ٹیگس - امر بالمعروف و نہی عن المنکر
آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے کہا: دینی منابع اور ملکی آئین میں امر بالمعروف اور نهی عن المنکر کا خاص مقام ہونے کے باوجود افسوس یہ دو الھی فریضہ فراموشی کی نذر ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439041 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین قم کے معروف مرجع تقلید نے ایرانی حکمراں اور ذمہ داروں کو دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیار رہنے کی تاکید کی اور کہا کہ FATF کی تصویب ملک کیلئے نقصان دہ اور دشمن کے نفوذ کا راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437340 تاریخ اشاعت : 2018/10/08

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علم و عقل معاشرہ کی اصلاح کرسکتے ہیں کہا: یہ ایک بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ امام زمانہ (عج) قتل و خونریزی کی بنیاد پر اسلامی حکومت کا قیام کریں گے کیوں کہ کسی بھی اسلامی حکومت کی بنیاد قتل و خونریزی پر نہیں رکھی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435817 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
آیت الله صدیقی :
مدرسہ علمیہ امام خمینی (ره) کے متولی نے بیان کیا : امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو ترک کرنے کا ایک نقصان معاشرے میں شر پسندوں کا تسلط اور سماج نالایق لوگوں کے اختیار میں چلانا جانا ہے ۔ اگر نیک افراد امر بالمعروف و نہی عن المنکر نہیں کرے نگے تو اچھے لوگ امور کو انجام نہیں دے پائے نگے اور ان کی دعاوں سے اثر ختم ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 432196 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
حجت الاسلام والمسلمین رفیعی:
جامعه المصطفی العالمیہ کے فیکیلٹی ممبر نے امر بالمعروف و نہی عن المنکر فریضہ کے سلسلہ میں کم توجہی و تساہل و تسامح کے رواج پر سخت تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430118 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
آیت الله مظاهری :
حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ نے کہا : مذہبیت سے خالی زندگی ایک خودبینی و خود پسندی زندگی ہے لیکن دین کے ساتھ زندگی دوسروں کے ساتھ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنے کے ساتھ زندگی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429469 تاریخ اشاعت : 2017/08/13

آیتالله جوادی آملی:
حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا : اگر کسی کے ساتھ مشکل ہے تو اس کو امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے ذریعہ اس کی اصلاح کی جائے نہ کہ ایک دوسرے کے ساتھ بد گوئی کریں اور تہمت لگائیں اور اس شخص کی آبرو ریزی کریں ، بد گوئی و آبرو ریزی و امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے درمیان بہت فاصلہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425191 تاریخ اشاعت : 2016/12/20
آیت الله مکارم شیرازی نے بیان کیا ؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بیان کے ساتھ کہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر تمام اسلامی احکامات کا روح ہے بیان کیا : اگر اس روح کو ہٹا دیا جائے تو دین بے جان و کمزور ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 424154 تاریخ اشاعت : 2016/10/30