کربلا - صفحه 2

ٹیگس - کربلا
آستان قدس رضوی، رضوی اسپتال، ہلال احمر، بلدیہ مشہد اور حوزۂ علمیہ مشہد کی جانب سے عراق میں اربعین حسینی کے ایام میں زائرین کی خدمت کرنے کے لئے کربلا ئے معلی کی جانب روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441438    تاریخ اشاعت : 2019/10/08

خبر کا کوڈ: 441430    تاریخ اشاعت : 2019/10/06

نجف کربلا روڈ پر واقع روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے مہمان خانہ کو پیدل آنے والے زائرین کی خدمت کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441409    تاریخ اشاعت : 2019/10/01

جواد الغزالی :
عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441335    تاریخ اشاعت : 2019/09/22

خبر کا کوڈ: 441311    تاریخ اشاعت : 2019/09/18

کربلا ئے معلی میں زائرین کی شہادت کے بعد تین دن کے سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 441267    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

مقدس شہر کربلا میں اژدھام اور بھگدڑ سے 31 زائرین شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441262    تاریخ اشاعت : 2019/09/11

قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام حسین ؑکی اپنے اہلبیت ؑ و اصحاب باوفا کے ہمراہ ناموس رسالت کی خاطر سرزمین کربلا پرعظیم قربانی ہمارے لئے مشعل راہ ہے
خبر کا کوڈ: 441253    تاریخ اشاعت : 2019/09/10

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین نے کہا کہ کربلا کسی خاص فرد یا شہر کے لئے نہیں بلکہ امت کو جہالت اور ظلمتوں سے نکالنے کے لئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 441245    تاریخ اشاعت : 2019/09/08

آیت اللہ سید احمد علم الھدی :
صوبۂ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) نے رجعت پسندوں کے مقابلے اعلی اقدار کی حفاظت کے لئے قیام کیا اور آپ نے اعلان بھی کیا تھا کہ ہمارے قیام کا اصل مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441229    تاریخ اشاعت : 2019/09/05

حجت الاسلام سید ذکی باقری :
معروف عالم دین نے کہا کہ تاریخ اسلام میں ایسے جری، بہادر اور دلیر صرف کربلا والے ہی نظر آتے ہیں، جنہوں نے کٹھن اور سخت حالات میں دشمنان اسلام کا مقابلہ کیا اور اپنا سر جھکانے کے بجائے سر کو کٹانے کو ترجیح دی۔
خبر کا کوڈ: 441227    تاریخ اشاعت : 2019/09/05

علامہ وحید کاظمی:
ایم ڈبلیو ایم خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ حکومت کو اس مسئلہ پر بھرپور قوت کیساتھ فیصلہ کرنا چاہیئے، مسئلہ کشمیر محض بیان بازی سے حل نہیں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 441224    تاریخ اشاعت : 2019/09/04

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ کربلا حق پرستوں اور حریت پسندوں کی درسگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441207    تاریخ اشاعت : 2019/09/03

محترمہ سیدہ زھرا نقوی :
رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ ہمیں ان مجالس و عزاداری کو بامقصد طریقے سے منا کر مشنِ زینبی و حسینی کی حفاظت کرنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441190    تاریخ اشاعت : 2019/09/01

آیت الله العظمی سید علی سیستانی کے نمائندہ:
آیت الله العظمی سید علی سیستانی کے نمائندہ نے عراق میں پرائویٹ اداروں کے احیاء کی تاکید کی اور کہا: حکومت اقتصادی مشکلات کے حل میں پڑوسی ممالک کو نمونہ عمل بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 441003    تاریخ اشاعت : 2019/08/07

حرم امام حسین(ع) کی جانب سے منعقد ہونے والی فن سخنوری کلاسز میں حضرت آیت الله شیخ بشیر نجفی کے دفتر کے نمائندوں نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 440829    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

حجت الاسلام شیخ احمد مروی :
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ آئمہ معصومین اور اہلبیت اطہار علیھم السلام کے روضوں اور عتبات عالیات کی برکتوں سے ایران اور عراق کے عوام کے درمیان انتہائی مستحکم اور اٹوٹ رشتہ قائم ہے
خبر کا کوڈ: 440310    تاریخ اشاعت : 2019/05/02

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری:
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں آخری امام کے ظہور کے لیے تیزی سے امور سرانجام دینے ہیں، اس راہ کے ہر پتھر کو جو رکاوٹ ہے اسے خود ہٹانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439047    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

حرم امام حسین علیہ السلام کے شعبہ رابطہ عامہ کے شعبہ خواتین کے تعاون سے «بهار شهادت» داستان نویسی مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439020    تاریخ اشاعت : 2018/12/31

آیت الله شب زنده دار:
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے دین کے احیاء میں انقلاب اسلامی کے بانی حضرت امام خمینی رہ کی فداکاریوں اور مجاھدت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: الهی معارف و احکامات اهل بیت(ع) کو عظمت و بالندگی عطا کرنے میں امام خمینی(ره) کی صادقانہ خدمت ، ہم اہل حوزہ علمیہ کے مشعل راہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437634    تاریخ اشاعت : 2018/11/12