ٹیگس - رسا
ندیم عباس کاظمی:
ملتان میں زائرین ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کے دوران ایم ڈبلیو ایم ملتان کے سیکرٹری جنرل نے یہ کہتے ہوئے کہ سکیورٹی کے نام پر زائرین سے بھاری رقم جمع کرنے کا سلسلہ بند نہ کیا گیا تو احتجاج کریں گے کہا: حکومت نجف، بغداد، مشہد اور تہران کیلئے پی آئی اے کی پروازیں فورا شروع کرے ۔
خبر کا کوڈ: 424272 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

خبر کا کوڈ: 424271 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

آئی جی سندھ پاکستان:
سندھ پولیس کے ترجمان نے کہا : چہلم حضرت امام حسین کے حوالے سے اسنیپ چیکنگ پوائنٹس اور پیٹرولنگ کے عمل میں باالخصوص مساجد امام بارگاہوں وغیرہ کے علاوہ مرکزی شاپنگ سینٹرز، مارکیٹوں، صنعتی وتجارتی زونز اور پرہجوم پبلک مقامات اور اہم تنصیبات و عمارتوں کو لازمی طور پر فوکس کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 424269 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

آیت اللہ موحدی کرمانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تین نومبر کی عظیم الشان میں ریلی میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کر کے ایک بار پھر واشنگٹن کو مایوس کردیا کہا: آپ ایک لمحہ بھی امریکا کی دشمنی سے غافل نہ ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 424268 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

خبر کا کوڈ: 424267 تاریخ اشاعت : 2016/11/05

بحرینی عوام نے اپنے مذہبی قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف دارالحکومت منامہ اور دیگر شہروں میں زبردست مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 424266 تاریخ اشاعت : 2016/11/04

امریکی صدر بارک اوباما نے ملت ایران کے خلاف دشمنانہ رویہ جاری رکھتے ہوئے ایران کے خلاف قومی ہنگامی صورتحال کی مدت میں مزید ایک سال توسیع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424265 تاریخ اشاعت : 2016/11/04

مشرقی یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے جارحانہ حملے میں تحریک انصاراللہ اور اس کے اتحادیوں کے تیس افراد شہید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 424264 تاریخ اشاعت : 2016/11/04

بریگیڈیر رمضان شریف:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج بریگیڈیر رمضان شریف نے کہا: آل سعود حکومت اب یہ دعوی نہیں کرسکتی کہ وہ مسلمانوں کی حامی و طرفدار ہے کیوں کہ اس نے خود کو عالم اسلام سے الگ تھلگ کرلیا ہے .
خبر کا کوڈ: 424263 تاریخ اشاعت : 2016/11/04

حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
حجت الاسلام والمسلمین راجہ ناصر عباس جعفری نے مختلف وفود سے ملاقات میں نے کہا: دشمن کمینگی کے بدترین درجہ پر آگیا ہے اب اس نے چار دیواری کے اندر خواتین کی مجالس کو نشانہ بنانے کی ٹھان لی ہے اور ہماری خواتین کو شناخت کرکے شہید کیا جانے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424262 تاریخ اشاعت : 2016/11/04