Tags - سراج الحق
یمن میں بے شمار نسل کشی اور خود سعودی عرب میں بے شمار مسلمان و علماء کے ساتھ ظلم و زیادتی کی روشن خبر رکھنے کے با وجود پاکستان کے مذہبی لیڈران بن سلمان کو خوش آمدید کہنے میں مشغول۔
News ID: 439782 Publish Date : 2019/02/17
جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
News ID: 436983 Publish Date : 2018/08/27
سراج الحق:
ووٹرز کے نام پیغام میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ آپ کے ووٹ کے نتیجہ میں اگر دیانتدار اور اسلام پسند قوتیں آگے آئیں گی اور ملک میں نظام مصطفیؐ کے نفاذ کیلئے عملی جدوجہد کریں گی تو اس میں ووٹرز کا بھی پورا پور ا اجر و ثواب ہوگا۔
News ID: 436693 Publish Date : 2018/07/25
سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی نے مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ قابل فخر ہے میرے قافلے میں آف شور کمپنیوں والے نہیں ہیں، میرے قافلوں میں پاناما والے نہیں ہیں، ہمارے قافلے میں صرف غلامان مصطفیٰ ہیں، آج اسلامی ممالک کو بھی متحد ہونیکی ضرورت ہے۔
News ID: 435923 Publish Date : 2018/05/14
امیر جماعت اسلامی پاکستان :
سراج الحق نے کہا کہ بڑی طاقتوں کو اگر پنجہ آزمائی کرنی ہے تو ایک دوسرے کے علاقوں کو نشانہ بنائیں۔
News ID: 435572 Publish Date : 2018/04/15
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ موجودہ یا سابقہ حکومتوں میں رہنے والوں کے اندر یہ صلاحیت نہیں کہ وہ ملک کو اندرونی و بیرونی محاذ پر درپیش مسائل سے نکال سکیں ۔
News ID: 432451 Publish Date : 2017/12/29
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : وزیراعظم عباسی مظلوم روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بنگلہ دیش اور برما جانے کی بجائے امریکی آقاﺅں کے در پر حاضری دینے جارہے ہیں۔
News ID: 429988 Publish Date : 2017/09/17
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اس عظیم انسانی المیہ میں انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لیے فوری طور پر بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں شروع کرنی چاہئیں، اگر عرب شیوخ امریکہ کے طوفان سے متاثرہ لوگوں پر ۲۷ ملین ڈالر خرچ کر سکتے ہیں تو برما کے مہاجرین پر بھی انہیں دل کھول کر خرچ کرنا چا ہیے۔
News ID: 429936 Publish Date : 2017/09/13
سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر ایک سرکاری وفد بنگلہ دیش اور برما بھیجا جائے تاکہ بنگلہ دیش کی حکومت اور فوج کو ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرنے پر آمادہ کیا جائے کہ برمی مہاجرین کا قتل عام رکوانے اور انہیں پناہ دینے کی بجائے بندوق کی نوک پر انہیں واپس نہ بھجوایا جائے جہاں انہیں زندہ جلایا جا رہا ہے۔
News ID: 429868 Publish Date : 2017/09/09
سراج الحق:
سینیٹر سراج الحق نے وزیر خارجہ سے کہا کہ روہنگیا میں مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کے حوالے سے حکومت پاکستان کو فوری طور پر او آئی سی کا اجلاس طلب کرکے میانمار پر عالمی دباؤ بڑھانا چاہیئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میانمار کے سفیر کو طلب کرکے عوام کے جذبات سے آگاہ کیا جائے جبکہ مسلمانوں کو پناہ نہ دینے پر بنگلا دیش اور بھارت کو بے نقاب بھی کیا جائے۔
News ID: 429800 Publish Date : 2017/09/04
سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں کہا کہ ٹرمپ بیان دے رہا ہے کہ پاکستان نے پیسہ لیا لیکن دہشتگردوں کے خلاف کاروائی نہیں کی، ٹرمپ خود سب سے بڑا دہشتگرد ہے کیونکہ امریکہ نے لیبیا، شام، عراق اور دیگر ممالک کو تباہ کیا ہے، بدقسمتی سے حکومتوں نے ۱۱ ارب ڈالر کے لیے اپنی پالیسی بدلی جبکہ دہشتگردی کی اس جنگ میں ۱۱۸ ارب ڈالر خرچ ہوئے۔
News ID: 429658 Publish Date : 2017/08/26
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : یہاں غریب کیلئے الگ اور امیر کیلئے الگ نظام ہے۔
News ID: 429587 Publish Date : 2017/08/21
سراج الحق :
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کہا : میاں نواز شریف کا فقرہ مجھے آج تک یاد ہے کہ خدا کرے کہ ضیاء الحق کو میری عمر بھی لگ جائے۔
News ID: 429523 Publish Date : 2017/08/17
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : ملک میں غربت، پسماندگی، بدامنی اور لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار وہ حکمران ٹولہ ہے ۔
News ID: 429205 Publish Date : 2017/07/27
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : سپریم کورٹ کو میرٹ پر فیصلہ دینا ہوگا، اس فیصلے پر پوری قوم سپریم کورٹ کی پشت پر ہوگی۔
News ID: 429084 Publish Date : 2017/07/19
ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ پانامہ کیس کے بعد وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، انہیں مستعفی ہو جانا چاہئے۔
News ID: 429010 Publish Date : 2017/07/14
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی سینٹر نے کہا : افغانستان اور ایران کیساتھ تعلقات کی خرابی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے اور یہ بھارت کی کامیابی ہے ۔
News ID: 428053 Publish Date : 2017/05/14
سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر نے کہا : ملک میں پائی جا رہی مہنگائی، غربت، جہالت، بدامنی سمیت تمام مسائل کے ذمہ دار یہی حکمران ہیں ۔
News ID: 427913 Publish Date : 2017/05/05
سراج الحق :
بٹ خیلہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس میں اب نواز شریف ملزم ثابت ہوچکے ہیں۔ وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں اگر ۶۰ دن بعد وہ کلیئر ہوتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بن جائیں۔
News ID: 427798 Publish Date : 2017/04/29
سراج الحق:
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے جامع مسجد منصورہ میں خطاب کے دوران کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان یک جان دو پیکر ہیں۔ مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے پاکستان اور اہل پاکستان کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
News ID: 427417 Publish Date : 2017/04/10