ٹیگس - حکومت
علامہ ساجد نقوی:
راولپنڈی سے جاری کئے گئے بیان میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئین عوام کو تحفظ دینے، عوام کے حقوق کی پاسداری کرنے، صحیح معنوں میں عوامی شراکت اقتدار سے لیکر بنیادی سہولیات دینے تک کے مراحل میں ناکام ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436549 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مراجع اورعلماء حکومت و نظام اسلام کے حامی ہیں کہا: شیعہ علما کا استقلال باعث فخر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436497 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما :
شیخ نیئر عباس مصطفوی نے کہا کہ ہماری پاکستانی شہریت کو تو تسلیم کیا جاتا ہے لیکن پاکستانی شہریت کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے جو وفاقی حکمرانوں کا دوغلا پن ہے۔
خبر کا کوڈ: 435910 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
آغا علی رضوی:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جی بی اسمبلی کو جب تک آزاد و خودمختار نہیں بنایا جاتا اور وزیراعظم کے اختیارات کو محدود نہیں کیا جاتا اس خطے میں خوشحالی کبھی نہیں آسکتی۔
خبر کا کوڈ: 435810 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
حجت الاسلام سید عمار حکیم:
قومی اتحاد پارٹی کے سربراہ نے بغداد میں موجود جاپان کے سفیر سے ملاقات میں بیان کیا کہ آئندہ الیکشن، عراق میں نئی طاقتور حکومت کی تشکیل کا زمنیہ فراھم کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 435269 تاریخ اشاعت : 2018/03/06
حجت الاسلام علی رضوی:
ایم ڈبلیو ایم جی بی کے سربراہ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا کہ جی بی حکومت تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دے۔
خبر کا کوڈ: 435224 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ دبئی سے پاکستانیوں کی کھربوں روپے کی غیر قانونی دولت کی واپسی یقینی بنائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 434951 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
پیر حمید الدین سیالوی :
پیر حمید الدین سیالوی نے کہا کہ حکومت کو وارننگ دی ہے کہ ۷ روز میں شریعت کا قانون نافذ کر دیا جائے، ورنہ پورا پنجاب بند کر دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 434719 تاریخ اشاعت : 2018/01/21
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکمران جماعت نے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے ہمیشہ قومی اداروں کو استعمال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434679 تاریخ اشاعت : 2018/01/18
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یہ درندہ صفت دہشتگرد شیعہ، سنی کے مشترکہ دشمن ہیں، یہ وطن عزیز پاکستان کو بچانے والوں کیخلاف اپنی مزموم کارروائیاں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430260 تاریخ اشاعت : 2017/10/06
ڈاکٹر طاہرالقادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : جمہوریت، خوشحالی اور ترقی کے اعداد و شمار اور اشاریوں کی اس وقت تک کوئی اہمیت نہیں جب تک عام آدمی کی زندگی میں بہتری نہیں آتی ۔
خبر کا کوڈ: 425416 تاریخ اشاعت : 2017/01/01
شیخ محسن علی نجفی ، حجت الاسلام امین شہیدی اور دیگر علمائے کرام کو بلاجواز شیڈول فور میں ڈالنے کے خلاف مجلس گلگت بلتستان نے بھرپور احتجاجی جلسے کا فیصلہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 424102 تاریخ اشاعت : 2016/10/27
شیخ محسن علی نجفی ، حجت الاسلام امین شہیدی اور دیگر علمائے کرام کو بلاجواز شیڈول فور میں ڈالنے کے خلاف مجلس گلگت بلتستان نے بھرپور احتجاجی جلسے کا فیصلہ کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 424102 تاریخ اشاعت : 2016/10/27
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام مقصود ڈومکی نے کہا:شہریت کی منسوخی اور شیڈول فور جیسے گھٹیا اقدامات حق بات کہنے سے نہیں روک سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 423977 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام مقصود ڈومکی نے کہا:شہریت کی منسوخی اور شیڈول فور جیسے گھٹیا اقدامات حق بات کہنے سے نہیں روک سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 423977 تاریخ اشاعت : 2016/10/21
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے نئے ہجری شمسی سال 1394 کو " حکومت ، قوم ، ہمدلی اور ہمزبانی " کا سال شمار کرتے ہوئے کہا: حکومت اور قوم کے باہمی اعتماد اور تعاون سے ایران بڑے آمال اور مقاصد تک پنہچ سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7942 تاریخ اشاعت : 2015/03/21
رسا نیوز ایجنسی - شمال مشرقی سوئیس کی پارلیمنٹ نے اسکولوں میں پردے پر پابندیاں لگانے کے حوالے سے پیش کردہ ایجنڈے کوتصویب کرنے سے انکار کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7325 تاریخ اشاعت : 2014/10/01
تہران کے امام جمعہ:
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام والمسلمین کاظم صدیقی نے اس ھفتہ تہران کی نماز جمعہ میں کہا: ہماری حکومت ، عدلیہ اور مقننہ اسلام و مکتب اہلبیت کی ائینہ دار ہو ۔
خبر کا کوڈ: 7201 تاریخ اشاعت : 2014/08/30
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله سیستانی نے نئی حکومت کی تشکیل عراقی سیاستمداروں اور حکام سے ملاقات کی شرط قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 7141 تاریخ اشاعت : 2014/08/14
حجت الاسلام سید اشتیاق کاظمی:
رسا نیوز ایجنسی - ۔ حوزہ علمیہ امام حسن مجتبیٰ(ع) پاکستان کے پرنسپل نے یہ کہتے ہوئے کہ وزارت داخلہ کی طرف سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو خطرات اور دہشت گردانہ حملہ سے آگاہ کرنا کافی نہیں کہا: حکومت ، قائد ملت جعفریہ کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرے ۔
خبر کا کوڈ: 6930 تاریخ اشاعت : 2014/06/24