10 May 2014 - 10:35
News ID: 6740
فونت
الازہر کے علماء :
رسا نیوز ایجنسی ـ الازہر کے علماء نے تکفیریوں کو مغرب کے ذریعہ پرورش پانے والا اور عربی ممالک خاص کر شام کے تجزیہ کا وسیلہ جانا ہے ۔
شام


رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق تعمیر نو اور ترقی پارٹی ، جماعت اسلامی سلفی گروہ کی سیاسی شعبہ مصر نے تکفیروں سے اپنی مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے مخالف نظریہ رکھنے والوں کو قتل کرنا اور دہشت گردانہ دھماکہ پر اپنے اعتراض کا اعلان کیا ہے ۔

الازہر کے علماء نے بھی مزید تکفیریوں کو مغرب کے ذریعہ پرورش پانے والا اور عربی ممالک خاص کر شام کے تجزیہ کا وسیلہ جانا ہے ۔

تعمیر نو اور ترقی پارٹی کے جنرل سیکریٹری علاء ابوالنصر نے اپنے ایک انٹر ویو میں بیان کیا : کسی شخص کا صرف ہمارے نظریہ سے اختلاف رکھنے کی وجہ سے اس کو کافر نہیں کہا جا سکتا اور کسی بھی دلیل و سند کے بغیر ہر مخالف کو کافر کا نام نہیں دیا جا سکتا ۔ 

تعمیر نو اور ترقی پارٹی کے سربراہ سید فرج نے مزید بیان کیا : کافر کہنا کسی کو صرف اس وجہ سے کہ اس کے نکتہ نظر کو ہم پسند نہیں کرتے اور ہر طرح کا دہشت گردانہ دھماکہ اپنے شخصی یا گروہی مفاد و مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے مردود و قابل مذمت ہے ۔

اسلامی مفکرین کا اعتقاد ہے کہ تکفیری پارٹی بعض عربی و مغربی ممالک کی بنائی ہوئی پارٹی ہے تا کہ اس کے ذریعہ اسلامی معاشرے کو ایک دوسرے سے الگ کر سکیں اور عربی ممالک کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا جا سکے ، ایسے گروہ سے شدید طور سے مخالفت کرنا چاہیئے ۔

الازہر کے مبلغین شیخ علی عطیه نے اپنے انٹرویو میں بیان کیا : گروہ جس کا نام " شام آزاد فوج " ہے یہ دہشت گرد پارٹی ہے جس کا تعلق امریکا سے ہے ۔ امریکا صرف اسلام کا دعوا کرنے والا گروہ اور اسرائیل کا حامی ہے اور " شام آزاد فوج " کے ممبران امریکا کے رسی کے ذریعہ ہلاکت کے کنویں میں گرے نگے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬