مکارم

ٹیگس - مکارم
حضرت آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ کہتے ہوئے کہ دینی تعلیمات میں دنیا طلبی کی شدید مذمت کی گئی ہے کہا: دنیا کو آخرت تک رسائی کا وسیلہ قرار دیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425628    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تکفیری گروہوں کے مقابل لبنان کی مزاحمتی تحریکوں کی کوششوں کو سراہا اور کہا: لبنان ثبات کی جانب اور اسرائیل نابودی کی جانب بڑھ رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425157    تاریخ اشاعت : 2016/12/19

آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے ۱۷ ربیع الاول ولادت حضرت مرسل آعظم(ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا: افواہوں کے بل پر آبرو ریزی اسلام اور شریعت کے خلاف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425067    تاریخ اشاعت : 2016/12/14

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بیت مرحوم حضرت آیت الله موسوی اردبیلی(رہ) کی جانب سے اس مرجع عظیم کی مہر مرجعیت توڑے جانے پر اس عمل کو لائق تحسین جانا اور ان کے عمل کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 424883    تاریخ اشاعت : 2016/12/05

آیت الله ناصر مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے کربلا میں اربعین کے عظیم الشان اجتماع کو قلب وھابیت میں خنجر بتاتے ہوئے کہا: یہ اجتماع مسلمانوں ، اور پیروان مکتب اهل بیت(ع) کا عظیم سرمایہ ہے نیز زائرین تمام عراقی قوانین کا پاس و لحاظ اور احترام کریں ۔
خبر کا کوڈ: 424505    تاریخ اشاعت : 2016/11/16

حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ افواہ شیطان کا حربہ ہے کہا: افواہ سے گریز کریں کیوں کہ آبرو ریزی، اختلاف و تفرقہ کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424064    تاریخ اشاعت : 2016/10/26

دنیا میں مذھب کیتھولیک کے دینی رھنما پاپ فرانسس نے حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے خط کا شکریہ ادا کیا اور کہا: دینی رھنما ماضی سے زیادہ عصر حاضر میں انسانی کرامت اور انسانی حقوق کا مطالبہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423654    تاریخ اشاعت : 2016/10/05

سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بحرینی حکام کو متنبہ کیا کہ شیعہ مراجع تقلید ھرگز اس طرح کے عمل کو برادشت نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422424    تاریخ اشاعت : 2016/06/23

آیت الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بے گناہوں کا خون بہانے کے حوالہ سے وھابی مفتیوں کے فتوے کو قران و سنت رسول الله(ص) کے برخلاف جانا اور علمائے اسلام سے خطاب میں تاکید کی سوریہ میں بے گناہوں کا قتل عام روکیں ۔
خبر کا کوڈ: 5288    تاریخ اشاعت : 2013/04/17

آیت‌ الله مکارم شیرازی:
رسا نیوزایجنسی - آیت‌ الله مکارم شیرازی نے علما کو نوروز میں انجام پانے والی بعض خرافاتوں سے مقابلہ کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 5217    تاریخ اشاعت : 2013/03/13