ٹیگس - شیعہ
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس کے نائب صدر نے جامعۃ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ شام میں حضرت علی پر سرکاری طور پر منبروں سے سب و شتم کیا جاتا تھا، ان حالات میں یزید کو اقتدار پر لانے کا منصوبہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440271 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس ال شیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ کربلاء کا سانحہ کوئی اچانک واقعہ نہیں بلکہ بنو امیہ کا طے شدہ منصوبہ تھا۔
خبر کا کوڈ: 440257 تاریخ اشاعت : 2019/04/26
سعودی عرب میں 2 جنوری 2016ء کے بعد پہلی مرتبہ ایک ہی دن اتنے بڑے پیمانے پر سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے اور اس وقت 47 افراد کے سر قلم کردیے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 440244 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
مقررین نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ کالعدم اور دہشتگرد تنظیموں سے حکومت کارروائی کی بجائے مذاکرات کرتی ہے، جو محب وطن پاکستانیوں اور پاکستان کی سلامتی کیلئے زہر قاتل ہے، ملت تشیع پاکستان کی تاریخ خون سے سرخ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440181 تاریخ اشاعت : 2019/04/15
علامہ ناصرعباس:
ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلام دشمن عناصر کا منصوبہ تھا کہ ملت جعفریہ کی سیاسی و مذہبی طاقت کو توڑ دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 440075 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
خانہ کعبہ کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کرتے ہوئے شیعہ کو اب کافر نہیں مانتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440060 تاریخ اشاعت : 2019/03/28
علامہ احمد اقبال رضوی:
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے اپنے مذمتی بیان میں بلوچستان حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سید حسین شاہ کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور شہید کے خاندان کی مالی سرپرستی کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 440059 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ میں کعبے کے امام جماعت شیخ عادل الکلبانی نے اپنے عقاید اور نظریہ میں ایک بڑی اصلاح کی بات کہتے ہوئِے کہا کہ شیعہ اب کافر نہیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 440053 تاریخ اشاعت : 2019/03/27
ھندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
ھندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے علمائے ھندوستان کے آثار اور ان کی خدمات کو بیان کرنے کی تاکید کی اور کہا: ھندوستان کے شیعہ علماء کے بہت سارے آثار آج بھی محققین کے لئے ناشناختہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439866 تاریخ اشاعت : 2019/02/27
آغا باقر حسینی:
نماز جمعہ کے خطبے میں اسلامی تحریک بلتستان کے رہنما نے کہا کہ موجودہ حکومت کی ساری کوششیں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے ہیں اور اس سے ملک کی نظریاتی بنیادیں کھوکھلی ہونگی۔
خبر کا کوڈ: 439831 تاریخ اشاعت : 2019/02/23
آیت الله آملی لاریجانی:
ایران عدلیہ کے سربراہ نے انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ پر۵۰ ھزار جیلیوں کو معاف کئے جانے کو سیاسی بتائے پر سخت تنقید کی ۔
خبر کا کوڈ: 439682 تاریخ اشاعت : 2019/02/04
علماء کرام یہ بات سمجھنا ہوگی کہ عزاداری ہماری قوت ہے، اسکا اہم حصہ مجالس امام حسینؑ ہیں، عوام اس کے تحفظ کیلئے جان قربان کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 439599 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
سرزمین پاکستان کے اہلسنت عالم دین مطالبہ کیا کہ شیعہ اور سنی باہمی اتحاد سے تکفیریت کو شکست دی جاسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439573 تاریخ اشاعت : 2019/01/21
سعودیہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین نے مدتوں بیماری کی سختیاں برداشت کے کرنے کے بعد اس دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 438848 تاریخ اشاعت : 2018/12/08
سعودیہ عربیہ کے مشھور شیعہ عالم دین نے مدتوں بیماری کی سختیاں برداشت کے کرنے کے بعد اس دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 438848 تاریخ اشاعت : 2018/12/08
آیت الله موسوی جزائری:
اھواز کے امام جمعہ نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا شیعہ ہونا ملت ایران کے لئے باعث فخر ہے کہا: وھابیوں نے ایک اعتقادی جنگ کا آغاز کر رکھا کہ جس سے ہم شب و روز برسرپیکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437828 تاریخ اشاعت : 2018/12/04

ٹارگٹ کلنگ، بم دھماکوں اور خودکش حملوں میں اب تک ایک محتاط اندازے کے مطابق ۴۰ ہزار سے زائد اہل تشیع پاکستانی شہری شہید ہوچکے ہیں۔ کراچی، گلگت، ڈیرہ اسماعیل خان، پاراچنار، کوئٹہ سمیت ملک کے ہر علاقہ میں شیعہ شہریوں کو چن چن کر نشانہ بنایا گیا۔ یہ سوال تو حساس ہے لیکن اپنی جگہ اہمیت ضرور رکھتا ہے کہ مذہب و عقیدہ کے نام پر پاکستان میں شیعہ ہی نشانہ پر کیوں ہیں۔؟
خبر کا کوڈ: 437776 تاریخ اشاعت : 2018/11/28

خبر کا کوڈ: 437689 تاریخ اشاعت : 2018/11/19