انقلاب

ٹیگس - انقلاب
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے مرحوم آیت الله امینی کی اسلام و انقلاب کی خدمت میں خالصانہ و مجاہدانہ کوشش کی تقدیر و تعریف کی ۔
خبر کا کوڈ: 442584    تاریخ اشاعت : 2020/04/26

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
بحرین کے روحانی پیشوا نے کہا ہے کہ بحرین کے مظلوم شہریوں کو حق بات کی خاطر جیل میں پابند سلاسل کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441048    تاریخ اشاعت : 2019/08/14

مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل نے امام خمینی رہ کے انتقال کی سالگرہ پر تعزیت اور 5 جون مطابق 15 خرداد ھجری شمسی کے قیام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا: امام خمینی رہ اور ولی فقیہ کے راستہ پر گامزن رہ کر ملک، انقلاب کے دوسرے قدم میں کامیابی سے ھمکنار ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 440524    تاریخ اشاعت : 2019/06/03

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایکٹرس سے ملاقات میں تاکید کی کہ اپنے ہنر کو مقاصد دین اسلام اور انقلاب اسلامی کی ترقی کی راہ میں صرف کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439963    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

خبر کا کوڈ: 439746    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439692    تاریخ اشاعت : 2019/02/05

ڈاکٹر روحانی:
ڈاکٹر روحانی نے کہا: انقلاب سے پہلے صحت کے شعبہ میں ایران کی دوسرے ممالک سے وابستگي نمایاں تھی لیکن آج دنیا کے صف اول کے ممالک میں شامل ہوگيا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439678    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

بحرین کی حالیہ تبدیلی کا جائزہ لینے کی غرض سے اجلاس «بحرین؛ قیام مظلوم» رسا نیوز ایجنسی کے زیر اھتمام منعقد ہوگا جس میں سرزمین بحرین کی برجستہ شخصیت اور شیعہ رھنما حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبد الله الدقاق تقریر کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 437827    تاریخ اشاعت : 2018/12/04

جنرل ابوالفضل شکارچی:
جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک بیان میں دشمن کی تمام چھاونیوں کو اسلامی جمھوریہ ایران کی میزائل کے نشانہ پر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 437641    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

جنرل ابوالفضل شکارچی:
جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک بیان میں دشمن کی تمام چھاونیوں کو اسلامی جمھوریہ ایران کی میزائل کے نشانہ پر بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 437641    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

بحرین کے انقلاب ی نوجوانوں کی تنظیم چودہ فروری یوتھ کولیشن نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان اور اس جماعت کے دو سینیئر رہنماؤں کو عمر قید کی سزا دیئے جانے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437576    تاریخ اشاعت : 2018/11/05

امریکی اخبار کے مطابق بحرین نے مظاہرین کو کچلنے کے لیے سعودی عرب،کویت اور امارات وغیرہ سے دس ارب ڈالر امداد حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436437    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام خمینی ؒ جیسی نابغہ روزگار شخصیتیں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436176    تاریخ اشاعت : 2018/06/05

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امام خمینی قدس سرہ ایک عارف باللہ اور ایسے عالم ربانی تھے جن کی دوستی و دشمن خدا کی خاطر جن کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 436143    تاریخ اشاعت : 2018/06/03

نائیجیریا کی پولیس نے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما علامہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرہ کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435611    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

بحرین کے عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ہاتھوں ایک انقلاب ی نوجوان کے قتل کی مذمت کی اور نبیل رجب کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435137    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

بحرینی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے بحرین کے چار انقلاب ی نوجوانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کرکے ان کی لاشوں کو سمندر میں غرق کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 435089    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

بحرین میں آمریت مخالف عوامی انقلاب ی تحریک کی ساتویں سالگرہ کے موقع پر اس ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 435061    تاریخ اشاعت : 2018/02/17