ٹیگس - عربستان
عرب ممالک کے عوام نے سوشل میڈیا پر جاری بحث میں سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور اس کے بیٹے ولیعہد محمد بن سلمان کو مسئلہ فلسطین کے بارے ميں غدار اور خائن قرادیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432209 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
امیر مکہ:
مکہ مکرمہ کے امیرخالد الفیصل نے ایرانی حجاج کرام کو حجازیوں کا دینی بھائی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ ایرانی حجاج کرام حجازیوں کو نیکی کے ساتھ یاد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 429769 تاریخ اشاعت : 2017/09/02
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے، مغربی یمن کے ساحلوں کے قریب سفر کرنے والی تارکین وطن کی کشتی کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426927 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
سعودی عرب نے مالی بحران کے باعث پچاس ہزار پاکستانی ملازمین اور محنت کشوں کو ملک سے نکال دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425485 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
مشترکہ فورس کا صدر دفتر سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہے، جسے جوائنٹ کمانڈ سنٹر کہا جاتا ہے یہ فوجی اتحاد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کی کوششوں سے قائم ہوا۔ سعودی عرب کے مطابق یہ اتحاد داعش اور اسی طرح کی دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بنایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425392 تاریخ اشاعت : 2016/12/30
بریگیڈیر رمضان شریف:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج بریگیڈیر رمضان شریف نے کہا: آل سعود حکومت اب یہ دعوی نہیں کرسکتی کہ وہ مسلمانوں کی حامی و طرفدار ہے کیوں کہ اس نے خود کو عالم اسلام سے الگ تھلگ کرلیا ہے .
خبر کا کوڈ: 424263 تاریخ اشاعت : 2016/11/04

سیاسی تجزیہ کار نے رسا سے گفتگو میں؛
سیاسی تجزیہ کار نے آل سعود کے ہاتھوں خانہ کعبہ کی تخریب کا احتمال دیتے ہوئے کہا: آل سعود کی جانب سے یمن کے حوثیوں پر خانہ کعبہ کی تخریب الزام کا مقصد عمومی افکار کو فریب و دھوکہ دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424208 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

سعودی عرب میں مرد سرپرستی کا نظام ختم کرنے اور خواتین کو مکمل آزادی دلانے کی تحریک کا آغاز ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423509 تاریخ اشاعت : 2016/09/28
یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے جنگ بندی کے سلسلے میں ایک نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے اعلان کیا: سعودی عرب پر میزائلی حملے اسی صورت میں بند ہوں گے جب ریاض، یمن پر اپنے فضائی، زمینی اور بحری حملوں کا سلسلہ بند اور پابندیاں منسوخ کردے گا۔
خبر کا کوڈ: 423476 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
سعودی حکومت نے «سانحہ منی» سے متعلق ساری اطلاعات و معلومات سرکاری ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 423474 تاریخ اشاعت : 2016/09/26
سعودی حکومت کے کارندوں نے اس ملک کے مشرقی علاقے قطیف میں احتجاج کرنے والوں کو کچلنے کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے اس علاقے کے ایک شیہع عالم دین کو گرفتار کر کے حولات کے پیچھے ڈال دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422404 تاریخ اشاعت : 2016/06/18
عربستان سعودی کے عالم دین نے رسا سے گفتگو میں:
رسا نیوز ایجنسی - عربستان سعودی کے ایک عالم دین نے شیخ نمر کے پھانسی کے حکم کو اجرائی جامہ پہنائے جانے کی بہ نسبت سعودی حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: علمائے اسلام شیخ نمر کی حمایت کے ذریعہ اپنے اتحاد کو جلوہ گر کریں ۔
خبر کا کوڈ: 8640 تاریخ اشاعت : 2015/11/02