رسا - صفحه 400

ٹیگس - رسا
شامی فوج نے حلب کے مغربی علاقے میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داعشی دہشت گردوں سے ایک بڑے رہائشی کمپلکس کو آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 424352    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

نائیجیریا:
نائیجیریا کی اسلامی تحریک نے ملک بھر میں پرامن احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھے جانے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424351    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

عراق:
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 424350    تاریخ اشاعت : 2016/11/09

عدالت نے تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حجت الاسلام مرزا یوسف کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا اور تفتیشی افسر کو ۲۳ نومبر تک مقدمے کا چالان پیش کرنے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 424329    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

پاکستانی زائرین کے لئے ہر سال ایک لاکھ تیس ہزار سے زائد ایران کے ویزے جاری کئے جاتے ہیں جو ایران اور عراق میں زیارات کے لئے ان ملکوں کا سفر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424328    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

وزیراعظم حیدر العبادی
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے موصل شہر میں عراقی فوج کی پیشقدمی کو قابل تحسین قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424327    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

امریکہ کے اس حملے میں بتّیس افغان شہری جاں بحق اور انّیس دیگر زخمی ہوئے ہیں جن میں بیشتر عورتیں اور بچے شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424326    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

عراق کے صدر نے سامرا کے شہداء کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس حملے کو غیر انسانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 424325    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری:
بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے یہ کہتے ہوئے کہ تسلط پسندانہ نظام کے مقابلے میں مسلمان قوموں کی نجات کا واحد راستہ، استقامت ہے کہا:ایران ، عراق کی ارضی سالمیت اور شیعہ و سنّی مسلمانوں میں اتحاد کا خواہاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424324    تاریخ اشاعت : 2016/11/07

اسپیکر علی لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل عالم اسلام کو کمزور کرنے کے لیے دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424323    تاریخ اشاعت : 2016/11/07