سراج الحق - صفحه 2

ٹیگس - سراج الحق
ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ پانامہ کیس کے بعد وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، انہیں مستعفی ہو جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429010    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ نے کہا کہ پانامہ کیس کے بعد وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے، انہیں مستعفی ہو جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429010    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی سینٹر نے کہا : افغانستان اور ایران کیساتھ تعلقات کی خرابی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے اور یہ بھارت کی کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428053    تاریخ اشاعت : 2017/05/14

سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر نے کہا : ملک میں پائی جا رہی مہنگائی، غربت، جہالت، بدامنی سمیت تمام مسائل کے ذمہ دار یہی حکمران ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427913    تاریخ اشاعت : 2017/05/05

سراج الحق :
بٹ خیلہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس میں اب نواز شریف ملزم ثابت ہوچکے ہیں۔ وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں اگر ۶۰ دن بعد وہ کلیئر ہوتے ہیں تو دوبارہ وزیراعظم بن جائیں۔
خبر کا کوڈ: 427798    تاریخ اشاعت : 2017/04/29

سراج الحق:
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے جامع مسجد منصورہ میں خطاب کے دوران کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان یک جان دو پیکر ہیں۔ مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے پاکستان اور اہل پاکستان کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 427417    تاریخ اشاعت : 2017/04/10

سراج الحق:
میاں چنوں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ موجودہ انتخابی نظام کو پیسے کا کھیل بنا دیا گیا ہے۔ شریف، دیانتدار اور باصلاحیت لوگوں کے راستے بند کر دیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426917    تاریخ اشاعت : 2017/03/16

سراج الحق:
جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے پاکستان کو دہشت گردی اور بدامنی کا تحفہ دیا، جس کی وجہ سے ملک کو بھاری معاشی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا، پوری قوم پرویز مشرف کی غلط پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426846    تاریخ اشاعت : 2017/03/13

سراج الحق :
امیر جماعت اسلامی سینیٹر نے کہا : عدالتی نظام کے دروازے غریبوں کی آہ سے نہیں سونے کی چابی سے کھلتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426830    تاریخ اشاعت : 2017/03/12

سراج الحق:
لاہور میں کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈوبلڈ ٹرمپ نے آنکھیں دکھائیں اور یہ حکمران سجدےمیں گر پڑے، امریکہ کی عدالتیں ٹرمپ سے نہیں ڈرتیں، انہوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف فیصلہ دیا ہے، پھر ہمارےحکمران امریکہ سے کیوں ڈرتے ہیں، مسلمانوں کو امریکہ میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا تو امریکیوں پر بھی پاکستان کے دروازے بند کر دیں گے، امریکی یاد رکھیں، پاکستان اُن کی خالہ کا گھر نہیں۔
خبر کا کوڈ: 426141    تاریخ اشاعت : 2017/02/06

سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : جماعت اسلامی کرپشن اور کرپٹ سسٹم کے خاتمہ تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی ۔
خبر کا کوڈ: 426072    تاریخ اشاعت : 2017/02/02

سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا : انسانیت کا امن صرف اور صرف اسلامی نظام میں مضمر ہے۔
خبر کا کوڈ: 425883    تاریخ اشاعت : 2017/01/24

سراج الحق:
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے میں طے تھاکہ یہ محدود مدت کیلئے ہیں، محدود مدت ختم ہو چکی اب اسے لامحدود نہیں ہونا چاہیے، احتساب کیلئے سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں تاہم اگر عدالتوں نے مایوس کیا تو چوکوں اور چوراہوں میں آنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہوگا، ”کرپشن کیخلاف جدوجہد جاری رہے گی“ پاکستان کا پیسہ بیرون ملک منتقل ہوا، بھارت کو بھرپور جواب دینے کی ضرورت ہے، بھارت کی طرف سے پانی بند کرنے کے اعلان کو اعلان جنگ سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425388    تاریخ اشاعت : 2016/12/30

سراج الحق:
دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا تھا کہ اگر حکمران خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیتے اور ملک میں احتساب کا شفاف نظام قائم کرنے کی طرف توجہ دیتے تو آج انہیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
خبر کا کوڈ: 424849    تاریخ اشاعت : 2016/12/03

سراج الحق:
جماعت اسلامی کے سربراہ نے کہا : پنجاب میں انسانی احترام ختم ہو گیا ہے، ہر جگہ انسانیت کی تذلیل ہو رہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422774    تاریخ اشاعت : 2016/08/22

جماعت اسلامی پاکستان کے صدر:
جماعت اسلامی پاکستان کے صدر نے حکومت ھند و پاکستان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: بغیر مسئلہ کشمیر کے مذاکرات بے نتیجہ رہیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422581    تاریخ اشاعت : 2016/08/04