ٹیگس - آزادی
بحرین کی نمایشی عدالت نے کل بحرین کے ۶ شہریوں کو ملک کے حالات کو خراب کرنے کے من گھڑت الزام کے تحت قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436125 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی : ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی (ره) نے سب سے پہلا قدم اٹھایا وہ یہ تھا کہ اسرائیل کی سفارت کو فلسطین کے سفارت میں بدل دیا تا کہ اعلان کر دیں کہ فلسطین کا مسئلہ سر فہرست ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435929 تاریخ اشاعت : 2018/05/15
رهبر معظم انقلاب نے حرم مطهر امام رضا(ع) میں؛
ہجری شمسی سال کے پہلے دن اور یوم شھادت حضرت امام علی النقی الهادی(ع) کے موقع پر رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله خامنہ ای نے حرم مطھر حضرت علی ابن موسی الرضا میں کچھ دیر پہلے اپنی تقریر کا آغاز کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435388 تاریخ اشاعت : 2018/03/21
انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کشمیر کے اطراف و اکناف میں عسکری تصادم آرائیوں کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عسکری تصادم آرائیوں کے دوران عوام کا سڑکوں پر آکر آزادی کے حق میں مظاہرے عالمی برادری کے لئے ایک واضح پیغام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435327 تاریخ اشاعت : 2018/03/12
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جشن آزادی کی ریلیوں میں عوام کی بھرپور شرکت پر ان کی قدردانی کی۔
خبر کا کوڈ: 434996 تاریخ اشاعت : 2018/02/12
سردار قاسم سلیمانی :
قدس فورس کے کمانڈر نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجیت سے مقابلہ امام خمینی (ره) کی تحریک کی بنیاد میں سے ہے ، ملک کی ترقی کو آزادی و غیروں پر منحصر نہ ہونے کی وجہ سے جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434994 تاریخ اشاعت : 2018/02/11
حجت الاسلام سید ابراھیم رئیسی :
آستان قدس رضوی کےمحترم متولی نے کہا : داعش کی نابودی کا سبب جھادی اور انقلابی مدیریت جو نہ کسی قسم کی سہولیات کے انتظار میں رہی اور نہ ہی عالمی طاقتوں سے خوفزدہ ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 431942 تاریخ اشاعت : 2017/11/23
عراق:
عراق کے وزیراعظم نے صوبے کرکوک میں الحویجہ کی آزادی کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430144 تاریخ اشاعت : 2017/09/29
عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی موصل میں نئے علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ہے اور اس پورے علاقے کی آزادی کا وقت بہت قریب آ گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428778 تاریخ اشاعت : 2017/06/29
نائجیرین کورٹ سے؛
نائجیرین میڈیا نے اس ملک کی کورٹ کی جانب سے حجت الاسلام و المسلمین شیخ زکزاکی کی فوری آزادی کا حکم صادر کئے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 424827 تاریخ اشاعت : 2016/12/02
گذشتہ روز خانیوال کے علاقے بڑجھ سرگانہ میں جلوس نکالنے پر قید ۱۹ افراد کی ضمانت منظور کی گئی تھی، جن کی رہائی کا عمل آج مکمل ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424257 تاریخ اشاعت : 2016/11/04
گذشتہ روز خانیوال کے علاقے بڑجھ سرگانہ میں جلوس نکالنے پر قید ۱۹ افراد کی ضمانت منظور کی گئی تھی، جن کی رہائی کا عمل آج مکمل ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424257 تاریخ اشاعت : 2016/11/04
رسا نیوز ایجنسی - ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر جمعیت وفاق ملی اسلامی بحرین کے جنرل سکریٹری کو بغیر کسی شرط کے آزاد کئے جانے مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 8630 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کو گستاخانہ اورجہالت قرار دیتے ہوئے کہا : اظہار رائے کی آزادی کا مقصد کسی مذہب کی توہین ہزگز نہیں ۔ ہم توہین آمیز خاکوں کی اشاعت پر شدید اور پرُ زورمذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 7694 تاریخ اشاعت : 2015/01/15
ڈاکٹر حسن روحانی:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے انقلاب اسلامی ایران کی 35ویں سالگرہ کی مناسبت سے تہران کے میدان آزادی پر ہونیوالے عظیم اور تاریخی اجتماع سے خطاب میں کہا: ملت ایران دھمکیوں اور پابندیوں سے کبھی مرعوب ہوئی ہے اور نہ ہی آئندہ ان سے خوفزدہ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 6436 تاریخ اشاعت : 2014/02/12
انقلاب اسلامی کا عشرہ سوم( 12)؛
خبرگزاری رسا- سوریہ کے سنی عالم دین نے کہا: امام خمینی(ره) نے آزادی قدس کی محوریت میں تھران سے بغداد، دمشق اور جنوبی لبنان تک انقلاب اسلامی کا اغاز کیا تاکہ عالمی پیروزی پاسکے ۔
خبر کا کوڈ: 5495 تاریخ اشاعت : 2013/06/07