آیت الله مصباح یزدی - صفحه 3

ٹیگس - آیت الله مصباح یزدی
آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ جو لوگ کسی دوسرے پر مسلط ہونا چاہتے ہیں وہ لوگوں کو اس سطح پر رکھتے ہیں کہ بلندی و عظمت کا احساس نہ کریں بیان کیا : ہر زمانہ میں ایسے شخص کے سامنے رہیں کہ اس کی اہمیت و عظمت کا قائل ہوں اور نہ چاہتے ہوئے بھی اس کے سامنے خصوع و مھربانی سے پیش آئیں ۔
خبر کا کوڈ: 425369    تاریخ اشاعت : 2016/12/29

آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ فرعون گذشتہ زمانہ کے بہت سے آمروں کی طرح ایسے لوگوں کو رکھتا تھا جو اس کے لئے پیشن گوئی کیا کرتے تھے بیان کیا : اس وقت بھی بعض اول درجہ کے مادی پرست افراد جادو گر اور پیشن گوئی کرنے والے لوگوں سے تعلق رکھتے ہیں، بعض ایسے لوگ ہمارے ملک میں بھی پائے جاتے ہیں ، ھندوستان جاتے ہیں اور جادوگر سے رابطہ برقرار کرتے ہیں تا کہ اپنے مستقبل کے لئے مدد حاصل کر سکیں ۔
خبر کا کوڈ: 425087    تاریخ اشاعت : 2016/12/15

آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ اگر صحیح شناخت موجود نہ ہو تو مصلحت و مفسدہ میں اختلاف پایا جاتا ہے بیان کیا : بہت سارے مواقع پر حالات اس کے خلاف ہوتے ہیں یعنی وہ چیز جو قرآن کریم کے مطابق افساد و فساد ہے اس کو مصلحت کے عنوان سے انجام دیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424530    تاریخ اشاعت : 2016/11/17

آیت الله مصباح یزدی:
امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارے کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ اختلاف پیدا کرنے کی بنیاد بالادستی فکر ہے بیان کیا : انسان اس کام کو انجام دیتا ہے تا کہ دوسروں پر تسلط حاصل کر سکے ، اگر نہیں چاہتے ہیں فوعونی سیاست میں گرفتار ہوں تو کیا کرنا چاہیئے ؟ ، یہ کہ ہوشیار رہنا چاہیئے کہ اس طرح کے درجہ بندی کے فریب میں گرفتار نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 424375    تاریخ اشاعت : 2016/11/10

امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ بچہ گانہ تقلید غیر عاقلانہ عمل ہے اور بہت سارے مواقع پر گمراہی کا سبب ہو سکتا ہے بیان کیا : یہ کام انسان کو شقاوت کی طرف لے جاتا ہے ؛ انسان کو چاہیئے کہ طرز عمل کا تجزیہ کرے اور مثبت عناصر سے استفادہ کرے اور منفی پہلو سے دوری اختیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 424100    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

امام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے اس بیان کے ساتھ کہ حوزات علمیہ میں ترقی و تبدیلی پیدا ہونی چاہیئے بیان کیا : ایسا نہیں ہے کہ کوئی آسمان سے نازل ہوگا اور حوزات علمیہ کی اصلاح کرے گا ، جو بھی تبدیلی و تغیر و ترقی ہونی چاہیئے وہ انہیں اہل حوزے کے ذریعہ ہونی چاہیئے ؛ اگر حوزات علمیہ میں کوئی کمی پائی جاتی ہے تو اس کو دور کرنے کی ذمہ داری خود ہم لوگوں پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423461    تاریخ اشاعت : 2016/09/25

آیت الله مصباح یزدی:
آیت الله مصباح یزدی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ امام خمینی (ره) توحیدی انسان کے نمونہ کامل کے عنوان سے ہیں بیان کیا : اگر لا الہ الا اللہ جو کہ انسان میں توحید کی جڑ ہے مضبوط ہو جائے تو انسان کے لئے کسی بھی طاقت سے کسی بھی طرح کا خوف نہیں رہے گا ، اسی وجہ سے جو لوگ امریکا یا اس کے جیسوں کی طاقت سے خوف کھاتے ہیں ان کی توحیدی بنیاد کمزور ہے چاہے وہ اپنے دل میں خدا کو جتنا بھی قبول کرتے ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 423138    تاریخ اشاعت : 2016/09/09

آیت الله مصباح یزدی:
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ کے رکن نے قائد انقلاب اسلامی کی مدیریت و درایت کی تعریف کرتے ہوئے بیان کیا : بحمد اللہ امام خمینی (ره) کے بعد خداوند عالم نے ان کا بدیل ان کی جگہ پر پیش کیا اور یقینا یہ امر خداوند عالم کی طرف سے تصدیق ہو چکی ہے ؛ ولایت فقیہ کی پیروی کرنا جو شرعی وظیفہ ہے اس کے علاوہ تجربہ سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ ان کے نظریات صحیح و معاون ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422673    تاریخ اشاعت : 2016/08/17