ٹیگس - تعلیم
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ دین کی تعلیم حاصل کرنا ہر مومن مسلمان پر فرض ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442155 تاریخ اشاعت : 2020/02/22
مدرسہ حضرت امام جعفر صادق(ع) جونپور میں نئے ٹرم کے آغاز پر پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، کثیر طلاب اور شھر جونپور کی مشھور شخصیتوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 441702 تاریخ اشاعت : 2019/12/03
قاسم شمسی :
مرکزی صدر قاسم شمسی کا کہنا تھا کہ کانفرنس کا مقصد طلبہ کو مختلف شعبہ ہائے تعلیم کے بارے میں آگاہ کرنا اور کیرئیر گائیڈنس دینا ہے کہا: دور حاضر میں انسانیت کی نجات اسلامی نظام حکومت میں پوشیدہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441642 تاریخ اشاعت : 2019/11/23
آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علماء اشرافی گری سے پرھیز کریں کہا کہ اہل حوزہ درس و تعلیم کے ساتھ ساتھ معاشرہ میں سیاسی و سماجی سرگرمیاں بھی انجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 441282 تاریخ اشاعت : 2019/09/14
آیت الله سید سعید حکیم:
مرجع تقلید نجف اشرف نے سرزمین عراق کے جوان طلبا اور اسٹوڈنٹس کو نصیحتیں کرتے ہوئے انہیں اتحاد و یکجہتی کے ساتھ عراق کے مستقبل کو منور کرنے کی دعوت دی ۔
خبر کا کوڈ: 441145 تاریخ اشاعت : 2019/08/26
حافظ سعید:
امیر جماعت الدعوۃ کا کہنا تھا کہ ملی مسلم لیگ پاکستانی قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرے گی، ہر شہر میں اچھے تعلیم ی اداروں کا قیام ہمارے منشور کا بنیادی حصہ ہے، مسلم حکمران قرآن کی رہنمائی میں پالیسیاں ترتیب دیں، مسلمانوں کی سیاست، معیشت و معاشرت اسلامی اصولوں کے مطابق ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436777 تاریخ اشاعت : 2018/08/04
پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر رانا محمد اقبال خان کی زیر صدارت ایک گھنٹہ ۱۵ منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اقلیتی ایم پی اے شہزاد منشی نے بتایا کہ یونین کونسل کی سطح پر کرسچن کی شادیاں رجسٹر نہیں ہو رہیں جس پر صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو نے معاملے کو فوری حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔
خبر کا کوڈ: 435811 تاریخ اشاعت : 2018/05/05
قمر عباس غدیری:
بھٹ شاہ ضلع مٹیاری میں تنظیمی تعلیم ی نشست سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر نے کہا کہ کاپی کلچر اور سفارشی نظام نے ملک کو تباہی کے کنارے لگایا ہے، بجٹ مختص کرنے کے باوجود استعمال نہ کرنا حکمرانوں کی کرپشن کو ظاہر کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435131 تاریخ اشاعت : 2018/02/23
افغانستان کے نائب وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ سیکورٹی مسائل کی بنا پر اس ملک کے پینتیس لاکھ افغان بچے تعلیم سے محروم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428183 تاریخ اشاعت : 2017/05/22
حجت الاسلام ولایت جعفری:
جلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے ڈپٹی سیکریٹری نے کہا : موجودہ دور میں قوم کے نوجوانوں کا پڑھائی اور تعلیم کی طرف رجحان خوش آئیند ہے۔
خبر کا کوڈ: 423151 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
حجت السلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی - قائد ملت جعفریہ پاکستان حجت السلام و المسلمین سید ساجدعلی نقوی نے جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر وفا عباس سے ملاقات میں تعلیم ی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ قومی و ملی معاملات میں نمایاں کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 7425 تاریخ اشاعت : 2014/10/29