ٹیگس - رسا
بشار اسد:
شام کے صدر نے کہا : وہ دوہزار اکیس تک یعنی اپنے سات سالہ دورہ صدارت کو مکمل کریں گے اور اس ملک کے فوجی آخرکار دہشت گردوں کا صفایا کرکے ہی دم لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 424210 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

حیدر العبادی کی پریس کانفرنس؛
حیدرالعبادی نے عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے لئے ترکی کے انتباہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ عراق کے داخلی امور میں کھلی مداخلت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424209 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

سیاسی تجزیہ کار نے رسا سے گفتگو میں؛
سیاسی تجزیہ کار نے آل سعود کے ہاتھوں خانہ کعبہ کی تخریب کا احتمال دیتے ہوئے کہا: آل سعود کی جانب سے یمن کے حوثیوں پر خانہ کعبہ کی تخریب الزام کا مقصد عمومی افکار کو فریب و دھوکہ دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424208 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

خبر کا کوڈ: 424207 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

رهبر انقلاب نے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں؛
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے یوم طلبا کے موقع پر پورے ایران کے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بعض افراد اپنی باتوں اور فعالیتوں سے جوانوں کو ان کے مستقبل اور انقلاب اسلامی کی بہ نسبت بے اعتماد کرنا چاہتے ہیں کہا: امریکا سے مذاکرات سے ہماری مشکلات ختم نہیں ہوسکتیں ۔
خبر کا کوڈ: 424206 تاریخ اشاعت : 2016/11/02

آئی ایس او کراچی:
کراچی پریس کلب پر احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ سکیورٹی اداروں کی نااہلی کی وجہ سے محرم الحرام کی ابتداء سے اب تک چار بڑے واقعات رونما ہوچکے ہیں لیکن وفاقی و صوبائی حکومت دہشت گردوں سے ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424185 تاریخ اشاعت : 2016/10/31

پرویز مشرف:
آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کہا: مجلس عزا پر شرپسند عناصر کی شدید فائرنگ کے نتیجہ میں انسانی جانوں کا ضیاع ایک بڑا سانحہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424184 تاریخ اشاعت : 2016/10/31

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے ہولناک جرائم کا انعام ، انسانی حقوق کی کونسل میں رکنیت کے ذریعے دریافت کر رہا ہے-
خبر کا کوڈ: 424183 تاریخ اشاعت : 2016/10/31

میانمار کے فوجیوں نے راخین میں مسلمانوں کے مکانات اور مساجدوں پر حملہ کر کے قرآن کی بے حرمتی اور انہیں آگ لگ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 424182 تاریخ اشاعت : 2016/10/31

خبر کا کوڈ: 424181 تاریخ اشاعت : 2016/10/31