حکومت - صفحه 3

ٹیگس - حکومت
مجلس وحدت مسلمین ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے : پاکستان میں شیعہ مکتب فکر پر زمین تنگ کردی گئی ہے۔ پورے ملک میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ عروج پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 6879    تاریخ اشاعت : 2014/06/11

حجت الاسلام مختار امامی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین سندھ پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے برسر اقتدار نواز شریف حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر ان کی کارکردگی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔
خبر کا کوڈ: 6745    تاریخ اشاعت : 2014/05/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے تین روزہ جنرل کونسل اجلاس کے اختتامی خطاب میں بیان کیا : مہنگائی و بیروزگاری جیسے مسائل کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا البتہ امن وامان اور عوام کے جان و مال کا تحفظ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، موجودہ حکومت امن کے قیام کیلئے کوئی واضح موقف نہیں دے سکی ۔
خبر کا کوڈ: 6699    تاریخ اشاعت : 2014/04/28

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – پاکستان کے نامور شیعہ رہنما حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے ڈی چوک اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا: حکومت کی غیرسنجیدہ اور ناقص پالیسیوں سے ملک بدامنی کا شکار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6685    تاریخ اشاعت : 2014/04/23

ھندوستان کے مختلف سماجی رہنما:
رسا نیوز ایجنسی - سرزمین ھندوستان کے مختلف سماجی اور قومی رہنماوں نے اپنے مشترکہ بیان میں حکومت ھند سے مطالبہ کیا کہ جمھوری روایات اورعدل و انصاف کا خون کرنے سے باز رہے ۔
خبر کا کوڈ: 6592    تاریخ اشاعت : 2014/04/05

رسا نیوز ایجنسی – بحرینی مسلمانوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے اور آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 5822    تاریخ اشاعت : 2013/08/20

رسا نیوز ایجنسی – بحرینی مسلمانوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے اور آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 5822    تاریخ اشاعت : 2013/08/20

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام ناصر عباس جعفری نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ھندوستان کو پاکستان پر حملہ کی جرات نہیں کہا: حکومت اور فوج کو دہشتگردی کیخلاف اقدام کرے ۔
خبر کا کوڈ: 5802    تاریخ اشاعت : 2013/08/13

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر:
رسا نیوز ایجنسی - ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر نے ڈیرہ اسماعیل خان کی جیل پر دھشت گردانہ حملہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: امان وامان کی بہتری میں حکومت مصلحت اندیشی کے بجائے مناسب حکمت عملی اپنائے ۔
خبر کا کوڈ: 5734    تاریخ اشاعت : 2013/07/31

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا: روضہ سیدہ زینب (س) پر حملے کے خلاف اسلامی تحریک ہر سطح پر احتجاج کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5686    تاریخ اشاعت : 2013/07/22

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا: روضہ سیدہ زینب (س) پر حملے کے خلاف اسلامی تحریک ہر سطح پر احتجاج کر رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5686    تاریخ اشاعت : 2013/07/22

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے کوئٹہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فی الفور ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5652    تاریخ اشاعت : 2013/07/16

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ نے کوئٹہ سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے فی الفور ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5652    تاریخ اشاعت : 2013/07/16

اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: پرامن انتقال اقتدار خوش آئند، امید ہے نئی حکومت چیلنجز پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5511    تاریخ اشاعت : 2013/06/09

اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ نے ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کو بلا مقابلہ منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: پرامن انتقال اقتدار خوش آئند، امید ہے نئی حکومت چیلنجز پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 5510    تاریخ اشاعت : 2013/06/09

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے سانحہ گجرات میں معصوم جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ داران کے خلاف سخت کارراوئی کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5452    تاریخ اشاعت : 2013/05/26

اسلامی تحریک پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سکریٹری نے نگران حکومت سے شفاف اور پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے مزید اقدام کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5317    تاریخ اشاعت : 2013/04/24