جنگ

ٹیگس - جنگ
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ہر قسم کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 442819    تاریخ اشاعت : 2020/05/26

عبدالملک الحوثی:
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمنی عوام کو ماہ مبارک رمضان کی آمد کی مبارک مبارکباد دیتے ہوئے محاذ جنگ پر موجودگی کو سب سے بڑی عبادت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442572    تاریخ اشاعت : 2020/04/25

جنگ بندی کے اعلان کے صرف چند گھنٹے بعد ہی سعودی اتحاد نے اپنی اعلان کردہ جنگ بندی کی دھجیاں اڑا دیں۔
خبر کا کوڈ: 442519    تاریخ اشاعت : 2020/04/16

محمد جواد ظریف :
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم کسی جنگ کا آغاز کرنے والے نہیں تا ہم جنگ پر اکسانے والوں کا متنبہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 442430    تاریخ اشاعت : 2020/04/02

حزب اللہ عراق کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم عراق اور مغربی ایشیا میں امریکی فوج کے مقابلے کے لیے پوری طرح آمادہ ہیں اور ان کی نقل و حرکت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442004    تاریخ اشاعت : 2020/01/26

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : جنگ نہیں چاہتے مگر کسی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 441913    تاریخ اشاعت : 2020/01/08

قائد انقلاب اسلامی سے عمران خان کی ملاقات میں؛
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441459    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی ایشیا میں امریکی پالیسیوں اور اقدامات کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کی جنگ وں میں حصہ لینا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
خبر کا کوڈ: 441457    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکی حکام ایران کے ساتھ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو پہلے انھیں اپنے وعدوں پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 441395    تاریخ اشاعت : 2019/09/29

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سعودی آئل فیلڈ پر حملے کے ایران پر الزامات امریکی صدر کو ایک جنگ کی طرف مائل کرنے کی کوشش ہوسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441322    تاریخ اشاعت : 2019/09/19

محمد رعد :
لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ لبنان کے اعلی اہلکار نے کہا :لبنانی عوام اسرائیل کی ہر قسم کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 441034    تاریخ اشاعت : 2019/08/11

سلیمان فرنجیہ
لبنانی نامور سیاستدان نے کہا : ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بغیر جنگ کے حل ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 440837    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

یمن کے مجاہدین نے اپنی استقامت و پائمردی سے دنیا پر ثابت کر دیا ہے کہ اگر عزم و جزم ہو اور عوام آپکے ساتھ ہوں تو دنیا کی ہر طاقت کو شکست دی جا سکتی ہے۔ آج یمنیوں بالخصوص انصاراللہ کی استقامت نے امریکی کانگریس کو بھی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440794    تاریخ اشاعت : 2019/07/13

حجت الاسلام سید جواد نقوی:
جامعہ عروۃ الوثقی کے سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کی جدید ٹیکنالوجی سے خوفزدہ ہے، ٹرمپ نے حملے کا حکم دے کر صرف اس لئے واپس لیا ہے کہ اس سے امریکہ کا سارا رعب و دبدبہ ملیا میٹ ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 440688    تاریخ اشاعت : 2019/06/29

علی شمخانی :
اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان کوئی جنگ نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 440628    تاریخ اشاعت : 2019/06/19

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا : امریکہ ایران کے خلاف جنگ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 440592    تاریخ اشاعت : 2019/06/13

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کو جنگ یمن سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 440590    تاریخ اشاعت : 2019/06/13

میجر جنرل باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا : ایران کی مسلح افواج دشمن کی ہر سازش اور ہر کارروائی کا مقابلہ کرنے اور اسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440437    تاریخ اشاعت : 2019/05/23

جرمن ، ایران چیمبر آف کامرس کے منی جنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ ایران میں شرائط معمول کے مطابق جاری و ساری ہیں۔ ایرانی عوام اپنے کار و بار میں مشغول اور مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440427    تاریخ اشاعت : 2019/05/21

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ امریکی اور اس کے عرب اتحادیوں نے عالم اسلام خصوصاً عراق، شام، لیبیا اور یمن کو تباہ کر دیا اور اب پاکستان پر ان کی نظریں جمی ہیں
خبر کا کوڈ: 440426    تاریخ اشاعت : 2019/05/21