پردہ

ٹیگس - پردہ
تیونس کے وزیر اعظم نے حال ہی میں ہونے والے خودکش حملوں کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں مسلمان خواتین کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440734    تاریخ اشاعت : 2019/07/06

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے پردہ اور سوشل میڈیا کے سلسلہ میں صدر جمھوریہ کے بیان پر شدید تنقید کی اور ان سے اپنی غلطیوں کے تدارک کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439597    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری نے ملک کی بعض سماجی مشکلات کی جانب اشارہ کیا اور کہا کہ ملک کا ذمہ دار طبقہ ، دشمن کی زیادہ طلبیوں کے مقابلہ کے دوران ، ملک کی سماجی مشکلات و نقصانات سے غافل نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 439077    تاریخ اشاعت : 2019/01/07

آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے کہا: دینی منابع اور ملکی آئین میں امر بالمعروف اور نهی عن المنکر کا خاص مقام ہونے کے باوجود افسوس یہ دو الھی فریضہ فراموشی کی نذر ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439041    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 437490    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 437490    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آ‌یت الله مکارم شیرازی نے جنرل حسین اشتری سے ملاقات میں حجاب کو اسلام کے مسلمہ احکامات اور اسلامی نشانیوں میں سے شمار کیا اور کہا : دشمن اس نشانی اور اس اسلامی حکم کو مٹا کر انقلاب اسلامی کو چوٹ پہونچانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435410    تاریخ اشاعت : 2018/03/24

رجبی دوانی بیان کرتے ہیں؛
سرزمین ایران کے معروف دانشور رجبی دوانی نے کہا: منقول ہے کہ امام علی(ع) نے اپنے دور خلافت میں کوفہ میں بے پردہ خواتین کے مردوں پر اعتراض کیا اور ان کے اس عمل کی تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 435387    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

کینیڈا کے صوبے کیوبک میں حکومتی خدمات کی انجام دہی یا پبلک سروسز سے فائدہ اٹھاتے وقت خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 430462    تاریخ اشاعت : 2017/10/20

حجت الاسلام قاسم هاشمی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام هاشمی اس بات کے معتقد ہیں کہ پردہ ، حیا اور عفت کا خیال رکھنے والی خواتین، حوس پرست اور حیوان صفت مردوں کا شکار ہونے سے محفوظ رہتیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428961    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

حجت الاسلام قاسم هاشمی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام هاشمی اس بات کے معتقد ہیں کہ پردہ ، حیا اور عفت کا خیال رکھنے والی خواتین، حوس پرست اور حیوان صفت مردوں کا شکار ہونے سے محفوظ رہتیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428961    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

جرمنی کے ایوان زیریں نے اس بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت چہرے کے مکمل پردے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427787    تاریخ اشاعت : 2017/04/28

جرمنی میں بس ڈرائیور نے با حجاب خاتون مسافر کو بس میں بٹھانے سے انکار کردیا ، جبکہ اٹلی میں مسلم خاتون کو حجاب کی وجہ سے طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427516    تاریخ اشاعت : 2017/04/15

چینی حکومت نےصوبہ سنکیانگ کے مسلمان مردوں کے داڑھی رکھنے اور خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427216    تاریخ اشاعت : 2017/03/31

یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے یورپی کمپنیوں کو اس بات کی اجازت دے دی کہ وہ اپنے ملازمین کو اسلامی اسکارف پہننے سے روک سکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426898    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے دفتر نے ایران سے باہر تعلیم حاصل کرنے والی لڑکیوں کے پردے کے سلسلے میں دئے گئے فتوے کی تشریح کی ۔
خبر کا کوڈ: 422583    تاریخ اشاعت : 2016/08/04

حجت الاسلام ابراهیم‌ پور:
رسا نیوز ایجنسی – مرکز ریحانۃ النبی کے ذمہ دار نے بعض ماں باپ کے نظریات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ پردہ کا انتخاب خود بچوں پر چھوڑ دیا جائے کہا: پردہ دار اولاد کی تربیت میں والدین کا اہم کردار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8956    تاریخ اشاعت : 2016/01/18

رسا نیوز ایجنسی - شمال مشرقی سوئیس کی پارلیمنٹ نے اسکولوں میں پردے پر پابندیاں لگانے کے حوالے سے پیش کردہ ایجنڈے کوتصویب کرنے سے انکار کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 7325    تاریخ اشاعت : 2014/10/01