شیخ خالد الملا

ٹیگس - شیخ خالد الملا
سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ:
سنی علماء کونسل عراق کے سربراہ نے یاد دہانی کی کہ عراقی عوام کو امریکا پر اعتماد نہیں ہے کیوں کہ امریکا، ملک کو متزلزل کرنے اور فتنہ انگیزی میں مصروف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431915    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ :
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے بیان کیا : اہل سنت کانفرنسوں میں بعض خائنین و عدالتی ملزمین کی شرکت کا معنی شہدا کے خون کو نظر انداز کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429068    تاریخ اشاعت : 2017/07/18

عراق کے سنی عالم دین کا انتباہ؛
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ نے داعش کے بعد «جبش» نامی کہ جو «جيش جبهة الشام» کا مخفف ہے نئے دھشت گرد گروہ کی بہ نسبت حکومت اورعوام کو متنبہ کیا اور ان سے ہوشیار رہنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 427307    تاریخ اشاعت : 2017/04/05

اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ :
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے کہا : خطے میں زیادہ تر دہشت گرد تنظیم سعودی عرب کے علماء و تنظیم اور تاجروں کے زیر حمایت ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426832    تاریخ اشاعت : 2017/03/12

مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ:
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ نے یاد دہانی کی: آیت الله سیستانی کے جهاد کفائی کے فتوے نے عراقیوں کو بیدار کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 426758    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ :
اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے بیان کیا : حضرت آیت الله سید علی سیستانی کی طرف سے واجب کفائی کے فتوے نے عراق کی عوام کے قلب کو بیدار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426737    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

عراق کے سنی عالم دین:
مجمع علمائے اھل سنت عراق کے سربراہ نے مقررین اور شخصیتوں کی جانب سے داعش کی جنایتوں اور حقائق سے لوگوں کو آگاہ نہ کئے جانے کی بہ نسبت شدید عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425541    تاریخ اشاعت : 2017/01/07

اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے علماء اسلام سے میڈیہ میں شیعوں کے لئے رافضی کلمہ استعمال نہ کئے جانے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424004    تاریخ اشاعت : 2016/10/23

اہل سنت علماء کونسل عراق کے سربراہ نے علماء اسلام سے میڈیہ میں شیعوں کے لئے رافضی کلمہ استعمال نہ کئے جانے کی اپیل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424004    تاریخ اشاعت : 2016/10/23