Tags - حکومت
حجت الاسلام علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر :
ادارہ منہاج الحسینؑ کے سربراہ نے کہا کہ اہل تشیع کو اقلیت سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
News ID: 443688 Publish Date : 2020/09/15
حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ موجودہ حکومت غیر ضروری ایشوز کو چھیڑ کر اپنی حکومت کا عرصہ پورا کرنا چاہتی ہے، تاکہ مہنگائی بیروزگاری اور معاشی بدحالی کی طرف توجہ نہ ہو سکے۔
News ID: 443267 Publish Date : 2020/07/25
عراق میں نئے وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے جس کا اندرون ملک اور علاقائی و عالمی سطح پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔
News ID: 442677 Publish Date : 2020/05/09
قائد ملت جعفریہ پاکستان ؛
حجت الاسلام والمسلمین سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ کورونا وائرس انسانی المیہ تھا مگر افسوس اس حوالے سے جو حکمت عملی، پالیسیاں مرتب کی جاناچاہئیں تھیں وہ اقدام ہی نہیں اٹھائے گئے ۔
News ID: 442461 Publish Date : 2020/04/07
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ کرونا وائرس انسانیت کا دشمن ہے اسے مسلکوں فرقوں اور علاقوں میں تقسیم کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔
News ID: 442431 Publish Date : 2020/04/02
ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں طالب علموں کے تحفظات دور کرے۔
News ID: 442339 Publish Date : 2020/03/19
جت الاسلام و السلمین سید ساجد علی نقوی :
قائدملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ زائرین کو بھیڑ بکریوں کی طرح باڑے جیسے ماحول میں رکھا گیا اب ان اعلانات و اقدامات کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوٹ چکا ہے۔
News ID: 442328 Publish Date : 2020/03/17
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تفتان بارڈر پر زائرین کے معاملے میں احتیاط نہیں برتی گئی جس سے کرونا وائرس کے پھیلائو کے امکانات میں اضافہ ہوا۔
News ID: 442323 Publish Date : 2020/03/17
ہندوستان کے مختلف شہروں میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آرے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
News ID: 442258 Publish Date : 2020/03/08
دلی میں گذشتہ ہفتے ہونے والے تشدد کے دوران کم از کم۱۲۲ مکانات ، ۳۲۲ دکانیں اور ۳۰۱ گاڑیاں جل گئیں ہیں یا گاڑیوں کو بری طرح نقصان پہنچایا گیا۔
News ID: 442224 Publish Date : 2020/03/03
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملک کو بحران سے نکالنے کے لئے اعلی مرجعیت کے روڈ میپ کی پابندی پر تاکید کی ہے۔
News ID: 441537 Publish Date : 2019/11/02
محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ حکمران مدینہ طرز حکمرانی کے دعوؤں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے قرآن و سنت کے نظام کو نافذ کرنے کا عملی مظاہرہ کریں ۔
News ID: 440370 Publish Date : 2019/05/12
پاکستان کے وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو تمام آئمہ مساجد کو گریڈ 14 سے 16 تک نوکریاں دینی چاہییں ۔
News ID: 440358 Publish Date : 2019/05/11
اسوقت ایران میں مقیم پاکستانی کس اضطراب اور پریشانی میں دن رات گزار رہے ہیں، اسکو درک کرنے اور اس مسئلے کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنیکی ضرورت ہے۔
News ID: 439650 Publish Date : 2019/01/30
راجہ ناصرعباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے اس فیصلے کو سراہتے ہیں وزیر اعظم کے سرسبز پاکستان اور ڈیم بنائو مہم میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔
News ID: 437096 Publish Date : 2018/09/09
قسط اول :
قیادت ورہبری کی ضرورت اتنی واضح اورآشکارہے کہ جس کا کوئی عقل مند انسان انکار نہیں کرسکتا ۔قرآن مجید میں ارشاد خداوندی ہے کہ انما انت منذر ولکلّ قوم ھاد۔ تم صرف ڈرانے والے ہو اورہرقوم کے لیے ایک ہادی اوررہبرہے ۔
News ID: 437025 Publish Date : 2018/08/31
علامہ مبشر حسن :
مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکام بالا نیچے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کر رہے ہیں لیکن نچلا عملہ وسائل کی قلت کو بنیاد بنا کر کاموں میں سستی و کاہلی کا مظاہرہ کررہاہے ۔
News ID: 436989 Publish Date : 2018/08/28
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن نے اس ملک کے صدر جمہوری کی حمایت کرنے کے ساتھ ساتھ بیان کیا : امریکا ، صیہونی حکومت اور سعودی عرب لبنان میں نئی حکومت بننے میں رکاوٹ پیدا کر رہے ہیں ۔
News ID: 436977 Publish Date : 2018/08/26
پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا ہے کہ وہ وفاق اور پنجاب میں حکومت یں بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے جس کے لیے مطلوبہ نشستیں انہوں نے حاصل کرلی ہیں۔
News ID: 436738 Publish Date : 2018/07/31
پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے سرتوڑ کوششیں شروع کردی ہیں۔
News ID: 436722 Publish Date : 2018/07/29