ٹیگس - رسا
حضرت آیت الله جوادی آملی نے سوشل میڈیا پر موجود تبلیغی مواقع کے جانب اشارہ کیا اور کہا: جن کے پاس شھروں اور دیھاتوں میں تبلیغ کرنے جانے کا موقع نہیں ہے وہ اس میدان سے اسلام کی تبلیغ کریں ، یہی بس کہ افکار و نظریات منتقل ہوجائیں اور کوئی جوان بدل جائے ، تبلیغ ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 424312 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے وقف بورڈ کے چئرمین سے ملاقات میں کہا: موقوفات کھانے والوں کا پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کریں اور موقوفات کو صحیح جگہ استعمال میں لائیں ۔
خبر کا کوڈ: 424311 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

آیت الله مکارم ناصر شیرازی:
حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے اوقاف سے دینی فعالیتیں انجام دیئے جانے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 424310 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

خبر کا کوڈ: 424309 تاریخ اشاعت : 2016/11/07

ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
ایم ڈبلیو ایم کراچی کے تحت شاہراہ پاکستان، نیشنل ہائی وے ملیر سمیت کئی علاقوں میں احتجاجی ریلیوں سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ کالعدم دہشتگرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کے بجائے فیصل رضا عابدی سمیت محب وطن ملت تشیع کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424288 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

لشکر جھنگوی سے علیحدہ ہونے والی لشکر جھنگوی العالمی ملک میں بالخصوص کراچی اور کوئٹہ میں متعدد فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث ہے۔ رواں سال ۲۵ اکتوبر کو پولیس ٹریننگ کالج حملے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی العالمی نے ہی قبول کی تھی، جس میں ۶۱ اہلکار شہید ہوئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 424287 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

سید ناصر عباس شیرازی:
ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل کا ایک مذمتی بیان میں کہنا تھا کہ محب وطن فیصل رضا عابدی کی شرمناک انداز سے کی گئی گرفتاری افسوسناک و قابل مذمت ہے۔
خبر کا کوڈ: 424286 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

ایران اور عالمی نیوکلیائی تحقیقاتی ادارے آئی ٹر (ITER) نے باہمی تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424285 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

کمانڈر بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ، کسی بھی بیرونی خطرے کا بھرپور مقابلہ کرے گی -
خبر کا کوڈ: 424284 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

دہشت گردوں نے شمالی شام کے شہر حلب کے مختلف علاقوں پر جارحانہ حملہ کر کے دسیوں عام شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کر دیا -
خبر کا کوڈ: 424283 تاریخ اشاعت : 2016/11/05