ٹیگس - رسا
حجت الاسلام و المسلمین شهرستانی:
حضرت آیت الله سیستانی کے نمائندہ نے انگلیکان فرانس کے چرچ کا معاینہ کرتے ہوئے آپ کو عیسائیت کا حقیقی مدافع بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 424453 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

آيت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آيت الله جوادی آملی نے منافقین کو ھمیشہ شک و تردید میں مبتلا بتایا اور کہا: مومنین شک و تردید سے دور ہیں ، دنیا پرست لوگ حیات اور زندگی کو انسانی حقوق کا اہم ترین حصہ شمار کرتے ہیں مگر دین اسلام، توحید کو اہم ترین انسانی حقوق شمار کرتا ہے ، اور چونکہ حقیقتی حیات، موحدین کی حیات ہے لھذا اگر کوئی از حق کو معاشرے سے چھین لے تو اس نے سب سے بڑا ظلم کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424452 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

خبر کا کوڈ: 424451 تاریخ اشاعت : 2016/11/14

عراقی فوج، موصل کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائی کے دوران پیش قدمی کرتے ہوئے قادسیہ کے علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424430 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: ایٹمی معاہدہ سب کے مفاد میں ہے مگر قابل افسوس بات یہ ہے کہ اس معاہدے پر امریکہ کی موجودہ حکومت نے بھی مکمل طور پر عمل نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 424429 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

افغانستان:
قندوز پر امریکی حملے میں عام شہریوں کے قتل عام کے بعد کابل میں امریکہ کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 424428 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

حزب الله لبنان کے برجستہ رکن:
حزب الله لبنان کے برجستہ رکن نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں صھیونی جنایتوں کے مقابل اسلامی اور عرب ممالک خصوصا سعودیہ اور ترکی کی خاموشی پر شدید تنقید کی اور کہا: مسلمان قران اور گفتگو کے ذریعہ اپنے اختلافات ختم کریں اور دشمن کے مقابل متحد ہوجائیں ۔
خبر کا کوڈ: 424427 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

آیت الله علی رضا اعرافی:
ایرانی حوزات علمیہ کے سربراہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں جو سیکڑوں نماز گزاروں کی شرکت میں منعقد ہوا مغربی تمدن کو عالم احتضار میں بتایا اور کہا: ایران اپنے اقداروں سے پیچھے نہیں ہٹے گا ۔
خبر کا کوڈ: 424426 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

خبر کا کوڈ: 424424 تاریخ اشاعت : 2016/11/12

ائمه جمعہ و جماعت بحرین:
بحرین کے ائمه جمعہ و جماعت نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بحرین کے علاقہ الدُراز میں شیعوں کی نماز جمعہ ۲۳ هفتہ سے منعقد نہیں ہوسکی ہے تاکید کی کہ شیعوں کی نماز جمعہ کے انعقاد پر مکمل طور سے بحرینی سامراجیت مسلط ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424423 تاریخ اشاعت : 2016/11/12