ٹیگس - آیت اللہ سید احمد خاتمی
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا حالیہ میزائل تجربہ قومی اقتدار کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 426090 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
تہران کے خطیب جمعہ کا بیان
تہران کے خطیب جمعہ نے شام کے شہر حلب کی آزادی کو وعدہ الہی کی تکمیل قراردیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کو حلب میں بری طرح شکست ہوئی ہے-
خبر کا کوڈ: 425517 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
آیت اللہ سید احمد خاتمی :
تہران کے امام جمعہ نے کہا : ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر مبنی امریکی اقدام کے جواب میں اسلامی جمہوریہ ایران انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دے گا۔ امریکی صدر کے ایران مخالف پابندیوں کے بل پر دستخط سے کہیں امریکہ صہیونی سازش کے جال میں نا پھنس جائے۔
خبر کا کوڈ: 424952 تاریخ اشاعت : 2016/12/09
آیت اللہ سید احمد خاتمی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : امت اسلامیہ جلد ہی بچوں کی قاتل سعودی حکومت کی تباہی اور بربادی کا جشن منائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 423288 تاریخ اشاعت : 2016/09/17
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
نماز عید الاضحی کے خطیب نے کہا : آج مسلم امہ کو ایسے دشمنوں کا سامنا ہے کہ جسے نہ اسلام برداشت ہے اور نہ ہی شیعہ اور سنی لیکن شیعوں اور سنیوں کو مشترکہ دشمن کے سامنے ڈٹ جانا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 423180 تاریخ اشاعت : 2016/09/12
آیت اللہ سید احمد خاتمی :
تہران کے خطیب جمعہ نے انقلاب دشمن عناصر کی حمایت کو ملت ایران کے خلاف سامراج اور عالمی صیہونزم کی ایک نئی سازش قرار دیا ہے
خبر کا کوڈ: 422719 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : مغرب کو چاہئے کہ وہ دہشت گردی کی حمایت سے دستبردار ہوجائے اور دہشت گردی کو اچھی اور بری دہشت گردی میں تقسیم کرنا بند کردے ۔
خبر کا کوڈ: 422535 تاریخ اشاعت : 2016/07/23