Tags - علامہ اقبال
علامہ سید جواد نقوی:
تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کا کہا: متعلق مشکل کام یہی ہے کہ موجودہ دین کے پرزے، پرزے پڑھنا اور انکا مطالعہ اور اس دین کا پیروکار بننا یہ مشکل ہے, البتہ دین کے متعلق نئی شناخت، شناخت از سر نو یہ آسان ہے۔
News ID: 439829 Publish Date : 2019/02/23
حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ شاعر مشرق نے امت مسلمہ کو اغیار کی غلامی سے نجات ، نوجوانوں کو بلندی پروازی اور خدائے واحدکی اطاعت کا جو درس اپنے کلام کے زریعے دیا وہ تاقیامت کیلئےمشعل راہ ہے ۔
News ID: 437617 Publish Date : 2018/11/09
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں واضح طور پر کہا گیا کہ کالعدم جماعتیں الیکشن نہیں لڑسکتیں ۔
News ID: 436555 Publish Date : 2018/07/10
گزشتہ صدی کا آغازاس وقت ہوا جب تقریباَ پوری دنیا پر سامراج اپنے استبدادی پنجے پوری طرح گاڑ چکا تھا۔ فرد کو غلامی سے نکالنے والی انسانیت کی دعوے دارتہذیب ، مشرق سے مغرب تک کم و بیش کل اقوام عالم کو اپنی معاشی،تہذیبی،دفاعی اور تعلیمی غلامی میں بری طرح جکڑ چکی تھی۔
News ID: 424361 Publish Date : 2016/11/09
رانا محمد عظیم:
مسلم لیگ قاف فیصل آباد کے ضلعی کوآرڈی نیٹر یوم اقبال کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: علامہ محمد اقبال نے اپنی فکر سے قوم کو بیدار کیا اور شاعری کے ذریعے پوری قوم کو ایک ولولہ انگیز پیغام دیا۔
News ID: 424356 Publish Date : 2016/11/09
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری امورتربیت نے کہا : قیام پاکستان میں تمام مکاتب فکر نے انہی قائدین کی رہنمائی میں ایک امت بن کر جدو جہد کی اور وطن عزیز کی آزادی کو ممکن بنایا، آج ہمیں پھر سے اسی جذبے اور ولوالےکی ضرورت ہے ۔
News ID: 8686 Publish Date : 2015/11/12
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : آزادی اورحریت کا جو سلیقہ اقبال نے بتلایا اس پر عمل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کی گئی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے آپ کو علامہ اقبال کے افکار و نظریات کے سانچے میں ڈھالا جائے تاکہ پاکستان انفرادی لحاظ سے ترقی کرے اور عالم اسلام کا مرکز و محور قرار پائے۔
News ID: 8677 Publish Date : 2015/11/10
حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - علامہ اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے ارسال کردہ پیغام میں کہا: علامہ اقبال نے مسلمانوں کو استکبار و استبداد کی غلامی سے نجات کا درس دیا ۔
رسا نیوز
News ID: 7453 Publish Date : 2014/11/08
حجت الاسلام سید ساجد نقوی:
رسا نیوزایجنسی – شیعہ علماء کونسل کے سربراہ حجت الاسلام سید ساجد نقوی نے علامہ اقبال کے افکار و خیالات کو امت مسلمہ کے ہر درد مند انسان کی آواز جانا ۔
News ID: 5303 Publish Date : 2013/04/22