایا کہ اسلامی نظام حکومت مسلمان ممالک کو نہ صرف ناقابل تسخیر بنا سکتا ہے بلکہ سائنس و ٹیکنالوجی سے میدان میں اس نظام کے تحت مسلمان کسی سے پیچھے نہیں رہ سکتے۔
News ID: 436161    Publish Date : 2018/06/04

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی ؒ کی نہضت اور تحریک اب عالمی انقلابی تحریک بن چکی ہے ۔
News ID: 436147    Publish Date : 2018/06/03

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی قدس سرہ ایک عارف باللہ اور ایسے عالم ربانی تھے جن کی دوستی و دشمن خدا کی خاطر جن کی تھی۔
News ID: 436143    Publish Date : 2018/06/03

حوزہ علمیہ قم کے جامعہ مدرسین نے ایک بیان میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے سیاسی مکتب نے ایرانی قوم کو سامراج کے مقابلے میں ڈٹ جانے اور مظلوموں کی حمایت کرنے کا درس دیا ہے۔
News ID: 436139    Publish Date : 2018/06/02

ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام؛
حضرت امام خمینی ؒ کی ۲۹ ویں برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ امام خمینی ؒ عصر حاضر کے عظیم انقلابی رہنما تھے، آپ نے امت مسلمہ کو خواب غفلت سے بیدار کیا اور عالمی استکباری قوتوں کے انسان دشمن عزائم کو بے نقاب کیا، آپ نے مستضعفین عالم کو مستکبرین کے مقابل لاکھڑا کیا۔
News ID: 436135    Publish Date : 2018/06/02

جنرل رمضان شریف:
انتفاضہ اور قدس کمیٹی کے سربراہ نے حضرت امام خمینی کی طرف سے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے منسوب کرنے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم قدس نے اسرائیل کے وجود پر سوالیہ نشان لگا دیا اور مسئلہ فلسطین کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے زندہ کردیا۔
News ID: 436123    Publish Date : 2018/06/01

شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (ره) نے سب سے پہلا قدم اٹھایا وہ یہ تھا کہ اسرائیل کی سفارت کو فلسطین کے سفارت میں بدل دیا تا کہ اعلان کر دیں کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے ۔
News ID: 435929    Publish Date : 2018/05/15

امام جمعہ مظفرپور ھندوستان :
حجت الاسلام سید محمد کاظم موسوی نے کہا : اگر امام خمینی رہ سامراجی و استبدادی طاقت کے خلاف محکم و شجاعانہ اقدام نہ کرتے تو آج دنیا میں مسلمان خود کو مسلمان کہنے میں گھبراتا ۔
News ID: 435892    Publish Date : 2018/06/02

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایران پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کرنے کا سبب اسلامی انقلاب کے اثرات سے بڑی طاقتوں کا خوف و ہراس تھا آپ نے فرمایاکہ جب اسلامی انقلاب کامیاب ہوا تو اس کی عظمت نے بڑی دشمن طاقتوں کو مرعوب کر کے رکھ دیا تھا۔
News ID: 435307    Publish Date : 2018/03/10

مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین :
مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین ے رہبر کبیر امام خمینی و شہدائے راہیان نظام ولایت و امامت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئےمحفل دعائےتوسل اور پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
News ID: 435035    Publish Date : 2018/02/15

سردار قاسم سلیمانی :
قدس فورس کے کمانڈر نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجیت سے مقابلہ امام خمینی (ره) کی تحریک کی بنیاد میں سے ہے ، ملک کی ترقی کو آزادی و غیروں پر منحصر نہ ہونے کی وجہ سے جانا ہے ۔
News ID: 434994    Publish Date : 2018/02/11

انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
News ID: 434973    Publish Date : 2018/02/10

ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔
News ID: 434960    Publish Date : 2018/02/09