Tags - امام خمینی
نہضت ‌‌امام‌‌ خمينی میں ‌‌‌مراجع کا کردار:
علماء ہمیشہ نہضت امام خمینی (ره) کے حامی اور شاہ کی فاسد حکومت کے مخالف رہے ، انہوں نے اسلام مخالف اعمال ، برتاو اور قوانین کی سخت مذمت کی ہے ۔
News ID: 434941    Publish Date : 2018/02/07

ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ قرار دیا ہے۔
News ID: 434915    Publish Date : 2018/02/05

قمر عباس غدیری:
انقلاب اسلامی ایران کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اے ایس او کے مرکزی صدر نے کہا کہ جب امام خمینی ؒ نے انقلاب اسلامی برپا کیا، تو دنیا کے تمام مظلوموں کی نظریں اس انقلاب پر مرکوز ہوئیں، جس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ اس انقلاب کے بانی کا پہلا نعرہ لا شرقیہ لاغربیہ تھا، یعنی اسلام میں کسی طرح کی بھی سرحد کی قید نہیں ہیں۔
News ID: 434906    Publish Date : 2018/02/05

ڈاکٹر کاظمی نے دھہ فجر پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امام خمینی (رہ) نے ایران میں اس انقلاب کو برپا کیا لیکن اس کی کرن دنیا کے گوشہ و کنار تک پہنچی اور آج دنیا کا ہر وہ انسان جو تھوڑی سوچ رکھتا ہو کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہے۔
News ID: 434905    Publish Date : 2018/02/05

ہفتہ چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔
News ID: 434891    Publish Date : 2018/02/03

حجت الاسلام والمسلمین فرخ فال:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کی جنرل باڈی کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حوزه علمیہ اور صنف علماء کے سلسلے میں امام خمینی (رہ) کی خدمات کو ھرگز فراموش نہیں کیا جاسکتا کہا: حوزه علمیہ اور صنف علماء کا وظیفہ ہے کہ وہ حضرت عمار(رض) کے مانند رهبر معظم انقلاب اسلامی کا ساتھ دیں ۔
News ID: 434890    Publish Date : 2018/02/03

قمر عباس غدیری:
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر نے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر نے کہا کہ بیدار ملت جعفریہ نے ہمیشہ مظلومین کی حمایت اور ظالم کے خلاف ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی ہے، یہی وجہ ہے کہ ملت جعفریہ دنیا میں ظالموں کے خلاف قیام کرنے کے استعارہ کی حیثیت رکھتی ہے۔
News ID: 434888    Publish Date : 2018/02/03

دوفروری انیس اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج کے اس پروگرام میں ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
News ID: 434871    Publish Date : 2018/02/02

آیت الله هاشمی شاهرودی نے درس خارج میں بیان کیا :
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ امام خمینی (ره) نے اسلام، لوگوں کی حیات میں اتار دیا ، بیان کیا : امام خمینی معاشرے میں شہادت و ایثار طلبی ثقافت کو زندہ ہونے کا سبب ہوئے ۔
News ID: 430292    Publish Date : 2017/10/08

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین:
قولنا و العمل لبنان تنظیم کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ امام خمینی (ره) کا افکار حزب اللہ کے فرمانداروں کے درمیاں اور ظلم و سامراجیت کے خلاف تمام انقلابیوں میں پایا جاتا ہے ۔
News ID: 428413    Publish Date : 2017/06/06

آج پندرہ خرداد مطابق ۵ جون بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے فرمان پرپندرہ خرداد مطابق ۵ جون کو ایران میں یوم سوگ کے طور پر منایا جاتا ہے-
News ID: 428396    Publish Date : 2017/06/05

حجت الاسلام ڈاکٹر سید ذیشان حیدر:
القرآن اسلامی سینٹر پاکستان کے سربراہ نے کہا : اس وقت مشرق و مغرب دنیا عالمی اہم مسائل جیسے عراق و شام و فلسطین کے جنگ میں بغیر ایران کی موجودگی کے کوئی فیصلہ نہیں لے سکتے ہیں ۔
News ID: 428388    Publish Date : 2017/06/09

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : آج اگر ایران عالم اسلام کی رہبری کر تے ہوئے امریکہ و اسرائیل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کر رہا ہے تو امام خمینی کی انقلابی تحریک کا ثمرہ ہے ۔
News ID: 428380    Publish Date : 2017/06/04

سید حسین موسوی :
اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے چئیرمین نے کہا : امامؒ کے افکار و نظریات آج بھی خواب غفلت میں پڑے ہوئے مسلمانوں کو پکار پکار کر یہ کہہ رہے ہیں کہ مسلمانو، تمہارے تمام مصائب و مشکلات کا حل اسلام و قرآن کے اندر موجود ہے ۔
News ID: 428378    Publish Date : 2017/06/04

انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی رح کی اٹھائیسویں برسی اتوار کے روز پورے ایران میں پورے قومی اور روائتی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔
News ID: 428377    Publish Date : 2017/06/03

رہبر معظم کی طرف سے؛
خبرگان کونسل نے اعلان کیا ہے کہ قم میں آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی طرف رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی ۲۸ ویں برسی منائي جائے گی۔
News ID: 428369    Publish Date : 2017/06/03

آیت‎الله جوادی آملی :
حضرت آیت ‎‎الله جوادی آملی نے کہا : جو لوگ چاہتے ہیں کہ انقلابی باقی رہیں ان کو امام خمینی (رح) کے قدم پر چلنا چاہیئے ، انقلابی رہنا دوکان کھولنا نہیں ہے ، گمراہی کی طرف نہیں جانا چاہیئے ، کسی کا راستہ بند نہیں کرنا چاہیئے ، خداوند عالم ہمارے قلب میں کسی کی برائی قرار نہ دے ۔
News ID: 425052    Publish Date : 2016/12/13

جمعیت علماء پاکستان (ن) کے سربراہ کا مطالبہ؛
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سعودی عرب ، ایران تعلقات میں کشیدگی کوئی نئی بات نہیں ہے کہا: امریکہ مردہ باد کے نعرے لگانے کے جرم میں ۱۹۸۷ء میں ایرانی حجاج پر مکہ مکرمہ میں فائرنگ کی گئی اور ۴۰۰ سے زائد شہید ہوئے۔ گذشتہ سال سانحہ منٰی میں شہادتوں نے سعودی ناقص انتظامات کو مزید بے نقاب کردیا ہے ۔
News ID: 422355    Publish Date : 2016/06/06

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اسلامی مزاحمت کی جانب سے ایک بار پھر امام خمینی (ره) کی تجدید بیعت کئے جانے کا تذکرہ کرتے ہوئے حمایت فلسطین کو اتحاد اسلامی میں امام خمینی (ره) کی نشانی بتایا ۔
News ID: 422351    Publish Date : 2016/06/05

رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کی ستائیسویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ ملک کو سامراجی طاقتوں اور مشکلات کے دلدل سے نجات عطا کی ۔
News ID: 422346    Publish Date : 2016/06/04