ٹیگس - انقلاب
حجت الاسلام نیاز حسین نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے جامعة المنتظر ماڈل ٹاﺅن لاہور کی علی مسجد میں ہونے والے جمعہ کے خطبہ میں، گذشتہ ہفتے ہونیوالے ایرانی انتخابات کے نتائج کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: ایران میں اصلاح پسندوں کو نہیں انقلاب دوستوں کو کامیابی ملی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9140 تاریخ اشاعت : 2016/03/05
رهبر معظم انقلاب نے اساتذہ سے ملاقات میں؛
رسا نیوز ایجنسی – پورے ایران کے ھزاروں اساتذہ نے آج بدھ کی صبح رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 8113 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران نے مسلح افواج کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات میں دفاعی اور فوجی تیاریوں کے سلسلے میں روزبروز اضافہ اور اس کے باقاعدہ دستورالعمل ہونے پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ایران ہر حملے کا مقتدرانہ دفاع کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 8060 تاریخ اشاعت : 2015/04/20
آیت اللہ محمدعلی موحدی کرمانی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے خبرگان کونسل کے منتخب افراد ولی امر کے مطیع و فرمانبردار رہیں کہا: حکام ثقافت اسلامی کو معاشرہ میں حاکم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 7830 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
آیت الله مصباح یزدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت الله مصباح یزدی نے اس بیان کے ساتھ کہ پوری تاریخ میں مختلف قسم کے انقلاب کو دنیا میں مشاہدہ کیا ہے اظہار کیا : ان انقلاب وں میں سے ایک ہمارا انقلاب تھا کہ شاید ابھی تک اس انقلاب کے برکات تک پہچ نہیں پائے ہیں اور ۱۰۰ سال بعد ماہرین سماجیات اس کے برکات کو بیان کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 7560 تاریخ اشاعت : 2014/12/07
رسا نیوز ایجنسی - حسین(ع) کا انقلاب ظلم و جبر کے خلاف انسانوں کو اٹھائے گا، یہ انقلاب وحی الٰہی اور آسمانی اقدار کا انکار کرنے والی تہذیب کا خاتمہ کر دے گا، یہ انقلاب اصلاح کا پیش خیمہ ہوگا، یہ انقلاب امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی قوت کے ذریعے رونما ہوگا، یہ انقلاب انسانوں کو یزید صفت حکمرانوں کی غلامی سے آزاد کر دے گا اور پھر انسان حسینی قیادت میں کعبۃ اللہ اور حرم امنِ الٰہی کا رخ کریں گے، حسین (ع) پھر سے احرام باندھیں گے، اپنا ادھورا حج مکمل کریں گے اور سب انسانوں کو دعوت دیں گے کہ آؤ ہر گ
خبر کا کوڈ: 7486 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا : کمزور اور طاقتور کی جنگ شروع ہوگئی، مینار پاکستان کا جلسہ حکمرانوں کے غبارے کی رہی سہی ہوا بھی نکال دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7370 تاریخ اشاعت : 2014/10/16
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا : کمزور اور طاقتور کی جنگ شروع ہوگئی، مینار پاکستان کا جلسہ حکمرانوں کے غبارے کی رہی سہی ہوا بھی نکال دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7369 تاریخ اشاعت : 2014/10/16
رہبر انقلاب اسلامی :
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں فرمایا : اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کو خدا کی مرضی حاصل کرنے کے لئے ہمیشہ انقلاب ی مواقف اور جذبات کا تحفظ کرنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 7191 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
عمران خان :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا : اگر میرے کارکنوں پر کسی قسم کا تشدد ہوا تو میں وزیراعظم نواز شریف کو نہیں چھوڑوں گا، لیکن اگر مجھے کچھ ہوا تو میرے کارکنوں نواز شریف کو نہیں چھوڑنا۔
خبر کا کوڈ: 7159 تاریخ اشاعت : 2014/08/20
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ عوامی تحریک کے زیر اہتمام خیابان سہروردی پر گذشتہ تین روز سے دھرنا جاری ہے، دھرنے میں مرد، خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7149 تاریخ اشاعت : 2014/08/18
ڈاکٹر طاہرالقادری :
رسا نیوز ایجنسی ـ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : ظالم حکمرانوں نے ظلم کی انتہا کر دی ہے، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ انقلاب پھولوں کی سیج نہیں، اس کے لئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں، لیکن آپ کی ہمت سے آج حکمرانوں کے اقتدار کا سورج غروب ہونے والا ہے۔
خبر کا کوڈ: 7126 تاریخ اشاعت : 2014/08/11
آیت الله علوی گرگانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہمارے انقلاب کا مقصد اسلام ہے امریکا یا یوروپ نہیں ہے کہا: اسلامی انقلاب فقط ہمارا مقصد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6833 تاریخ اشاعت : 2014/05/31
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ 8 سالہ ایران و عراق جنگ کے دوران بھی ہمارے جوان مسجدوں سے میدان کے جنگ کے لئے بھیجے جاتے تھے کہا: آج کے معتکفین وہی جوان ہیں جو کل میدان جنگ میں حاضر تھے ۔
خبر کا کوڈ: 6743 تاریخ اشاعت : 2014/05/11
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی - بیروت لبنان کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عربوں کا انقلاب فتنہ و اختلافات کا شکار ہوگیا ، اسلامی بیداری کے دروس سے بخوبی استفادہ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6294 تاریخ اشاعت : 2014/01/06
حجت الاسلام سید علی فضل الله:
رسا نیوز ایجنسی - بیروت لبنان کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ عربوں کا انقلاب فتنہ و اختلافات کا شکار ہوگیا ، اسلامی بیداری کے دروس سے بخوبی استفادہ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 6294 تاریخ اشاعت : 2014/01/06
حجت الاسلام محمد عباس انصاری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین کشمیرھندوستان کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام محمد عباس انصاری نے امام خمینی کو مجدد قرن کا نام دیتے ہوئے کہا: امام خمینی کا انقلاب صدی کا سب سے بڑا سیاسی انقلاب تھا ۔
خبر کا کوڈ: 5514 تاریخ اشاعت : 2013/06/10
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اج صبح ملک بھر کی ممتاز اور فعال خواتین سے ملاقات میں انقلاب کے دفاع میں اپنا نمایاں کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5375 تاریخ اشاعت : 2013/05/11
رہبر معظم انقلاب اسلامی :
رسا نیوزایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پیشرفت کےاسلامی ایرانی نمونہ کے مرکز کی اعلی کونسل اور اس سے متعلقہ فکری اداروں کے ارکان میں ملاقات میں پیشرفت کے اسلامی ایرانی نمونہ و نقشہ کی بنیاد درحقیقت اسلامی اصولوں پر استوار ہونے پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5190 تاریخ اشاعت : 2013/03/05