رسا - صفحه 405

ٹیگس - رسا
سید ناصر عباس شیرازی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے عفریت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے ملک کی تمام محب وطن سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مشترکہ کوشش کرنا ہوں گی اور اس سلسلے میں کسی تعلق، دباؤ یا مصلحت کو رکاوٹ نہ بننے دینے کا عزم انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424261    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

وزیراعلیٰ سندھ:
سندھ سیکرٹریٹ میں مولا بحش چانڈیو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا : ڈاکٹر عاصم کو ایک سال سے زائد عرصے سے سیاسی قیدی بنایا ہوا ہے، ہمیں عدالتوں پر یقین ہے، ڈاکٹر عاصم تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد رہا ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 424260    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

حجت الاسلام شہنشاہ نقوی:
حجت الاسلام شہنشاہ نقوی نے ایک بیان میں کہا : حکومت اور ریاستی اداروں کو چاہیئے کہ وہ مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی پر توجہ دیں اور اس کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے بجائے کوشش کریں کہ پر امن اجتماعات کا انعقاد سیکیورٹی کے ساتھ جاری و ساری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 424259    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
حجت الاسلام مقصود ڈومکی نے ایک بیان میں کہا : سندھ سمیت ملک بھر میں افراتفری و بدامنی پھیلانے کی سازشوں میں مصروف کالعدم دہشت گرد تنظیمیں ہی ملکی سالمیت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، سیکورٹی ادارے ان کالعدم تنظیموں کیخلاف موثر حکمت عملی کے تحت کارروائی عمل میں لائیں۔
خبر کا کوڈ: 424258    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

گذشتہ روز خانیوال کے علاقے بڑجھ سرگانہ میں جلوس نکالنے پر قید ۱۹ افراد کی ضمانت منظور کی گئی تھی، جن کی رہائی کا عمل آج مکمل ہوا۔
خبر کا کوڈ: 424257    تاریخ اشاعت : 2016/11/04

سرفراز نقوی:
آئی ایس او کے مرکزی صدر نے کہا: آل سعود نے ہی پاکستان کے اداروں میں تکفیریوں سوچ کے حامل لوگوں کو پروان چڑھایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424225    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
ایم ڈبلیو ایم کے جنرل سکریٹری نے کہا: عوام کی نظریں اب سپریم کورٹ پر لگ گئی ہیں۔ دہشت گردی، کرپشن اور لاقانونیت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے کالعدم جماعتوں اور کرپٹ عناصر کے خلاف بھی کاروائی ازحد ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 424224    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

رہبر انقلاب اسلامی:
رھبر انقلاب اسلامی نے تین نومبر تہران میں امریکا کے جاسوسی کے اڈے پر انقلابی طلبا کے قبضے کی سالگرہ کی آمد کی مناسبت سے ہزاروں کی تعداد میں اسکولوں اور کالجوں کے طلباء سے ملاقات میں فرمایا : ملک کے مسائل و مشکلات کو انقلابی جذبہ اور نظریہ ہی حل کرسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424223    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

خبر کا کوڈ: 424222    تاریخ اشاعت : 2016/11/02

ڈاکٹر حسن روحانی نے لبنان کے نو منتخب صدر جمھوریہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات مزید بڑھانے پر زور دیا ۔
خبر کا کوڈ: 424221    تاریخ اشاعت : 2016/11/02