ٹیگس - یمنی
یمنی فوج اور قبآئل نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے ایک ڈرون کو سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442274 تاریخ اشاعت : 2020/03/10
سید عباس موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور ناکامی کو چھپانے کے لئے آرامکو پر حملے میں ایران کا نام لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441340 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ايئر پورٹ پر ڈرون طیارے سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440936 تاریخ اشاعت : 2019/07/30
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ :
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کو جنگ یمن سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 440590 تاریخ اشاعت : 2019/06/13
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا کہ یمنی عوام ملکی ، قومی ، انسانی اور اخلاقی اقدار کا دفاع کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440523 تاریخ اشاعت : 2019/06/03
یمنی فورسز نے مکہ مکرمہ کی جانب کوئی میزائل فائر نہیں کئے اور نہ ہی ایسا کرےگا۔ سعودی عرب کے حکام مکہ اور مدینہ کی آڑ میں اپنے اقتدار کو بچانے کی ناکام اور مذموم کوشش کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440433 تاریخ اشاعت : 2019/05/22
سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے شہر ضحیان میں یمنی بچوں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں کم سن بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436824 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
یمنی ون کے بیلسٹک میزائلوں اور ڈورون حملوں سے سعودی عرب پر وحشت طاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436822 تاریخ اشاعت : 2018/08/09
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر حملہ کرکے دشمن کے ۳۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436583 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کم از کم پچاس فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 431986 تاریخ اشاعت : 2017/11/27
یمن کا ظالمانہ محاصرہ جاری ہے جبکہ اس محاصرے کے نتیجے میں ہزاروں مریض دم توڑ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431948 تاریخ اشاعت : 2017/11/24
یمن کی فضائیہ نے دارالحکومت صنعا پر پرواز کرنے والے امریکی ساخت کے جاسوس طیارے کو مار گرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430205 تاریخ اشاعت : 2017/10/03
گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد یمنی وں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 429120 تاریخ اشاعت : 2017/07/22
گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد یمنی وں نے مسجد الاقصیٰ اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ۔
خبر کا کوڈ: 429120 تاریخ اشاعت : 2017/07/22
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ٹھوس شواہد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے نہتے عوام کے خلاف کارروائی کے دوران رہائشی علاقوں پر کلسٹر بموں کا استعمال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426768 تاریخ اشاعت : 2017/03/09
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے شہر نہم کی جانب سعودی عرب کے کرائے کے جنگجؤوں کی پیشقدمی روک دی۔
خبر کا کوڈ: 423152 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
یمنی نے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کیا مظاہر ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمن کے دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے یمن کی عوام نے اس ملک پر جاری جارحیت کے خلاف مظاہرے کیا ۔
خبر کا کوڈ: 9049 تاریخ اشاعت : 2016/02/09
یمنی مدافعین نے بیلیسٹیک میزائیل داغے ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن پرآل سعود کی وحشیانہ جارحیتوں کا جواب سعودی فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹیک میزائلوں سے حملہ سے دیا جس میں متعدد فوجی ہلاک ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 8942 تاریخ اشاعت : 2016/01/15
آیت الله محمد تقی مدرسی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین عراق کے شیعہ عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سعودی حکام کی توجہ حج کے بجائے یمنی وں کے قتل عام پرمرکوز ہے کہا: سانحہ منی سعودی حکومت کی بدانتظامی کا نتیجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8481 تاریخ اشاعت : 2015/09/26
سعودی دشمنی کے نتیجے میں؛
رسا نیوز ایجنسی – عربستان سعودی کی شرارتوں کے سبب وزارت اوقاف یمن نے یمنی حجاج کو سعودیہ بھیجنے سے منع کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 8428 تاریخ اشاعت : 2015/09/09